نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    ذہین و فطین محفلین!

    موصوف کی کل جائیداد میں سواری کے نام پر ایک سائیکل کے سوا کچھ نہیں ہے۔ اس حقیقت کے یہاں پر عینی شاہدین بھی موجود ہیں۔
  2. محمد سعد

    ذہین و فطین محفلین!

    :confused:
  3. محمد سعد

    امریکا اور طالبان میں امن معاہدے پر دستخط؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی

    اگر آپ خیالات کے بجائے شخصیات پر فوکس کریں گے تو پھر اتنی تکلیف تو اٹھانی پڑے گی۔ :p
  4. محمد سعد

    امریکا اور طالبان میں امن معاہدے پر دستخط؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی

    مجھَ یہ رویہ کافی عجیب لگتا ہے کہ ہم اس بات کو قبول نہیں کر پاتے کہ کوئی شخص کسی معاملے پر اپنے خیالات بدل بھی سکتا ہے۔ یہاں اس فورم پر ہی کتنے ارکان کے خیالات مختلف معاملات پر تبدیل ہو چکے ہیں۔ اگر عمران خان کے بھی ہو گئے تو کیا ہوا؟ اہم اس کے موجودہ خیالات ہیں یا دو دہائی پہلے کے؟
  5. محمد سعد

    امریکا اور طالبان میں امن معاہدے پر دستخط؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی

    اللہ تعالیٰ آپ کو اس پیرانویا کے مرض سے جلد از جلد صحت یاب فرمائے۔
  6. محمد سعد

    امریکا اور طالبان میں امن معاہدے پر دستخط؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی

    سال 2015ء کا ایک قصہ یاد آیا۔ پنجاب یونیورسٹی میں آسٹروفزکس کی ایک کانفرنس تھی۔ وہاں ایک افغان نوجوان سے ملاقات ہوئی جس سے معلوم ہوا کہ افغانستان میں بھی ایک محدود سا سپیس پروگرام ہے جس کو فی الوقت امریکی اپنے جنگی سیٹلائٹس سے رابطے جیسے کاموں کے لیے ہی چلا رہے ہیں۔ اس وقت ورنر وان بران (Werner...
  7. محمد سعد

    امریکا اور طالبان میں امن معاہدے پر دستخط؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی

    امریکہ اور طالبان جیسے سخت ترین دشمنوں نے آپس میں طریقے سے بیٹھ کر بات چیت کر لی۔ آپ سب بھی کچھ سیکھ لیں اس مثال سے۔ :p
  8. محمد سعد

    امریکا اور طالبان میں امن معاہدے پر دستخط؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی

    میرا خیال ہے کہ بجائے ایک بار پھر آپس میں سر پھوڑنے کا سلسلہ شروع کرنے کے، اس بات پر تھوڑی خوشی محسوس کر لینے میں کوئی حرج نہیں کہ افغانستان کے شہریوں کو ایک طویل جنگ کے بعد کچھ سکھ کا سانس لینے کا موقع ملا۔ امید کرتا ہوں کہ وہاں اب دیرپا امن قائم ہو سکے۔
  9. محمد سعد

    پسند کے صحافیوں کے سچے ہونے پر اندھا یقین ور ناپسندیدہ کے جھوٹے ہونے پر اندھا یقین۔ :p

    پسند کے صحافیوں کے سچے ہونے پر اندھا یقین ور ناپسندیدہ کے جھوٹے ہونے پر اندھا یقین۔ :p
  10. محمد سعد

    مبارکباد محمد سعد بھائی کے دو ہزار مراسلے مکمل ہونے پر مبارکباد

    دعائیں دینے کو جن کو بہانہ چاہیے، ان کے لیے دل سے ہمیشہ خوشیوں کی دعائیں۔ :)
  11. محمد سعد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    میرے خیال میں ہولوکاسٹ کے متعلق قوانین بھی فری سپیچ پر پابندی ہیں جنہیں نہیں ہونا چاہیے تھا۔ لیکن یہ ایک الگ موضوع ہے۔ یہاں پر اس بحث میں پڑنے کی حیثیت ایک ٹرک کی بتی کے پیچھے لگنے کے سوا کچھ نہیں۔ ٹرک کی بتیوں کے پیچھے ہمیشہ لوگوں کو اس لیے لگایا جاتا ہے تاکہ ان کے پوچھے گئے اصل سوال کا جواب نہ...
  12. محمد سعد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    آپ کی بات سے متفق ہوں۔ اب براہ مہربانی بیچ میں ٹرک کی بتیاں لانا بند کریں اور اصل موضوع پر بات کریں۔
  13. محمد سعد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    او بھائی صاحب۔ انسانی حقوق، خاص طور پر بغیر کسی اور کی جان کے لیے خطرہ بنے زندہ رہنے کا حق، کوئی مشرق یا مغرب کا معاملہ نہیں ہے۔ یہ اس سے کہیں زیادہ عالمی تصورات ہیں جو ہر انسانیت رکھنے والے معاشرے میں پائے جاتے رہے ہیں۔ بڑے ہو جاؤ۔ ہر شے مشرق اور مغرب میں منقسم نہیں ہوتی۔
  14. محمد سعد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    یار۔۔۔ سیریسلی؟ یہیں فورم پر آپ کو سب لوگوں کے مراسلے بکھرے ہوئے نظر آئیں گے اگر آنکھوں پر سے بغض اور تعصب کی پٹی اتار کے دیکھیں۔
  15. محمد سعد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    اوہ، تو آپ یہ بتانا چاہتے ہیں کہ سلامتی کے دین کا حقیقت میں امن اور سلامتی کے ساتھ دور دور کا واسطہ نہیں۔ جیسے خود کو مسلمان کہنے والے قادیانیوں کا در حقیقت اسلام سے دور دور کا واسطہ نہیں۔ نوٹ کر لیا۔ دوبارہ اعتراض نہیں کروں گا۔
  16. محمد سعد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    انصاف پسند معاشروں میں پولیس اور عدالتی نظام وہاں پر عمل میں آتا ہے جہاں demonstrable harm ثابت ہو اور اس کی سزا اس پہنچائے گئے نقصان کے حساب سے ہی ہوتی ہے۔ یہ نہیں ہوتا کہ فلاں میری مرضی کے خلاف عقیدہ رکھ رہا ہے چنانچہ اسے قتل کر دیا جائے۔ اگر آپ ایسا معاشرہ چاہتے ہیں تو اس میں سمجھنے والوں کے...
  17. محمد سعد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    لیکن۔۔ لیکن امریکہ! لیکن۔۔ لیکن یہودی! لیکن۔۔ لیکن مغرب! لیکن۔۔ لیکن ٹرک کی بتی۔
  18. محمد سعد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    کیسے؟ پہلے تو میری اور اپنی سٹیٹمنٹ کے درمیان لاجیکل لنک بتائیں کہ کیا ہے۔ تب سمجھ آئے گی کہ آپ پروف کس شے (یا عدم شے) کا مانگ رہے ہیں۔
Top