نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    وہ ایک شعر تھا اپنے خنجر سے آپ خودکشی کرنے والا۔ پتہ نہیں کس نے کس کے متعلق کہا تھا لیکن یہاں کافی درست بیٹھتا محسوس ہو رہا ہے۔ :whistle:
  2. محمد سعد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    کمال ہے۔ اس معاملے میں بھی قتل سے کم پر راضی نہیں ہیں۔ کوئی ایسا معاملہ دنیا میں چھوڑا بھی ہے ان وحشی درندوں نے کہ جس میں ان کے ساتھ اختلاف کرنے کی "سزا"، قتل نہ ہو؟
  3. محمد سعد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    آپ نے اب تک عورت مارچ پر مولویوں کے پتھراؤ کی خبریں تو دیکھ ہی لی ہوں گی ویڈیوز سمیت۔ نسوانیت کا تو جو آپ مطلب بتائیں گے سو بتائیں گے، نگہبانی کا مطلب خوب سمجھ آ گیا ہے اس صورت حال کو دیکھ کر کہ آپ لوگوں کے نزدیک کیا ہے۔
  4. محمد سعد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    اب تک تو یہی نظر آیا ہے کہ دلیل کبھی تھی ہی نہیں۔ جو شے موجود ہی نہ ہو وہ ختم کیسے ہو گی؟
  5. محمد سعد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    نیز الفاظ کی تخصیص پر آئے ہیں تو یہ بھی بتاتے چلیں کہ اس اقتباس میں زن کے نازن ہونے سے کیا مراد ہے، اس کا سبب بننے والا علم کون سا ہے اور ارباب نظر کون ہیں؟ کیا زن کے نازن ہونے سے مراد یہ ہے کہ عورت آپ کے مسلط کردہ روایتی سانچے میں فٹ ہونے سے انکار کر دے، اس کا سبب بننے والا علم وہ علم ہے جو آپ...
  6. محمد سعد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    اس سے جو بھی سمجھا جائے، یہ بات کم از کم واضح ہے کہ وہ عورت کی اپنی زندگی کا ایک معاملہ ہے، اور اس کے فورا بعد آنے والے الفاظ اس معاملے پر عورت کا اپنا اختیار تسلیم کرنے کے بجائے مرد کو زبردستی اس پر نگہبان مسلط کر رہے ہیں۔ اگر یہاں تک میری سمجھ غلط ہے تو آپ خود بتا دیں کہ آپ کی کیا مراد تھی؟
  7. محمد سعد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    یعنی آپ کے خیال میں ایک جملے کے خفیف سے حصے کو پکڑ کر دانستہ اس میں سے ایسی شے برآمد کرنا جو اس میں تھی ہی نہیں، بحث برائے بحث نہیں ہے؟ میں نے تو صرف اس معمے کو سمجھنے کے لیے کچھ سوالات پوچھے ہیں کہ اعتراض کی بنیاد اگر کوئی ہے تو آخر ہے کیا۔
  8. محمد سعد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    نسوانیت زن کیا ہے اور اس میں کتنے معاملات آتے ہیں؟ کیا وہ عورت کے "زندگی کے معاملات" کی ذیل میں آتے ہیں یا نہیں؟ کیا ان کی تعداد ایک ہے یا ایک سے زائد ہے؟ اگر زائد ہے تو کتنی زائد ہے؟ جب آپ "جنرک" کی اصطلاح استعمال کرتے ہیں تو کیا اس سے مراد یہ ہوتی ہے کہ میں نے "معاملات" کی "کثیر تعداد" کی جانب...
  9. محمد سعد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    باقی سے متفق۔ بس ایک اختلاف ہے کہ اگر اسی فیصد لوگ بچیوں کو تعلیم نہیں دلوا رہے تو بہرحال ذمہ داری عوام پر بھی آتی ہے کہ یہ فیصلہ لینے والے عوام ہی کا اسی فیصد ہیں۔
  10. محمد سعد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    یہ سوچ، کہ عورت کی زندگی کے معاملات کا نگہبان اس عورت کو خود نہیں بلکہ کسی مرد کو ہونا چاہیے، انتہائی واہیات فیوڈل سوچ ہے، خواہ وہ جس کی طرف سے بھی آئے۔ دیگر معاملات میں اقبال صاحب کا علمی قد جتنا بھی ہو، ان کی اغلاط کو جوں کا توں اٹھا کر اسے معاشرے پر مسلط نہیں کیا جا سکتا۔ کسی کو برا لگتا ہے...
  11. محمد سعد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    تو یار آپ ان کو حقوق دے دو، احتجاج کا جواز خود ہی ختم ہو جائے گا۔ یہ کوئی راکٹ سائنس ہے کیا؟ اگر اس مخصوص مارچ پر اعتراض ہے تو پھر ان کے جائز حقوق کی بات کرتے ہوئے کیوں ہمارے معاشرے پر موت کا سناٹا طاری ہو جاتا ہے؟ کیا یہ ایک سنگین مرض کی علامت نہیں؟
  12. محمد سعد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    یار۔۔۔ بیچ میں آنے کے لیے معذرت، لیکن۔۔۔ اب آپ بھی کہو گے کہ لڑی کے موضوع تک رہا جائے؟ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  13. محمد سعد

    ’ہاں مجھے اردو ہے پنجابی سے بھی بڑھ کر عزیز‘ ٭ عبد الخالق بٹ

    یہ تو جب تک خود کو یاددہانی کراتے رہیں گے کہ سامنے آنے والی شے غلط بھی ہو سکتی ہے، تب تک جانچنے کے عمل میں کچھ نہ کچھ دلچسپی بھی قائم رہے گی۔ دلچسپی ہو گی تو کبھی کبھار تھوڑی تن آسان طبعیت کو بھی زحمت دے دیا کریں گے۔
  14. محمد سعد

    ’ہاں مجھے اردو ہے پنجابی سے بھی بڑھ کر عزیز‘ ٭ عبد الخالق بٹ

    یہ معاملات پہلے بھی ہوتے تھے۔ انٹرنیٹ نے بس پڑھنے والوں کو یہ چیزیں بہ آسانی پرکھنے کے قابل بنا دیا ہے۔
  15. محمد سعد

    ’ہاں مجھے اردو ہے پنجابی سے بھی بڑھ کر عزیز‘ ٭ عبد الخالق بٹ

    مضمون کا عنوان کے ساتھ ربط پیدا کرنے میں کافی مشکل پیش آ رہی ہے۔ بلکہ مضمون کے اجزاء کا ہی ایک دوسرے سے ربط پیدا کرنے میں اس سے زیادہ مشکل پیش آ رہی ہے۔ :confused:
  16. محمد سعد

    ’ہاں مجھے اردو ہے پنجابی سے بھی بڑھ کر عزیز‘ ٭ عبد الخالق بٹ

    ارے بھائی، کہنا کیا چاہتے ہو؟ :confused:
  17. محمد سعد

    امریکا اور طالبان میں امن معاہدے پر دستخط؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی

    سنا ہے ایک دو تو اپنے پرانے خیالات سے تائب ہو چکے ہیں۔ :whistle:
  18. محمد سعد

    ذہین و فطین محفلین!

    آج میں بہت اداس ہوں۔ فیسبک پر ایک صاحب سے تھوڑا سا اختلاف کیا تھا، وہ ناراض ہو گئے۔ sad life :(
Top