نتائج تلاش

  1. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    "جسٹس وقار سیٹھ دماغی طور پر ان فٹ، نااہل ہیں ان کو فوری طور پر کام سے روکا جائے، حکومت جسٹس وقار سیٹھ کےخلاف سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع کرے گی"- وزیر قانون فروغ نسیم
  2. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    ان کو انٹرنیشنل میڈیا کے سامنے بٹھا دو پھر تماشا دیکھ، پہلے سوال کے بعد ہی ان حکومتی چمچوں کی ماں مر جاتی ہے، پاکستان کی بات اور ہے اپنے پیارے سیافیوں کے سامنے ان کے کالے جھوٹ چھپ جاتے ہیں، یہ نمونے ملک میں لفافہ سیافیوں کے سامنے ایک سے ایک درفطنیاں چھوڑ سکتے ہیں لیکن سکہ بند پکے صحافیوں کے...
  3. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    وہ محض معصوم بچوں کا قاتل تھا، اس لیے اس کے خلاف بیان دینا نہیں بنتا تھا مشرف کئی وزراء اور لکھاریوں کا ان داتا رہا ہے، ان کا بولنا تو بنتا ہے ناں
  4. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    لائن آف کنٹرول پر نیلم ویلی کے اٹھمقام سیکٹر میں واقع جوڑا سب سیکٹر/چوکی پر پاکستان آرمی اور بھارتی فورسز کے مابین شدید گولہ باری ہو رہی ہے، دو طرفہ شیلنگ سے سرحدی علاقے میں آبادی کافی مشکل میں ہے۔ بھارتی فورسز کی شیلنگ اور فائرنگ سے 2 شہری شہید اور متعدد زخمی ہو چکے ہیں، املاک کا بھی کافی نقصان...
  5. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    بھارت فوج نے ورکنگ باؤنڈری اور لائن آف کنٹرول پر 5 مختلف جگہوں پر سرحد پر لگی خاردار باڑ کاٹ دی ہے جبکہ پاکستانی فوجی جنتا عدالت کے پر کاٹنے پر تلی ہوئی ہے۔ جنرل صاحب اپنے اصل پروفیشن کی طرف توجہ دیں جس کی آپ تنخواہ لیتے ہیں، کم از کم اسے تو حلال کیجئے۔ بھارت نے لائن آف کنٹرول پر 5 جگہوں پر باڑ...
  6. زیرک

    سچ لکھنے والے سرخے اور قلمی گرگٹ قبیلہ

    سچ لکھنے والے سرخے اور قلمی گرگٹ قبیلہ آج کا بے لاگ سچ یہی ہے کہ سچ کا ساتھ بہت کم لکھاری لوگ دیتے ہیں، اپنے یا اپنے سے قریبی تعلق کے لوگوں کے لیے کوئی بات اچھی لگے تو اسے سامنے لانے سے دریغ نہیں کرتے لیکن اگر اس سے اپنا یا قرابت دار کا نقصان ہوتا ہو تو وہی سچ جھوٹ یا انتشار پھیلانے کی جڑ قرار...
  7. زیرک

    ٭ہم اس کے جبر کا قصہ تمام چاہتے ہیں ٭٭ اور اس کی تیغ ہمارا زوال چاہتی ہے٭٭

    ٭ہم اس کے جبر کا قصہ تمام چاہتے ہیں ٭٭ اور اس کی تیغ ہمارا زوال چاہتی ہے٭٭
  8. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    حکومتی بزرجمہر اور اصل حکومت کے ترجمان جسٹس وقار احمد سیٹھ کے ڈی چوک میں لٹکانے کے فیصلے اور سخت الفاظ کو بہت اچھال رہے ہیں جبکہ وہ یہ بات بھول جاتے ہیں کہ جسٹس وقار کا فیصلہ اقلیتی فیصلہ ہے دوسرے دونوں ججز نے اس سے اختلاف کیا ہے۔ قانونی نقطۂ نگاہ سے اقلیتی فیصلے کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی۔ واویلہ...
  9. زیرک

    شکر ہے اچھی نسل کا انٹی وائرس موجود ہے وگرنہ اب تک سسٹم فارغ ہو چکا ہوتا۔

    شکر ہے اچھی نسل کا انٹی وائرس موجود ہے وگرنہ اب تک سسٹم فارغ ہو چکا ہوتا۔
  10. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    اس پوسٹ کے ساتھ وائنڈ اپ کروں گا کہ اگر غور کیا جائے تو پرویزمشرف کی سزائے موت کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہے، لیکن چونکہ عدالت نے اپنے فیصلے میں پرویز مشرف کا ساتھ دینے والے جرنیلی جنتا کی کوتاہی اور جرم میں برابری کا ذکر کر دیا ہے، اس کے ساتھ ساتھ مقدمہ درج ہونے کے بعد ان کو بیرونِ ملک بھگانے والے...
  11. زیرک

    صبح سے 4 وائرس اٹیک ہو چکے ہیں، جنتا مافیا کے خلاف بولو گے تو اس کا بھگتان تو بھگتنا پڑے گا ناں۔

    صبح سے 4 وائرس اٹیک ہو چکے ہیں، جنتا مافیا کے خلاف بولو گے تو اس کا بھگتان تو بھگتنا پڑے گا ناں۔
  12. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    ویسے تاریخ اپنے آپ کو ایک بار پھر سے دھرا رہی ہے، جب بغداد پر ہلاکو خان نے حملہ کیا تھا تو وہاں کے سب بڑے آپس میں لڑ رہے تھے بالکل ویسے ہی مودی کی سینا بارڈر پر کھڑی ہے، اس نے کشمیر کو ایک گولی چلائے بغیر فتح کر لیا ہے۔ اور ہماری جرنیل مافیا ایک سابق جنرل جو باقاعدہ عدالت سے سزا یافتہ بھی ہے کی...
  13. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    موصوف پتہ نہیں کس شریعت کی رو سے گوریاں فتح کیا کرتے تھے؟ ایک امریکن گوری سے تو ان کی ایک نشانی بھی موجود ہے۔ ویسے عمران خان سے بڑے دل والی تو جمائمہ نکلی کے سابق شوہر سے طلاق کے بعد اس سے اپنی اور اس کی ناجائز اولاد سب کو بھی پال رہی ہے، اس بے شرم سے اتنا نہ ہوا کہ ٹیرین وائٹ کو اپنی اولاد...
  14. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    ماضی میں ڈائریکٹ و ان ڈائریکٹ اپنا ملک تو یہ فتح کرتے ہی رہے ہیں، ایک بار اور سہی پتہ نہیں دشمن کے خلاف ہتھیار اٹھانے سے انہیں کون سا حلف روکتا ہے؟
  15. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    ویسے نہ تو عوام نے اور نہ ہی عدالت نے انہیں دشمن سے جنگ سے روکا ہے، مسئلہ خود ان کی قیادت میں ہے، دشمن سے لڑ نہیں سکتے اور اپنوں سے سینگ لڑائے بغیر رہ نہیں سکتے۔
  16. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    افسوس جنہوں نے قوم کو 60 سال سے لٹکائے رکھا ہے ان کا سلیکٹڈ سلیکٹرز کے اشارے پر فیصلے میں محض ایک جملہ لکھنے پر جج کے خلاف ریفرنس بھیجے گا۔
  17. زیرک

    مہم جوئی کی کوشش مہنگی پڑ سکتی ہے

    مہم جوئی کی کوشش مہنگی پڑ سکتی ہے جنرل صاحب یہ جو کچھ آج کل ہو رہا ہے ناں یقین مانیں یہ کشمیر کی بیٹیوں کی بے حرمتی پر چپ رہنے کی سزا ہے۔ کشمیر کی بیٹیوں کی بے حرمتی پر چپ رہنے کی وجہ سے آپ سب اللہ کی پکڑ میں آئے ہوئے ہیں۔ آپ کے ادارے کے سرخیلوں کا دوغلہ پن ہے کہ قوم اور مظلوموں کے لیے آپ کے دل...
  18. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    جنگ اور معرکے میں فرق جا کر جیو، میں مذکورہ بالا کارناموں، فاٹا سوات کراچی وغیرہ میں امن قائم کرنے پر ان کو کریڈٹ دے چکا ہوں حالانکہ وہ ان کی پروفیشنل ذمہ داری ہے، لیکن جن ماؤں کے بیٹوں نے اپنی جان پر کھیل کر ملک کو دشمنوں سے پاک کیا ہے وہ میرے ہیرو ہیں، میرے دو کزن اور کئی دوست ان معرکوں میں...
  19. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    میں بیٹھا سوچ رہا تھا کہ جنرل مشرف کو اتنی کڑی سزا ہو گئی ایسے میں مخبرِ اعلیٰ جناب چاچا خبری صاحب کہاں غائب ہیں؟، یہ تو انہونی ہو گئی۔ شیطان کا نام ہی ذہن میں آیا تھا کہ چاچا خبری آ گئے، میں نے پوچھا "کہاں غائب ہیں؟"، بولے "پاء غفور کی چیتاؤنی سننے تمہارے پاس آ گیا ہوِں"، میں نے کہا "اپنے گھر...
  20. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    جنرل مشرف کی سزا پر عمل درآمد کروانا وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہوتی ہے، مشرف کی سزا پر عمل درآمد کے لیے انہیں ملک واپس لانا بھی ایک مشکل مرحلہ ہے اور اسے پورا کرنا یہی تو وہ بھاری پتھر ہے، جس کی وجہ سے کل سے حکومتی ترجمانوں کی زبان بندی کر دی گئی ہے۔ اس وقت عمران خان کی حکومت سب سے زیادہ مشکل میں...
Top