نتائج تلاش

  1. nazar haffi

    حامد میر زخمی

    کل تک دو ٹانگ میں اور ایک پیٹ میں لگی تھی لیکن آج تین سے چھ ہوکر چھ کی چھ متحد ہوکر کمر میں لگ گئی ہیں،یہ سب گولیوں کے اتحاد کی برکت ہی ہوسکتی ہے۔
  2. nazar haffi

    حامد میر زخمی

    اورہر چھ ہزار سے مزید چھ چھ ہزار حتی کہ خود ایجنسیاں بھی حیران ہوجائیں گی کہ یہ باقی گولیاں کون بنارہاہے۔۔۔
  3. nazar haffi

    حامد میر زخمی

    اس کا واحد علاج یہی ہے کہ عوام ان سب پر حملہ کردے۔۔۔کچا چبا ڈالے سب کو۔۔۔البتہ انہوں نے عوام کے دانت کھٹے کر رکھے ہیں اس لئے انہیں چبانا لوہے کے چنے چبانے والی بات ہے۔۔۔
  4. nazar haffi

    حامد میر زخمی

    جی میری مراد ٹانگ سے کچھ اوپر تھی۔۔۔جہاں لگی ہیں وہیں۔۔۔ویسے کل تک تو تین تھیں اب چھ ہوگئی ہیں ،کیا کسی کولگنے کے بعد گولیوں کی بھی افزائش نسل شروع ہوجاتی ہے۔۔۔۔
  5. nazar haffi

    حامد میر زخمی

    دوباتیں ہیں ایک تو مارنے والے سے بچانے والے کی ذات بڑی ہے اور دوسری یہ بات کہ کچھ کام ٹانگ میں گولی مار کر بھی نکلوائے جاسکتے ہیں جناب۔
  6. nazar haffi

    حامد میر زخمی

    ہمارے دشمن متحد ہیں اور ہم بکھرے ہوئے۔۔۔
  7. nazar haffi

    حامد میر زخمی

    آپ کے خیال میں بے گناہ لوگوں کے قتل عام کے ساتھ ساتھ پروفیسرز،ڈاکٹرز،دانشمندوں،صحافیوں،شاعروں اور ملت پاکستان کی برجستہ شخصیات کی ٹارگٹ کلنگ کس کے فائدے میں ہے؟اسلام کے۔۔۔پاکستان کے۔۔۔یا اسلام اور پاکستان کے دشمنوں کے۔۔۔
  8. nazar haffi

    "گدھے پن "کو ترک کیجئے

    یعنی اب چور مچائے شور۔۔۔چور چور چور
  9. nazar haffi

    چھے میں سے دو سوالوں کے جواب۔۔۔۔ ضرور پڑھیے!

    بہت مفید اور معلوماتی گفتگو چل نکلی ہے اگر ممکن ہوتو صاحبان نظر اقتصادی حوالے سے مزید اپنی معلومات یہاں شئیر کریں تاکہ مجھ جیسے افراد کے علم میں بھی اضافہ ہو۔
  10. nazar haffi

    اے ماں تجھے سلام ....................زریاب شیخ

    اور اے باپ تجھے۔۔۔ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ ہمارے ہاں باپ بے چارہ اتنا مظلوم کیوں ہے۔۔۔
  11. nazar haffi

    ہمیں اپنے رویے میں کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے

    میرے خیال میں رویے کااظہار لہجے سے ہوتا ہے ۔یہ اظہار خواہ زبان سے ہو یا قلم سے۔۔۔
  12. nazar haffi

    پھر نیا عشق کر لیا جائے

    شاید زاد راہ اسی لئے چاہیے
  13. nazar haffi

    ہمیں اپنے رویے میں کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے

    آپ ذرا لہجے اور رویے میں فرق بیان کریں تو باقی بات خود بخود معلوم ہوجائے گی۔
  14. nazar haffi

    ہمیں اپنے رویے میں کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے

    ہمیں اپنے رویے کا ہی خیال رکھنا چاہیے کہ کیسا ہے۔ٹھنڈا،گرم،پھیکا،ڈھیلا،فراڈی،مخلصانہ،مکارانہ۔۔۔
  15. nazar haffi

    "گدھے پن "کو ترک کیجئے

    یعنی وہ میرے خونِ آرزو کو سمجھ رہے ہیں پانی۔۔۔
  16. nazar haffi

    "گدھے پن "کو ترک کیجئے

    کم از کم حکمران بننے کی کوشش تو نہ کریں اور وہ بھی گدھے پن کے ساتھ
  17. nazar haffi

    کون ؟

    تو پھر ساحل سمندر پر جاکر پی لیجئے۔۔۔ پی لیجئے
  18. nazar haffi

    شریعت صرف جنگ سے ملے گی ۔طالبان

    جی ہاں متن میں فرق ہے۔۔۔البتہ سورس تو ایک ہی ہے پھر یہ فرق سمجھ سے بالاتر ہے۔نیز نوائے وقت میں بھی شاید یہ جملہ نہیں تھا۔
Top