ماسکو (آئی این پی) امریکہ اور برطانیہ کے بعد روسی میڈیا بھی میدان میں آگیا ، ایسے وقت میں جب ملائیشیا کے لاپتہ ہونیوالے طیارے کے بلیک باکس کی نشاندہی ہورہی ہے، ایک روسی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ملائیشیا کا ایک ماہ قبل لاپتہ ہونے والا طیارہ پاکستان کے قریبی علاقے میں موجود ہے اور اس میں سوار...
میرے خیال میں ہمارے عہد کا سب سے بڑاالمیہ انسان کی تنگدلی اور تنگ نظری کاہے۔انسان چاہے جتنابھی بڑاعالم ،لیڈر یا رہنمابن جائے لیکن اگر اس کی سوچ میں تعصب ہو اور اس کا دل دوسروں کو قبول کرنے پرراضی نہ ہوتو وہ بالاخر گھوم پھر کر صرف اپنے ہی فرقے تک محدود رہتاہے۔کبھی کبھی تو اپنے سواباقی سب کو...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
نذر حافی
ہم نے گزشتہ تحریروں میں عرض کیا تھا کہ حکومت کی طرف سے دہشت گردوں کوروڈمیپ دیا جارہاہے۔اب اسی روڈ میپ کے تحت طالبان کے بجائے نت نئی تنظیموں نے دہشت گردانہ کاروائیوں کی ذمہ داری قبول کرنا شروع کردی ہے۔مزے کی بات یہ ہے کہ اب تو طالبان کی طرف سےبھی خود کش حملوں...
پاکستان میں بیرونی امداد سے چلنے والے ملک دشمن عناصر نے اپنے آقاوں کو خوش کرنے کے لئے ایک مرتبہ پھر بے گناہ انسانوں کا خون بہایا ہے۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والی جعفر ایکسپریس میں ہونے والے دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد گیارہ ہوگئی جبکہ زخمیوں میں سے متعدد کی حالت...
نذر حافی
جناب یہ ظلم ہے۔۔۔یہ ظلم ہے۔۔۔گستاخ چڑیا جب تک ہاتھ میں رہی پھڑ پھڑاتی رہی۔جب اُڑی تو ہاتھ بھی ساتھ لے گئی۔چڑی مار نے روتے ہوئے اپنی زخمی کلائی کٹہرے کے جنگلے پر قاضی کے سامنے رکھ دی اور پھر چلایا۔۔جناب یہ ظلم ہے ۔۔۔یہ ظلم ہے۔
عدالت نے چڑیا کے خلاف یکطرفہ فیصلہ سنا تے ہوئےسارے چڑی...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
نذر حافی
بلاشبہ دین اسلام کی تبلیغ میں ختم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت کا بنیادی کردار ہے۔آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپنے ذاتی دشمنوں نیزطعنے اورگالیاں دینے والوں کو تو بخش دیتے تھے لیکن مسلمانوں کے اجتماعی معاملات کے مجرمین پر حد جاری کرتے تھے۔مثال کے طور پر...
۔ نذر حافی
اگر کوئی غیر مسلم ملک ہوتا،کہیں کی کافر حکومت ہوتی، کسی پارٹی کا غیر اسلامی جلوس ہوتا اور کسی غیر مسلم عبادت گاہ سے اس جلوس کے خلاف تقریر کی جاتی ور اس طرح کشت و کشتار کا بازار گرم ہوتا تو اس کے باوجود بھی دنیا کا ہر باشعور انسان اس غیر مہذب حرکت کی مذمت کرتا۔
افسوس کی بات یہ ہے کہ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
دے مجھ کو شکایت کی اجازت کہ ستمگر
نذر حافی
قرآن مجید میں جن دو دریاوں کا ذکر آیاہے ان میں سے ایک دریائے نیل[1] ہے اور دوسرا دریائے فرات[2]۔دریائے فرات کو واقعہ کربلاکی وجہ سے شہرت دوّام حاصل ہے جبکہ دریائے نیل کو فرعون کے غرق ہونے کی وجہ سے۔برّاعظم افریقہ میں بہنے والا...
اسلام کا پیغام ہم سب کے نام
تحریر: نذر حافی
ممتاز مفتی کی طرح میں بھی اسلام کی تلاش میں نکلا ہوا ایک مسلمان ہوں۔ ممتاز مفتی نے تو اسلام کی تلاش میں "تلاش" لکھ کر غبارِ دل نکال ڈالا تھا لیکن ہمارا اضطرابِ دل ابھی باقی ہے۔ اگرچہ ایک مسلمان ہونے کے ناطے میرا عقیدہ ہے کہ دینِ اسلام دنیا کا شفاف...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
پاکستان ایمبیسی اور قحط الرّجال
نذر حافی
اداروں کا حُسن پڑھے لکھے ،باصلاحیت اور تجربہ کار افراد سے ہوتاہے۔بھلے وقتوں کی بات ہے کہ مختار مسعود تہران میں قائم پاکستان ایمبیسی میں اپنے فرائض منصبی انجام دیاکرتے تھے۔موصوف کے والد ِ گرامی علی گڑھ یونیورسٹی میں معاشیات کے...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
دس سال بعد
نذر حافی
"فرعون آج بھی افزائش نسل کررہاہے"یہ جملہ آج سے دس سال پہلے سنتے ہی ہم سب کلاس فیلوچونک اٹھے تھے۔کلاس ختم ہوئی تو اسی جملے کو موضوع بحث بنائے ہم لوگ ایک نزدیکی کنٹین پر آبیٹھے۔ کنٹین پر بہت زیادہ ہجوم تھا۔لوگ جلدی جلدی آتے ، کچھ تو کھڑے کھڑے اور کچھ...