نتائج تلاش

  1. nazar haffi

    شریعت صرف جنگ سے ملے گی ۔طالبان

    جناب میں نے بھی تو یہی خبر لگائی ہے۔
  2. nazar haffi

    خوبصورت نظمیں

    ۔ اگر اس کے باوجودمحبت ہوگئی تو۔۔۔
  3. nazar haffi

    شریعت صرف جنگ سے ملے گی ۔طالبان

    بی نیوز[نیشنل میڈیا ڈیسک]کالعدم تحریک طالبان مہمند ایجنسی کے امیر عمر خالد خراسانی نے کہا ہے کہ مذاکرات بے فائدہ عمل ہے۔ حکومت شریعت نہیں دیگی، یہ صرف جنگ سے ہی ملے گی۔ حکومت مذاکرات کے نام پر ہمیں کمزور کرنا چاہتی ہے اور دھوکہ کر رہی ہے، ہم پورے ملک میں نبی کریمؐ اور خلفائے راشدین جیسا نظام...
  4. nazar haffi

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بحیثیت مقنن و شارع مجاز از مفتی منیب الرحمان

    یہ سب ہمیں ہی کرناہوگا چونکہ خدا بھی انہی کی مدد کرتاہے جو اپنی مدد آپ کرتے ہیں اور اس کا طریقہ بھی بہت آسان ہے اور وہ یہ ہے کہ ہم گروہوں اور ٹولوں سے بلند وبالا ہوکر سوچیں ،جو حقوق اپنے لیئے چاہتے ہیں وہ دوسروں کو بھی دینے کے لئے تیار ہوجائیں،اگر ہمارے نزدیک ہم ہی حق پر ہیں تو ہمیں اس بات کا...
  5. nazar haffi

    پڑھتاجا۔۔۔شرماتاجا

    واپڈا واپڈاہے جی۔۔۔
  6. nazar haffi

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بحیثیت مقنن و شارع مجاز از مفتی منیب الرحمان

    اختلاف رائےکرنا اور بات ہے اور صرف اپنے آپ کو ہی حق کا ٹھیکیدار سمجھ لینا ایک دوسری بات ہے۔اگر مجھے یہ حق حاصل ہے کہ میں اپنے آپ کو حق پر تصور کروں تو مجھے یہ حق دوسروں کو بھی دینا چاہیے۔اپنے آپ کو حق پر ثابت کرنے کے لئے دھونس دھاندلی اور گالی گلوچ نیز پروپیگنڈے اور دہشت گردی و قتل و غارت کا...
  7. nazar haffi

    اردوزبان کے ذخیرہ الفاظ میں اضافہ / نئے الفاظ کی تشکیل

    جو کام ہوچکاہے اگر اس کا مختصر تعارف کروا دیاجائے تو آگے بڑھنے میں تقریبا آسانی ہوجائے گی۔
  8. nazar haffi

    میرے گاؤں چٹی شیخاں کی کچھ تصاویر۔۔

    اگر طالبان کو پتہ چل گیاتو۔۔۔۔:haha:
  9. nazar haffi

    مجھے کفار کی سازشوں سے انکار نہیں مگر ۔۔۔

    الطاف ندوی۔۔انڈیا ہم ایک لاچار اُمت ہیں ،ہم بے بس ہیں،ہم مظلوم ہیں ،ہم کمزور ہیں ،ہم غلام ہیں یہ الفاظ مسلمان دانشوروں نے اس قدر استعمال کئے ہیں کہ گذشتہ تیرہ سو برس میں ایسے مکرر الفاظ کسی بھی لغت میں کسی اور مذہب کے پیروکاروں نے استعمال نہیں کئے ہوں گے اور ہمارا مزاج یہ بن چکا ہے کہ ہم صرف بے...
  10. nazar haffi

    پڑھتاجا۔۔۔شرماتاجا

    قیوم نظامی۔۔۔ نوائے وقت جب کسی سماج میں مایوسی اور بے حسی عروج پر ہو اس میں شرمانے کی حس بھی ختم ہوجاتی ہے۔ وفاقی اور صوبائی حکومتیں اور ان کے ادارے بجلی کے بل ادا نہیں کرتے ایسے ڈیفالٹرز بھی بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور بجلی کی تشویشناک بڑھتی ہوئی قیمتوں کے ذمے دار ہیں۔ دستاویزی ثبوتوں کے مطابق...
  11. nazar haffi

    ہم نے قتل کیا ہے اور آئندہ بھی کریں گے۔جیش الاسلام

    بی نیوز۔۔۔۔http://bnews.ucom.ir/
  12. nazar haffi

    طالبان نے خیبر ایجنسی کے 60سے زائد مغویان کی رہائی کی تردید کر دی

    ریاست کے اندر ریاست تو سب نے بنارکھی ہے۔ہمارے ہاں توجس کی لاٹھی ہے اسی کی بھینس ہے۔البتہ طالبان کی حماقتوں کی وجہ سے ان کی لاٹھی کچھ زیادہ ہی بدنام ہوگئی ہے۔
  13. nazar haffi

    اردوزبان کے ذخیرہ الفاظ میں اضافہ / نئے الفاظ کی تشکیل

    پہلے یہ بتائیں ڈرائیورکیا ہوتاہے۔۔۔؟
  14. nazar haffi

    اب 50 سال سے کم عمر مسلمان مسجد میں داخل نہیں ہو سکیں گے۔

    مقبوضہ بیت المقدس (اے پی پی) اسرائیل نے مسجد اقصیٰ تک مسلمانوں کی رسائی کو محدود کردیا ہے۔ 50 سال سے کم عمر کے مسلمان مسجد میں داخل نہیں ہو سکیں گے۔ اسرائیلی پولیس کے ترجمان میکی روزنفیلڈ نے کہا ہے سکیورٹی اقدامات کے تحت فیصلہ کیا گیا ہے، 50 سال سے کم عمر کے افراد مسجد کے کمپائونڈ تک نہیں...
  15. nazar haffi

    ہم نے قتل کیا ہے اور آئندہ بھی کریں گے۔جیش الاسلام

    بی نیوز[مانیٹرنگ ڈیسک]کالعدم تنظیم جیش الاسلام نے کوئٹہ کے علاقے سریاب میں دو افراد کوقتل کرنے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ کالعدم تنظیم جیش الاسلام کے ترجمان اعظم طارق نے نامعلوم مقام سے فون پر واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ آئندہ بھی قتل کرتے رہیں گے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ سریاب روڈ...
  16. nazar haffi

    بھارت کے خلاف اور آزادی کے حق میں فلک شگاف نعرے

    کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع پلوامہ کے علاقوں کھریو اور پامپور میں گزشتہ روز بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو کشمیری نوجوانوں کے قتل کے خلاف مکمل ہڑتال کی گئی بڑی تعداد میں مظاہرین نے جو بھارت کے خلاف اور آزادی کے حق میں فلک شگاف نعرے بلند کر رہے تھے دونوںشہید نوجوانوں کی میتیں انکے خاندانوں کے...
  17. nazar haffi

    ماسٹر یونس عرف ملاٹانڈک کی نعش برآمد

    میں نے یہ خبر شاید کئی سائٹس پر دیکھی تھی لیکن پس منظر کہیں بھی نہیں ملا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پس منظر مسلمانوں کی بد بختی ہی سمجھ لیجئے۔۔۔
  18. nazar haffi

    ماسٹر یونس عرف ملاٹانڈک کی نعش برآمد

    http://www.nawaiwaqt.com.pk/international/13-Apr-2014/295666ایک لنک ملاحظہ فرمائیں
  19. nazar haffi

    لیکچرر منتظر مہدی اب ہمارےدرمیاں نہیں رہے

    ۔[ویب ریسرچ ہینل]کراچی میں این ای ڈی یونیورسٹی کے لیکچرر منتظر مہدی کودہشت گردوں نے فائرنگ کرکے ہلاک کر دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق ۔منتظر مہدی کو دہشت گردوں نے اس وقت اپنی فائرنگ کا نشانہ بنایا جب وہ ابوالحسن اصفہانی روڈ پر ایک پرائیویٹ بس میں سوار میں تھے۔ فائرنگ سے منتظر مہدی زخمی ہوگئے، تاہم ان...
  20. nazar haffi

    ماسٹر یونس عرف ملاٹانڈک کی نعش برآمد

    وانا / لندن ( ۔نوائے وقت) ۔آئی این پی کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے طارق گروپ نے اغوا کئے گئے ماسٹر یونس عرف ملاٹانڈک کی نعش زیواری چوک سے برآمد کر لی۔ پولیس کے مطابق ماسٹر یونس کی نعش پشاور کے علاقہ زیواری چوک کے جنا کور فرنٹیئر سے برآمد کی۔ ٹی ٹی پی کے مطابق گروپ نے ماسٹر یونس...
Top