نتائج تلاش

  1. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    چلیں شمیل نے آکر پردہ رکھ لیا آپ کا ورنہ آپ تو پہچانے گئے تھے اب محتاط رہنا پڑے گا۔ شمشاد بھائی کسی وقت بھی پٹری بدل سکتے ہیں۔ اگلے اسٹیشن پر پتہ چلے کہ “پِیرغائب “ کے اسٹیشن پر سواری اتر چکی ہے۔
  2. رضوان

    قلعہ روہتاس

    مان سنگھ کی بہن کی رہاش گاہ کے نام سے مشہور جسے کالی حویلی بھی کہا جاتا ہے۔ دربار یا عیدگاہ (کوئی واضح رہنمائی نصب نہ تھی) اور نیچے اس کا اندرونی حصہ
  3. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    نہیں یہ روند نہیں چلے گی۔ محب کو بلایا ہے تو اب محب ہی آئے گا اس سے پہلے کوئی نہیں آئے گا۔ شمشاد بھائی ایک سلام ہوا اور برسوں کے یارانے گئے؟؟؟
  4. رضوان

    قلعہ روہتاس

    حویلی مان سنگھ کی باقیات۔ اور عالمی ورثہ والوں کے بورڈ۔
  5. رضوان

    قلعہ روہتاس

    شیر شاہ کی نشانی جس پر لوگ اب تک لَد کر جی ٹی روڈ تک آتے جاتے ہیں۔ قلعے میں موجود مکانات۔
  6. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    بلا تبصرہ ہی خوب ہے۔ سارہ خان نے اس دھاگے کی کبھی سیر نہیں کی شاید!
  7. رضوان

    قلعہ روہتاس

    اندرونی آبادی کا ایک منظر اور دروازوں پر کاریگری سے بنائے گئے خوبصورت سنگی نقش۔
  8. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    حاضر ہوں سرکار اور قیصرانی، جویریہ اور ظفری بھی موجود ہیں
  9. رضوان

    خود کش حملہ، حسن ترابی ہلاک

    پاکستانی بھائی شکریہ آپ نے محفل کی طرف سے فرض کفایہ ادا کردیا۔ علامہ حسن ترابی کو داعی اتحاد بین المسلمین اور ایک اعتدال پسند مذہبی رہنما کے طور پر جانا جاتا تھا۔ المیہ یہ ہے کہ دھشت گرد ہمیشہ ایسے ہی علماء کو شکار بناتے ہیں جو مزہبی فرقوں کے درمیان پُل کا کام دے رہے ہوں۔ بلاشبہ علامہ حسن ترابی...
  10. رضوان

    قلعہ روہتاس

    محب، شگفتہ، قیصرانی اور ماوراء شکریہ بہت بہت۔ ابھی تصاویر نامکمل ہیں تفصیلات بھی دوں گا پہلے تمام تصاویر پوسٹ کرلوں۔ ماوراء ہمیں خود تعجب ہوا ایک تو قلعہ کے اندر ہی آبادی ہے جس کی وجہ سے یہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے دوسرا باوجود بین الاقوامی ثقافتی ورثہ( World Heritage ) کے زیرِتحفظ ہونے کے یہاں کوئی...
  11. رضوان

    تعارف خوش آمدید حجاب

    بجاکہا شمشاد بھائیا، کئی ایک مائیاں شامل ہیں اور شور تو ان کا ہی ہے بابے بیچارے تو نُکرے بیٹھے کھانس کھنکھار کر آنے جانے والوں کے کردار کی کڑی نگرانی کر رہے ہیں۔ ظفری تیرا پوتا آجکل بڑا بَن ٹھن کر نکلے ہے؟
  12. رضوان

    بریکنگ نیوز !

    اے ہے! ہم تو پہلے ہی کہتے تھے اب بچیوں کو اتنا بھی کیا پڑھانا! دیکھ لو بیچاری کی کیا حالت ہو گئی ہے! اللہ جانے کیا اول فول کہے جارہی ہے! الہٰی خیر تو نیک گھڑی لائیو یہ جو کوئی بلا بھی اس بیچاری کے سر ہوگئی ہے اسے ٹال دیجیو آمین ۔ اے محفل والو کوئی صدقہ ودقہ دو۔ دَم درود خیر خیرات یہ تمغے لینے...
  13. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    دلچسپی تو ہے اگر سب ہی ہدایات پر عمل کرتے تو یہ آخری پیغام ہوتا۔ جیتتے ہیں تو سب اسے اپنا لیتے ہیں اور جب پٹائی ہوتی ہے تو دھتکار ملتی ہے۔ سچ ہے روتے بچے کو کوئی نہیں اٹھاتا( ماں کے سوا)۔ اب تلمیذ صاحب کو یہاں کی دعوت دی جائے کہیں سچ مچ وہ کام کے دھاگوں پر جاکر کام ہی نہ شروع کر دیں :lol:
  14. رضوان

    (آبِ گم) تبصرے اور تجاویز

    کہاں ہے طعنہ شمشاد بھائی؟ انہوں نے تو برکت کے لیے بسم اللہ کی تلقین کی ہے۔ اور آبِ گم ٹیم کا من بھاتا کھاجہ بھی طعنے ہی ہیں کبھی شاباسی کی امید ہی نہیں رکھی ہم نے۔۔۔۔۔ توقع رکھیں گے تو مایوسی ہوگی۔ کتنے صفحات کی توقع رکھیں؟
  15. رضوان

    قلعہ روہتاس

    پہلی دو تصاویر خواص خانی دروازے کی ہیں جنمیں ہشت پہلو پانی کا حوض اور دوسری تصویر میں دروازے کے اوپر بنے نگرانی کے کمروں کا محرابی داخلی دروازہ۔ نیچے کی آخری دو تصاویر غازی سہیل دروازہ اور اس سے متصل ان کے مزار کے اوپر بنے قبر نشان کی ہے ۔ اصلی قبر تہہ خانے میں ہے اوپر صرف نشان ہے۔ سہیل گیٹ پر...
  16. رضوان

    قلعہ روہتاس

    قلعہ کی فصیل سے اس کی مضبوطی اور وسعت کا اندازہ کیا جا سکتا ہے۔ فصیل میں بنا کمرہ شیر پنجرے کی باقیات ہیں۔ تیسری تصویر قلعے کے بیرونی دروازے کی ہے۔
  17. رضوان

    قلعہ روہتاس

    خواص خانی دروازہ: یہ دو دروازے ہیں جنمیں سے ایک اندرونی دروازہ کہلاتا ہے۔ ان دونوں کے درمیان پانی کے ہشت پہلو حوض کے نشان ملتے ہیں۔ محافظوں کی دو رویہ کوٹھریاں ہیں اور اوپر جانے کی سیڑھیاں۔ اوپر محراب دار دروازوں والے کمرے بنے ہیں جن کی دیواروں پر کندہ نقش اور چراغوں کے لیے بنے طاقچے تک سلامت...
  18. رضوان

    قلعہ روہتاس

    قلعہ روہتاس کی سیر جی ٹی روڈ پر اگر آپ راولپنڈی سے لاہور جائیں تو جہلم سے پہلے دینہ کے قصبے کے بعد دائیں ہاتھ پر قلعہ روھتاس کا بورڈ آپ کو دعوت دیگا پانچسو سال پرانے عہد میں لیجانے کی۔ قلعہ کی جانب قریباً 4 کلومیٹر کی اب پختہ روڈ ہے جو قلعے کے اندر تک جاتی ہے۔ قلعے میں پارکنگ اور ریسٹورنٹ بھی...
  19. رضوان

    شاہی قلعہ لاہور از محمد حسن

    2 -- شاہی باورچی خانہ و اصطبل: شاہی قلعے کے جنوب مغرب کی طرف ایک وسیع علاقہ ہے جہاں پر عہدِ مغلیہ میں شاہی باورچی خانہ و اصطبل تھا۔ یہ جگہ لوہ کے مندر کی پچھلی جانب اور مثمن دروازہ کی جنوبی طرف واقع ہے۔ یہ بورچی خانہ ایک بہت بڑے ہال اور چھوٹے چھوٹے کمروں پر مشتمل تھا جس کے کئی دروازے تھے۔ اس...
  20. رضوان

    شادی دفتر

    :lol: :lol: :lol: آپ ضرور آئیے اس بہانے آپ آسکتی ہیں تو اسی طرح بن جاتے ہیں لیکن اب اس طرح کی حرکت مشکل ہے۔ :roll: کیونکہ میرے ساتھ وہ بھی ہوتی ہیں اور تقریباً ہمیشہ ہی ہوتی ہیں۔ ویسے آپ نے ارمانوں پہ اوس ڈال دی، اب کوئی اور شادی دفتر دیکھتے ہیں۔
Top