نتائج تلاش

  1. رضوان

    تعارف شمیل کے " خوش آمدید" کے بارے میں رائے اور تجاویز ۔

    شمیل اس پول کے بجائے عملی طور پر آپ کے “ خوش آمدید “ کی مقبولیت واضح ہے کہ ہر آنے والے کو بتایا جاتا ہے کہ “ ابھی شمیل آئیں گے اور ایک خوش آمدید پیغام کے ذریعے محفل سے تفصیلی متعارف کرائیں گے۔“ اور نئے ممبران بھی اس کی تعریف کرتے ہیں۔ اس لیے بھائی جو وقت آپ دوسروں کی رائے جاننے میں صرف کرتے...
  2. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    پھر سے خفیہ والے آنے لگے؟؟؟ اب زکریا کہ آج کچھ کھوئے کھوئے گُم سُم سے دِکھتے ہیں نہ جانے کیوں؟
  3. رضوان

    پسِ پردہ لائبریری ٹیم ممبر

    بس آتے ہی ہوں گے آپ لوگ ذرا صحیح سے خاموش ہو کر بیٹھ جائیں۔ اب کوئی شرارت نہیں :wink: دیکھو ابھی ایک گاڑی باہر آکر رُکی تو ہے۔ یا اللہ خیر کہیں وہی نہ ہوں!!!!!!
  4. رضوان

    شادی دفتر

    مُکرنے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، آپ کے لیے ایک سپیشل “ گانا “ (کلائی پر باندھنے والا) بنوانے کا آرڈر دے دیتے ہیں۔ باقی لاگ نیگ شگون جو کچھ بھی ہوتے ہیں آپ یاد کر لیجیے۔ مجھے تو کچھ یاد نہیں ہے کہ آخری شادی جو ان رسومات کے ساتھ نباہی تھی وہ کوئی ربع صدی سے بھی قبل کا واقع ہے۔ اس کے بعد کسی نے...
  5. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    :lol: :lol: جیسے میں سمجھتا ہوں! اب محب مزید وضاحت کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. رضوان

    شادی دفتر

    شہ بالا کا اعزاز قیصرانی کو ہی تو دیں گے۔ یہ سارے کام تو شہ بالا ہی کے کرنے کے ہوتے ہیں۔
  7. رضوان

    شاہی قلعہ لاہور از محمد حسن

    7 --- مسجدی یا مستی دروازہ: جہانگیر کی والدہ مریم زمانی نے 1614ء کو قلعہ کے مشرقی دروازے کے باہر ایک عظیم الشان مسجد تعمیر کروائی جو اسی کے نام سے موسوم ہوئی۔ قلعے کا یہ دروازہ مسجد کے قریب ہونے کی وجہ سے “ مسجدی دروازہ “ کہلایا جو بعد میں بگڑ کر “ مستی “ دروازہ بن گیا۔ یہ دروازہ قلعہ کی مشرقی...
  8. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    خاصا آنکھوں پہ زور دیکر سمجھنا پڑتا ہے۔
  9. رضوان

    شاہی قلعہ لاہور از محمد حسن

    5 --- دولت خانہ خاص و عام ( اکبری محل ): دیوان عام میں سے ایک زینہ جھروکہ درشن میں جاتا ہے۔ اس جھروکے کے پیچھے اکبری عہد کے دولت خانہ خاص و عام کی عمارت ہے یہ ایک دو منزلہ عمارت چار گوشہ عمارت، دولت خانہ خاص و عام، اکبری محل کے نام سے مشہور ہے۔ جو اکبر کے حکم پر 1587ء کو تعمیر ہونا شروع ہوئی...
  10. رضوان

    شاہی قلعہ لاہور از محمد حسن

    3 --- قلعہ کی جنوبی دیوار: پاکستان انسٹیٹیوٹ آف آرکیالوجی اینڈ ریسرچ کی عمارت کے مشرق میں ایک سر سبز و شاداب سبزہ زار ہے جس کو روش کے ذریعے چار حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اس سبزہ زار کے جنوب میں قلعہ کی جنوبی دیوار ہے۔ جسے عہدِ برطانوی میں توڑ دیا گیا تھا اور یہاں پر سیڑھیاں اور چبوترے بنادیے...
  11. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    ہمیں بلا لینا تھا ایسی بھی کیا بے رخی؟
  12. رضوان

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    خوش رہو شمیل تمہارے اس بے لاگ تبصرے سے ساری حقیقت واضح ہوگئی۔ ہم تو لاکھ کہتے لیکن بوچھی نے مان کر نہیں دینا تھا۔ انہیں وہ رشتے بلکہ چاند چہرے کہتی ہیں۔ بوچھی کے انتخاب کے کیا کہنے :lol:
  13. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    بس ٹھیک ہے شمیل بے فکر رہو بس دو چار سازشی پلان تیار رکھو میں بھی تیار ہوں اگر پکڑے گئے تو مجھے بتا دینا میں دُڑکی لگا دوں گا دور ہی سے۔ محب کو بھی ساتھ ملا لیتے ہیں اس آپریشن کا نام کیا رکھیں گے؟
  14. رضوان

    شادی دفتر

    ہم اسی چھلے کو اپنا دکھڑا سنانے لگ جائیں گے۔ عطاللہء خان عیسیٰ خیلوی کی طرح قیصرانی کون سے “ماہیے “ ہیں؟؟؟ اب یاداشت کا یہ حال ہے کہ میرے جیسے بندہ اگر کچھ اشعار سنانا چاہے تو وہ بھی محبوب کو گھر سے یاد کر کے آنا پڑیں گے۔ تاکہ وہ بتائے کہ ایسے موقعوں پر کیا کہتے ہیں ‌ :cry:
  15. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    نبیل اور زکریا شاید یہ سمجھتے ہوں کہ بغیر شاباشی دیے یہ بندہ اس طرح دھڑا دھڑ کام کیے جارہا ہے تو کہیں کہنے کے بعد کسی اور کے کرنے کا کچھ نہ رہے۔ :wink: بھائی سیٹ کا چکر ہے انہیں اپنی سیٹ آپ سے بچانی ہے ویسے اگر آپ ہمت کریں تو مشکل نہیں ہے میں آپ کے ساتھ ہوں ۔ پھر الٹائیں تختہ :wink: :warzish:
  16. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    ماوراء کو کافی دیر ہوگئی ہے یہاں جھانکے ہوئے۔
  17. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    نہیں بھائی بہت دلچسپ اور معلومات افزا سلسلہ ہے لیکن تبصرہ کرنے میں کیونکہ کہ لوگ کم ہی تکلیف گوارہ کرتے ہیں اس لیے آپ اپنا کام کیے جائیں۔ کیوں زکریا آپ کا کیا خیال ہے؟
  18. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    فرزانہ تو جا چکی ہیں۔ شمیل کیا حال ہیں اس دفعہ شمیل نامہ میں اضافہ مختصر سا آیا ہے۔
  19. رضوان

    (آبِ گم) تبصرے اور تجاویز

    محب ایک کرم فرما کو یہ سکین کنے کے لیے دیے تھے مجھے کیا پتہ تھا کہ بیگار سمجھ کر کرے گا۔ شمشاد بھائی کتاب اس وقت پاس نہیں ہے دیکھ کر آپکو کنفرم کرتا ہوں۔
Top