نتائج تلاش

  1. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    شمشاد بھائی اپنا جی میل کھاتہ دیکھیے قلعہ روہتاس کی تصاویر بھیج دی ہیں۔
  2. رضوان

    شادی دفتر

    پہلے محفل کو بریل میں تبدیل کریں پھر بلائنڈ کے ساتھ ڈیٹ رکھوائیں۔ انگوٹھی چھوڑیں ایک آدھ چھلا بطور نشانی کے کام چلا لے گا۔
  3. رضوان

    شادی دفتر

    منگنی تک بات محدود رہے تو حرج کیا ہے۔ شادی کے متعلق میرے وہی خیالات ہیں جو اکثر شادی شدہ افراد رکھتے ہیں۔ :wink:
  4. رضوان

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    شادی دفتر میں اب تک تو کوئی بھولے سے بھی غیر شادی شدہ نہیں آیا۔ اس سے شادی دفتر کی نہیں بلکہ شادی کی غیر مقبولیت کا اندازہ ہو سکتا ہے۔
  5. رضوان

    آمریت

    تمام ساتھی اس موضوع پر کافی سیر حاصل دلائل دے چکے ہیں اور نبیل نے بھی وضاحت کردی ہے۔ مزید باتیں نئے مباحث اور غلط فہمیوں کو جنم دیں گی پھر انکی وضاحتیں کی جائیں گی۔ اس لیے میں اس دھاگے کو مقفل کرکے چابی دریا میں پھینک رہا ہے۔ آپ سب لوگوں کا بہت بہت شکریہ۔
  6. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    فرزانہ شکوہ تو نہیں آپ سے۔۔۔۔ جلدی اس تناظر میں کہ کافی پیغامات آپ کی طرف سے کھٹا کھٹ اکھٹے آئے۔ یعنی سُرعت سے
  7. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    شکریہ شمشاد بھائی باقی زبانِ خلق کو ہم تو نقارہ خدا سمجھتے ہی ہیں۔ وہاں بھی پوسٹ کر چکا ہوں۔
  8. رضوان

    (آبِ گم) تبصرے اور تجاویز

    جناب بہت بہت شکریہ یہ پورا باب تمام ہوا۔ ظفری بھی لگے ہیں اپنی دھن میں اور حور و غلمان ہاتھ باندھے باادب کھڑے کہ کہ کب آبِ گم ختم ہوتی ہے اور کب ان کی طرف نگاہ بھر کے دیکھتے ہیں۔ محب بلا تبصرہ میں بھی کچھ کہنے کی تاب نہیں رکھتا۔
  9. رضوان

    تعارف بندے کو ساجداقبال کہتے ہیں

    خوش آمدید ساجد صاحب پخیر راغلے
  10. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    آ گئے جناب اور حکم؟ اس وقت تو صرف فرزانہ دکھائی دے رہی ہیں جلدی جلدی جوابات دیتی ہوئی۔
  11. رضوان

    شادی دفتر

    یہ سب کرنا ہوتا تو آپ سے کہتے؟ پہلے بھی لاٹری نکلی تھی اب بھی جس کی قسمت پھوٹے! تقدیروں کے معاملات میں ہم بھلا کیوں دخل دیں؟
  12. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    میں‌گیا کب تھا؟ :lol: اب اعجاز صاحب یا سیدہ شگفتہ
  13. رضوان

    شادی دفتر

    کس نے کہہ دیا کہ ڈرے ہوئے ہیں یا اندر سے مرے ہوئے ہیں۔ اندر سے ہی تو زندہ بلکہ زندہ دل ہیں۔ ساٹھے بلکہ پاٹھے آپ یوں کہیں کہ ہمارے جوڑ کے رشتے آپ سے ڈھونڈے نہیں جارہے۔ اب ہم بھی تفسیر کی طرح اپنی مدد آپ کے تحت ڈھونڈھ نکالتے ہیں۔ کمیشن تو آپ کا مارا جائے گا۔
  14. رضوان

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    واقعی بہت زبردست :wink: بالکل “ آبِ گم“ کی طرح
  15. رضوان

    قلعہ روہتاس

    اب آخر میں مفتوحِ روہتاس شکریہ تمام ساتھیوں کا، امید ہے کہ تشفی ہوگئی ہوگی۔ ہم بھی بغیر کسی پیشگی تیاری کے فقط ایک بورڈ دیکھ کر یہاں پہنچ گئے تھے۔ واپسی پر سڑک کے قریب ہی ایک ڈیرہ تھا جہاں رہٹ لگا ہوا تھا۔ وہاں بیٹھے بابے کے تعاون سے اسے خود گھمایا اور جب رہٹ میں بندھی بالٹیوں سے ٹھنڈا...
  16. رضوان

    قلعہ روہتاس

    متفرق اندرونی مناظر
  17. رضوان

    اب کس نے آنا ہے؟

    معزرت شمشاد بھائی بس جمعرات تک واپسی ہے اور قلعہ روہتاس کی تصاویر آپکو ای میل کردوں گا صبح نظر مار لیجیے گا۔
  18. رضوان

    خود کش حملہ، حسن ترابی ہلاک

    نہیں نہیں یہود و ہنود کی سازش ہے۔ چندے اور بھتے تو یہود و ہنود کو جاتے ہیں نا؟
  19. رضوان

    “عالاں“ تجاویز و تبصرے

    احمد ندیم قاسمی کی تحریریں مجھے میرے گاؤں کے ماحول میں‌پہنچا دیتی ہیں ۔ قاسمی صاحب کی تحریروں میں وادیِ سون سکیسر سانس لیتی محسوس ہوتی ہے۔ ان سے میرا یہ رشتہ بھی تھا کہ ان کا گاؤں میرے گاؤں سے پیدل 4 گھنٹے کی مسافت پر ہے۔ اپنے گاؤں جانے کی ہمت میں کم ہی پاتا ہوں کہ اب وہاں کافی کچھ بدل چکا ہے۔...
  20. رضوان

    قلعہ روہتاس

    فصیل سے بیرونی منظر اور دروازوں پر بنے کمرے۔
Top