نتائج تلاش

  1. رضوان

    شادی دفتر

    ویسے ہی میں تو کہہ رہا تھا جنرل نالج کے لیے :oops: :cry: معلومات تو ہونی چاہییں بندے کے پاس جاڑے بارش میں پہلے بندا چھتری لینے جائے پھر پناہ گاہ کی طرف تو وہ راستے ہی میں نہیں بھیگ جائے گا۔ چھتری ہمیشہ پاس رکھنی چاہیے۔ کیوں قیصرانی؟( شمشاد بھائی ہوتے تو ذری سہارا ہوتا :( )
  2. رضوان

    شادی دفتر

    تیلے شاہ ایڈریس پتے سنبھال کر رکھنا ورنہ تین چارسال بعد تم بھی ہماری منتیں کرتے نظر آؤ گے۔
  3. رضوان

    (آبِ گم) تبصرے اور تجاویز

    شکریہ سیدہ شگفتہ یہ سب اس محفل کی صحبت کا اثر ہے :)
  4. رضوان

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    ماوراء پیشگی شکریہ یہ سارے انتظامات کرنے کی حامی بھرنے کا۔ شمشاد بھائی بھی ذرا کی ذرا فارغ ہوجائیں اتنے میں کچھ کتاب کی ترتیب بھی ہوجائیگی تب ہی جشن کا مزہ ہے نا۔ جب دولہا ہی نا ہو تو بارات لے جانے کا فائدہ شمشاد بھائی کے بغیر تو لطف نہیں آئے گا نا۔
  5. رضوان

    اب کس کو جانا ہے

    ارے اتنی جلدی؟؟؟؟
  6. رضوان

    شادی دفتر

    تیلے شاہ مِلا نرخنامہ؟؟ ویسے دو بچوں والی کا کوئی اندازہ تو ہوگا؟ اپنی حکومت بھی کہتی ہے دو بچے ہی اچھے یہاں تو پہلے سے مِل جائیں گے بندہ ہسپتالوں کے چکر سے بھی چھُٹا! واہ تیلے شاہ واہ کیا بات ہے آپ نے بھی شاہوں والی بات کی ہے جیسے پاکستان میں شاہ صاحبان بچے بلکہ بیٹے بانٹتے ہیں تعویزوں کے زور...
  7. رضوان

    اب کس کو جانا ہے

    کیا پکانا چاہیے۔۔۔ کیا کھلانا چاہیے
  8. رضوان

    منتشرتحریریں

    اعجاز صاحب یہ تو عمدہ خیال ہے کہ کتاب ہی نئی بن جائے گی۔ اس پر کام کرتے ہیں۔
  9. رضوان

    اب کس کو جانا ہے

    اب اصلاح کر لیں کہ غلطیاں جلدی درست کر لینی چاہییں عادت بن جائیں تو تکلیف ہوتی ہے۔ :wink:
  10. رضوان

    جب سے بیگم نے مجھے مرغا بنا رکھا ہے

    محب بھائی یہ پوچھیے کہ مرغا کب سے بنے ہوئے ہیں؟ آپ کی اور میری طرح ازلی تو نہیں کہ پہلے والدین پھر اساتذہ پھر چل سو چل والی بات ہے۔۔۔۔۔۔ :?
  11. رضوان

    اب کس کو جانا ہے

    ساڑھے تین گھنٹے بعد
  12. رضوان

    تعارف سلمان خالد کو خوش آمدید

    سلمان خالد کو دلی طور پر خوش آمدید۔ ہماری دعا ہے کہ محفل سے عشق کا بخار ذرا سر چڑھ کر بولے! :welcome:
  13. رضوان

    اب کس کو جانا ہے

    اب غور کرنے کون جائے گا؟ مجھے تو جانا نہیں ہے صبح سات بجے سے پہلے
  14. رضوان

    تعارف خوش آمدید ندیم عامر

    خوش آمدید ندیم عامر صاحب ( معزرتاً عرض ہے کہ ایک دفعہ پھر شکریہ کی تکلیف گوارہ کریں :wink: )
  15. رضوان

    مبارکباد شمیل کو سالگرہ مبارک

    شمیل بہت بہت مبارک ہو :congrats: :birthday: :prince:
  16. رضوان

    اب کس کو آنا ہے

    سننے والا چاہے کوئی ہو یا نہ ہو؟؟ ایسی حالت میں بندے کو ۔۔۔۔ بلکہ اس کے لواحقین کو فکر کرنی چاہیے۔
  17. رضوان

    انٹرویو انٹرویو وِد اعجاز اختر

    امن امان بہت بہت شکریہ کہ آپ کی وجہ سے اعجاز صاحب کے اس روپ سے ہم سب کو آگاہی ہوئی۔ انکا مقام ہماری نظروں میں مزید بلند ہوگیا ہے۔ امن ابھی تو کافی کچھ نہیں رہتا؟؟ وہ والے روایتی سوالات تو پوچھے ہی نہیں! پسندیدہ رنگ؟ خوشبو ؟ شادی کیسے ہوئی؟ جھگڑا کس بات پر ہوتا ہے؟ پہلے کون مناتا ہے؟ پہلے کون...
  18. رضوان

    اب کس کو جانا ہے

    شمشاد بھائی تو بڑے شہر کے باسی ہیں اور بڑے شہر میں آئے ہیں :)
  19. رضوان

    (آبِ گم) تبصرے اور تجاویز

    قریب قریب ایسا ہی معاملہ تھا۔ :cry:
  20. رضوان

    اب کس کو جانا ہے

    بڑے شہروں میں تو پھر اسی طرح ہوتا ہے۔
Top