نتائج تلاش

  1. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    سر جی میرا سر ٹھیک ہو گیا ہے اور گلا ابھی تک ٹھیک نہیں ہوا لیکن بس اسے بھی ٹھیک ہی سمجھ لیں۔۔۔کل سے گلے کے بارے میں اتنے مشورے آ چکے ہیں کہ مجھے یہ بھی ٹھیک ہی لگنے لگا ہے۔۔:(
  2. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  3. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    یہ تو ظلم ہے سر جی۔۔لیکن خیر میں بغیر ہوم ورک کے چکر لگاتی رہوں گی۔۔۔البتہ مجھے گھر والوں نے ٹھیلے سے کچھ بھی لے کر کھانے سے منع کیا ہے۔۔۔:(
  4. سارا

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 11: نباتات

    ہماری طرف تو ایسے کوئی درخت نہیں ہیں۔۔شاید اور کسی کی طرف ہوں۔۔:rolleyes:
  5. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    سر جی میری طبیعت کچھ سیٹ نہیں ہے گلا خراب ہے زکام لگا ہوا ہے ہلکا سا بخار بھی ہے اور سر درد بھی۔۔۔اتنی زیادہ بیماریوں نے ایک ساتھ اچانک حملہ کر دیا ہے:( آپ بیماریوں کی تعداد دیکھ اسی مطابق میری چھٹیاں منظور کریں۔۔:roll:
  6. سارا

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 11: نباتات

    میں اگر تمہاری جگہ ہوتی یعنی یہ درخت میرے گھر کے قریب ہوتا تو ان سے پوچھ کر توڑ کر کھاتی بھی۔۔(یہاں بھی میں یہی کرتی ہوں;-) )
  7. سارا

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 11: نباتات

    شکریہ سارہ میں نے زندگی میں پہلی دفعہ بادام کا درخت دیکھا ہے شکر ہے تم نے دکھا دیا ۔۔;)
  8. سارا

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 12: حیوانات

    وعلیکم السلام ۔۔۔جی بھائی اس کھیل کی وجہ سے میں وہاں بھی گئی جہاں میں یہاں رہتے ہوئے کتنے سالوں سے نہ گئی تھی۔۔;) اس کی وجہ یہ ہے کہ مجھے اتنا گھومنا پھرنا پسند نہیں لیکن جب یہاں فوٹوگرافی کھیل میں مختلف عنوان دیکھے تو پھر باہر جانا پڑتا تھا 2 یا 3 دن میں یہ سب پکچرز بنا لی تھیں۔۔ ویسے پہلے تو...
  9. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    السلام علیکم۔۔۔ آج کا میرا ہوم ورک ''آزادی'' کے موضوع پر۔۔ ''آدمی آزاد پیدا ہوا لیکن ہر جگہ زنجیروں میں ہے۔۔'' (روسو ) ''ایک آزاد ملک میں کافی ہنگامہ ہوتا ہے لیکن دکھ اور مصائب نہیں ہوتے ایک آمریت زدہ ملک میں بظاہر امن و سکون ہوتا ہے لیکن لوگوں کے لیے دکھ اور مصائب بہت زیادہ ہوتے ہیں۔۔(...
  10. سارا

    ساحر مگر ظلم کے خلاف'

    ہم امن چاہتے ہیں مگر ظلم کے خلاف گر جنگ لازمی ہے تو پھر جنگ ہی سہی ظالم کو جو نہ روکے وہ شامل ہے ظلم میں قاتل کو جو نہ ٹوکے'وہ قاتل کے ساتھ ہے ہم سر بکف اٹھے ہیں کہ حق فتح یاب ہو کہہ دو اسے جو لشکرِ باطل کے ساتھ ہے اس ڈھنگ پر ہے زور' تو یہ ڈھنگ ہی سہی ظالم کی کوئی ذات'نہ مذہب نہ کوئی قوم...
  11. سارا

    فیض ترانہ ۔۔

    فیض احمد فیض کا ترانہ دربار وطن میں جب اک دن سب جانے والے جائیں گے کچھ اپنی سزا کو پہنچیں گے' کچھ اپنی جزا لے جائیں گے اے خاک نشینو اُٹھ بیٹھو ' وہ وقت قریب آ پہنچا ہے جب تخت گرائے جائیں گے جب تاج اچھالیں جائیں گے اب ٹوٹ گریں گی زنجیریں' اب زندانوں کی خیر نہیں جو دریا جوم کے اُٹھے ہیں...
  12. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    السلام علیکم۔۔۔ ''ہم انسانوں کے مزاجوں میں یہ عنصر شامل ہے کہ اپنی چھوٹی سی نیکی اور دوسروں کی ہلکی سی برائی بھی ہمیشہ یاد رکھتے ہیں۔۔'' ''تین چیزیں سخت ترین ہیں۔۔جوانی میں مفلسی ' سفر میں بیماری اور تنگ دستی میں قرض۔۔'' ''جب تک قدر و طاقت ہو احسان کرو کیونکہ انسان کی قدرت ہمیشہ باقی...
  13. سارا

    اب کے کون آئے گا؟

    ہماری طرف تو 8 گھنٹے اور 4 منٹ باقی ہیں۔۔
  14. سارا

    مبارکباد 14 اگست یوم آزادی پاکستان

    بہت اچھی مہندی ہے ہمارے گھر میں بھی لگ رہی ہے بس صرف جھنڈے نہیں بنائیں ہیں:rolleyes:
  15. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    یہ اسکول میں دکانیں شروع کرنے کی کیا باتیں ہو رہی ہیں۔۔۔:confused: یہاں کوئی دکان شروع نہیں کی جا سکتی البتہ اگر کسی کو ٹھیلا لگانا ہے تو وہ لگا سکتا ہے لیکن اسے کرایہ دینا ہو گا جو اسکول کی بہتری کے لیے کام آئے گا انشا اللہ
  16. سارا

    آج کا لطیفہ

    خیال'' ہم اپنی آٹوگراف بک ہاتھ میں لیے ایک آفس میں داخل ہوگئے ہمارا خیال تھا وہاں ہماری ملاقات 'کورٹنی واش ' برائن لارا ' کرٹل امبروز وغیرہ سے ہو جائے گی' لیکن ہماری توقع کے برعکس وہاں ایسی کوئی شخصیت براجمان نہیں تھی حالانکہ اس پبلک کال آفس کے باہر جلی حروف میں تحریر تھا۔۔ ''غیر ملکی کالوں...
  17. سارا

    آج کا لطیفہ

    بعض اوقات ڈاکٹرز اپنی لا پروائی کی وجہ سے موت اور زندگی کے درمیان فاصلے بہت کم کر دیتے ہیں۔۔آپریشن ٹیبل پر مریض کو دیکھتے ہوئے سینئر سرجن نے نئے سرجن سے کہا۔۔ آپ نے یہ کیسا آپریشن کیا ہے؟ نئے سرجن نے چونک کر جواب دیا۔۔ کیا اس کا آپریشن کرنا تھا ؟ میں نے تو پوسٹ مارٹم کیا ہے۔۔
  18. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    السلام علیکم۔۔۔ اعتبار عمل میں ہوتا ہے لفظوں میں نہیں۔۔'' ''دعا دینے والی نظر کبھی نہیں لگتی۔۔'' ''دوسروں کی نگاہوں میں آپ کے لیے جو رنگ دکھائی دیتا ہے وہ آپ ہی کا بھرا ہوا ہوتا ہے۔۔''
  19. سارا

    حریت راہنما شیخ عبد العزیز شہید ہوگئے

    اللہ ان کی شہادت کو قبول کرے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائیں آمین۔۔
Top