نتائج تلاش

  1. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    جی دراصل ہم ایک کونے میں محوِ گفتگو تھے سب سے چھپ کر تا کہ کوئی اور نہ سن لے۔۔۔میں اسے یہ کہہ رہی تھی کہ رمضان کا کوئز آسان بنانا اور 1 '2 سوال مجھے بھی سرگوشی میں بتا دینا۔۔;)
  2. سارا

    احمد ندیم قاسمی ''خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے''

    خدا کرے میری ارض پاک پر اترے وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو گھنی گھٹائیں یہاں ایسی بارشیں برسائیں کہ پتھروں کو بھی روئیدگی محال نہ ہو...
  3. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    ''خوش نصیب انسان وہ ہے جو اپنے نصیب پر خوش رہے۔۔'' کسی پر کیچڑ اچھالنے کی کوشش نہ کرو 'ہو سکتا ہے کہ آپ کا نشانہ خطا ہو جائے لیکن یہ بات یقینی ہے کہ آپ کے ہاتھ ضرور گندے ہوں گے۔۔'' ''خیال رکھیے ہمیشہ ان لوگوں کا 'جنہوں نے آپ کی جیت کے راستے میں اپنا بہت کچھ ہار دیا ہے اور یاد رکھیے گا اس...
  4. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    سر جی کیا میں آپکو نظر نہیں آرہی جو آپ نے مجھے ''سب'' میں شامل کر لیا ہے۔۔:confused:
  5. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    اوو سوری ماوراء مجھے خیال ہی نہیں رہا تم نے اس پوسٹ سے ہٹا دینے تھے نا۔۔۔ابھی میں نے ہٹا دیے ہیں ویسے بھی یہاں کسی کا چکر کم ہی لگتا ہے صرف حسن نے ہی نقل کی ہو گی۔۔;)
  6. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  7. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  8. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    اس کا جواب ہے کہ ''نہیں'' کیوں کہ اب تو مجھے سب جواب پتا چل گئے ہیں نا۔۔البتہ یہ ہونا چاہیے کہ ہر ہفتے یا ہر مہینے اس قسم کا ایک کوئز ضرور ہونا چاہیے۔۔اس سے ہمارے علم میں بھی اضافہ ہوتا ہے اور سب ہی دلچسپی سے شریک بھی ہوتے ہیں۔۔۔2 یا 3 لوگوں کا ایک گروپ بنا لیا جائے جو سوالات ترتیب دیں اور مختلف...
  9. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    نہیں سر جی میں نے تو آپ کے پیغام سے بہت پہلے ہی کوئز حل کر کے بھیج دیا تھا۔۔کل مجھے ایک اسٹور پر جانا تھا تو میں نے سوچا جلدی جلدی یہ کارنامہ سر انجام دے دیا جائے۔۔مجھے کیا پتا تھا کہ نقل کرنے سے میرے پوائینٹ اوپر جانے کی بجائے نیچے آ جائیں گے :cry:اور ابھی ماوراء کو دیکھیں وہاں گوگل سے نقل کرنے...
  10. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    سر جی یہ ایک اور ظلم ہے۔۔:( ویسے بھی آجکل وہ کم کم ہی باورچی خانے میں جاتی ہیں بالکل نہ جانے دیا تو مجھے زیادہ مشکل ہو جائے گی۔۔۔:( مجھے تو سوچ سوچ کر نیند بھی نہیں آرہی تھی کہ میں نے آخر ان کی بات مانی کیوں تھی۔۔ (میرا سب کو مشورہ ہے کہ کوئز صرف خود حل کریں بیچ میں کسی سے مشورے نہ لیے جائیں...
  11. سارا

    ذہانت آزمایئے 2

    حسن بھائی سوال صحیح سمجھ نہیں آیا۔۔:confused:
  12. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    سر جی ہوا کچھ یوں کہ کل میں کوئز حل کر رہی تھی جب حل کر چکی تو بھابھی کو بھلایا کہ ذرا آ کر دیکھو اگر تمہیں لگتا ہے کہ میں نے کوئی جواب غلط لکھا ہو اور تمہیں صحیح پتا ہو۔۔۔انہوں نے مجھے 3 جواب ہٹانے کا کہا۔۔:( ایک پاکستان کا جھنڈا کس ملک میں لہرایا تھااس کا جو صحیح جواب تھا وہ میں نے لکھا تھا...
  13. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    سر جی میرے ساتھ بہت ظلم ہوا۔۔۔:(
  14. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    زندگی سے تقاضا اور گلہ نکال دیجیے تو سکون پیدا ہو جاتا ہے۔۔سکون اللہ کی یاد سے اور انسان کی محبت سے پیدا ہوتا ہے۔۔نفرت اضطراب پیدا کرتی ہے اضطراب اندیشے پیدا کرتا ہے اور اندیشہ سکون سے محروم کر دیتا ہے ۔۔محبت نہ ہو تو سکون نہیں سو محبت کیجیے اور دوسروں کو بھی محبت کا درس دیجیے۔۔ ''امید اس...
  15. سارا

    آج کا لطیفہ

    افضل کو ہمیشہ کی طرح خیالوں میں کھویا ہوا دیکھ کر اس کے دوست نے پوچھا۔۔ یار ہر وقت تم کن خیالوں میں کھوئے رہتے ہو ؟ زندگی عیش و آرام سے گزارنا ہے تو ماضی کی یاد سے پیچھا چھڑا لو۔۔ کیسے چھڑاؤں ؟ اس نے اداس لہجے میں کہا۔۔ ماضی کی وہ یاد تو اب گھر میں آ گئی ہے۔۔
  16. سارا

    مزاحیہ شاعری

    میکے جا بیٹھی ہے وہ ہو کر خفا خوش خرامی کا مزہ جاتا رہا جھڑکیاں اور گھرکیاں اب کون دے خوش کلامی کا مزہ جاتا رہا۔۔
  17. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  18. سارا

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 7: عمارت

    ایک چیز کی نہیں بنائی تھیں بہت سی جگہوں کی بنائی تھی لیکن کچھ خاص نہیں آرہی تھی اس لیے میں مزید کھینچتی گئی۔۔:cool: پہلے تو ایسا ہوتا تھا کہ خوبصورت جگہوں کے‌آگے میں خود کھڑی ہوتی تھی;) لیکن اب اپنی پکچرز بنوانا اچھا نہیں لگتا کافی عرصے بعد تصاویر کھینچ رہی ہوں یہاں آپ سب کو تصاویر لگاتے اور...
  19. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    ہیوسٹن کا چکر تو لاسٹ ویک ہی لگا ہے۔۔۔:rolleyes: ہماری طرف ایسے کوئی پروگرام نہیں ہو رہے۔۔۔:( ہم محفل کوئز میں شریک ہو کر خوش ہو جائیں گے انشا اللہ۔۔:)
  20. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    ماوراء ہمیں چھوٹا ہی سمجھ کر سوالات بنانا۔۔۔ایسا نہ ہو کہ ہمیں آتے ہی نہ ہوں۔۔;)
Top