نتائج تلاش

  1. سارا

    محسن نقوی پچھلے عشق کی باتیں ہیں

    اچھا۔۔میں نے تو کتنے ایجڈ لوگوں کو بھی دیکھا ہے جنہیں شاعری بہت زیادہ پسند ہوتی ہے۔:rolleyes:۔۔میرا خیال ہے یہ حالات یا خیالات کی بات ہوتی ہے کہ کونسا لمحہ کسی کی زندگی بدل دے۔۔:)
  2. سارا

    محسن نقوی پچھلے عشق کی باتیں ہیں

    اب تو اس شاعری پر ہنسی آتی ہے جو ہم نے کی تھی۔۔اس وقت ہم کتنے خوش ہوئے تھے نا کہ کیا کارنامہ سر انجام دیا ہے۔۔:grin: دلچسپی مکمل طور پر ختم نہیں ہوئی ہے لیکن ابھی بہت ہی کم رہ گئی ہے۔۔پتہ نہیں وجہ کیا ہے مجھے خود بھی نہیں معلوم۔۔جب میں حج سے واپس آئی تھی اور پاکستان میں کچھ عرصہ گزارا تھا وہاں...
  3. سارا

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 6: خوردونوش

    ضروری نہیں کہ بکرے کی روسٹ کی ہوئی ران ہی لگائیں کچھ بھی اور لگا لیں۔۔نہیں تو پھر انتظار کریں دوبارہ بکرے کی ران روسٹ ہونے تک۔۔:rolleyes:
  4. سارا

    موسم کا حال-(2)!!!!

    lol... بالکل۔۔۔:grin:
  5. سارا

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    واہ کمال کر رہی ہو۔۔۔:grin: میں یہ سوچ رہی ہوں کہ آج کیا پکانا چاہیے۔۔:rolleyes:
  6. سارا

    آج کا لطیفہ

    بلا عنوان! پادری مسٹر پٹیر ! شراب تمہاری دشمن جان ہے اس سے ہمیشہ نفرت کرو۔۔ پٹیر ! لیکن پچھلے اتوار کو تو آپ نے کہا تھا کہ دشمنوں سے بھی محبت رکھو۔۔ پادری۔۔ہاں میں نے کہا تھا۔۔لیکن یہ تو نہیں کہا تھا کہ انہیں ہڑپ کر جاؤ۔۔
  7. سارا

    آج کا لطیفہ

    راضی بہ رضا آپ کی بیوی کی طبیعت بہت نازک ہے ' وہ بمشکل دس پندرہ دن جی سکیں گی۔۔ڈاکٹر نے شوہر کو بتایا۔۔ کوئی بات نہیں جہاں پچیس برس کاٹ لیے وہاں دس پندرہ دن اور سہی۔۔شوہر نے ٹھنڈی‌سانس لی۔۔
  8. سارا

    موسم کا حال-(2)!!!!

    مجھے بے وقوف سے ایک لطیفہ یاد آگیا ہے۔۔ ایک تقریب میں بہت سے لوگ بار بار مقرر کی تقریر میں مداخلت کر رہے تھے۔۔مقرر صاحب چڑ کر بولے۔۔ لگتا ہے یہاں بہت سے بے وقوف جمع ہو گئے ہیں۔۔اگر ایک وقت میں ایک ہی بے وقوف بولے تو اچھا ہے۔۔ ٹھیک ہے۔۔آپ بولیے۔۔''یہ کہہ کر تمام سامعین خاموش ہو گئے۔۔:cool:
  9. سارا

    موسم کا حال-(2)!!!!

    مجھے آزمانے کی ضرورت نہیں۔۔مجھے ماوراء کی طرح کھڑکی سے ٹھنڈی ہوائیں نہیں‌آتی گرم ہوائیں آتی ہیں اس لیے میں کبھی کبھار کھڑکی کھول لیتی ہوں۔۔:rolleyes:
  10. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    جب میرا کچھ کھانے کا دل نہ کرے تو میں بناتی ہوں 'آلو 'پیاز 'ٹماٹر' سبز مرچیں۔۔ آپ بھی یہ بنا لیں بہت مزے کے ہوتے ہیں۔۔
  11. سارا

    محسن نقوی پچھلے عشق کی باتیں ہیں

    دلچسپی تو بہت پہلے سے تھی۔۔اب تو تقریبا ختم ہو رہی ہے۔۔۔:roll: ویسے ماوراء جانتی ہے ایک اور سائٹ اردو لائف وہاں میں صرف شاعری ہی پوسٹ کرتی تھی اس سائٹ پر میں نے بہت زیادہ شاعری پوسٹ کی ہے کیوں کہ اس وقت مجھے شاعری سے دلچسپی بہت زیادہ تھی۔۔:rolleyes:
  12. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    پزا آرڈر کر لیں۔۔۔
  13. سارا

    موسم کا حال-(2)!!!!

    آپ ایسا کرو پہلے یہ سب اپنے اے سی پر ٹرائی کرو کچھ دن تک مسلسل ایسا کرنے کے بعد مجھے بتانا کہ اے سی ابھی تک صحیح ہے یا انا للہ پڑھنا پڑھ گیا ہے اس کے بعد میں سوچوں گی اس پر عمل کرنے کے بارے میں۔۔:cool:
  14. سارا

    موسم کا حال-(2)!!!!

    پھر رات کو مجھے نیند کیسے آئی گی۔۔کیوں کہ مجھے رات کو اے سی پسند ہے لیکن دن کو نہیں اب کیا میں اس کی تاروں کو جوڑتی توڑتی ہی رہوں گی ساری زندگی۔۔:confused:
  15. سارا

    موسم کا حال-(2)!!!!

    میری طرف بھی یہی کچھ ہو رہا ہوتا ہے مجھے سردی لگتی ہے میں اے سی بند کر رہی ہوتی ہوں اور کوئی نہ کوئی جا کر پھر لگا دیتا ہے،،:(
  16. سارا

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 6: خوردونوش

    بالکل ٹھیک پہچانا وہ آلو قیمہ ہی ہے۔۔۔خود بنا لو نا اتنا ٹائم نہیں لگتا ہے اور اتنی محنت بھی نہیں کرنی پڑتی۔۔;-)
  17. سارا

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 6: خوردونوش

    تو تم یہاں سے موڑ کاٹ کر کچن میں بریک لگایا کرو۔۔;)
  18. سارا

    محسن نقوی پچھلے عشق کی باتیں ہیں

    یہ پچھلے عشق کی باتیں ہیں یہ پچھلے عشق کی باتیں ہیں جب آنکھ میں خواب دمکتے تھے جب دل میں داغ چمکتے تھے جب پلکیں شہر کے رستوں میں اشکوں کا نور لٹاتی تھیں جب چاند کی رم جھم کرنوں سے سوچوں میں بھنور پڑ جاتے تھے جب ایک تلاطم رہتا تھا اپنے بے انت خیالوں میں ہر عہد نبھانے کی قسمیں خط خون سے...
  19. سارا

    موسم کا حال-(2)!!!!

    جی اس میں تو کوئی شک نہیں۔۔:roll:
Top