نتائج تلاش

  1. سلمان حمید

    تعارف کس قد باکمال ہیں آپ؟

    نین مجھے ان کی نہیں، ان کو میری ہونی چاہئیے :p
  2. سلمان حمید

    تعارف کس قد باکمال ہیں آپ؟

    میں اثبات میں سر ہلا کر اپنی زوجہ کی خدمات کا اعتراف کرنا چاہوں گا :)
  3. سلمان حمید

    علمدار روڈ جیسا ایک اور المیہ - ہزارہ برادری کا میتوں کیساتھ 24 گھنٹوں سے دھرنا جاری

    جی میں بھی سوچ ہی رہا ہوں کہ پہلے تصویر پر کلک کرنے سے بڑی ہو جایا کرتی تھی تصویر، اب نہیں ہوتی :(
  4. سلمان حمید

    علمدار روڈ جیسا ایک اور المیہ - ہزارہ برادری کا میتوں کیساتھ 24 گھنٹوں سے دھرنا جاری

    جی شمشاد بھائی میں نے لنک دیا ہے اپنی پوسٹ کے نیچے اس لڑی کا بھی۔ میں بس اپنی ایک تحریر شریکِ محفل کرنا چاہتا تھا :(
  5. سلمان حمید

    علمدار روڈ جیسا ایک اور المیہ - ہزارہ برادری کا میتوں کیساتھ 24 گھنٹوں سے دھرنا جاری

    پچھلے سال جنوری میں ہی علمدار روڈ پر ورثا دھماکے میں جاں بحق ہونے والے اپنے پیاروں کی میتں لے کر بیٹھے رہے اور سخت سردی میں احتجاج کیا۔ میں کوئی لکھاری تو نہیں لیکن اس رات سو نہیں سکا اور جانتا ہوں کہ جس درد اور تکلیف میں علمدار روڈ پر بیٹھے ہوئے لوگ تھے اور آج ہزراہ برادری ہے ،میں اپنے گھر میں...
  6. سلمان حمید

    تعارف کس قد باکمال ہیں آپ؟

    باسل احمد بھائی جوہری ڈھونڈنے میں وقت مت گنوائیے گا بلکہ کوشش کیجئے کہ خود ہی اپنی شخصیت کا ہر وہ رخ عیاں کر دیجئے جس سے ہم جیسے کم علم اور سیدھے سادھے انسان بھی آپ جیسے قیمتی پتھر کی قدر قیمت جان سکیں۔ ورنہ جوہری کی تلاش میں ہم جیسے پتھر بھی گرد میں تہہ در تہہ ایسے اٹے کہ زیرِ زمیں ہی جا چھُپے...
  7. سلمان حمید

    تعارف السلام علیکم

    چھوٹا تو میں ہوں خواہ وہ علم ہو، عقل ہو، یا کوئی اور پہلوئے زندگی لیکن عمر کے لحاظ سے شاید اتنا چھوٹا نہیں ہوں :rollingonthefloor: تو بس پھر طے ہوا آج سے آپ کو آپی یا باجی کہہ کے پکار لیا کروں گا۔ ورنہ آپ اپنی شخصیت کے حساب سے بتا دیں کہ آپ کو کیا مناسب لگتا ہے؟ ویسے یہ کوئی اتنا بڑا مسئلہ بھی...
  8. سلمان حمید

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    ایک اللہ والے کی بات یاد آگئی، جب عشقِ مجازی سر پہ سوار تھا تو اس اللہ والے سے میں نے کہا کہ دعا کر دیجیے کہ جس کو چاہتا ہوں وہ مجھے مل جائے۔ اس نیک انسان نے کہا کہ اگر نہیں ملی تو کیا کرے گا؟ میں نے کہا کہ خودکشی کا حوصلہ نہیں ہے تو شاید جنگلوں میں نکل جاؤں یا کسی دربار پر بیٹھ جاؤں اور اللہ...
  9. سلمان حمید

    مبارکباد اعجاز عبید (الف عین) صاحب کو سالگرہ مبارک

    الف عین انکل آپ کو بہت بہت سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ تندرست اور توانا رکھے اور آنے والی زندگی میں ڈھیروں خوشیوں اور کامیابیوں سے نوازے۔ آمین :)
  10. سلمان حمید

    میں ڈر دی کج نئیں کہندی آں۔۔ از ناعمہ عزیز

    اپنی چھوٹی چھوٹی انگلیاں کی بورڈ میں گھسا کر بٹن نکال لیتا ہے پھر بیچارہ خود ہی جوڑنے کی کوشش میں 2 اور نکال لیتا ہے :(
  11. سلمان حمید

    میں ڈر دی کج نئیں کہندی آں۔۔ از ناعمہ عزیز

    یہ لو، ملاحظہ کر لو، میرے لیپ ٹاپ کے متعدد بار کئی بٹن توڑ چکا ہے اور اب سوتا بھی لیپ ٹاپ پر ہی ہے :(
  12. سلمان حمید

    میں ڈر دی کج نئیں کہندی آں۔۔ از ناعمہ عزیز

    اس کے ڈاکٹر نے اس کا کمپوٹر بند کرنے کو بولا تھا اور ارحم کو ایک تصاویر والی کتاب دی تھی پڑھنے کے لیے جو اس نے پہلے ہی دن لیرو لیر کر کے دوبارہ کمپیوٹر پر توجہ لگا لی تھی :(
  13. سلمان حمید

    میں ڈر دی کج نئیں کہندی آں۔۔ از ناعمہ عزیز

    اسی امید پر تو میں زندہ ہوں لالی کہ شاید وہ پڑھے گا لیکن مجھے نہیں لگتا ایسا ہو۔ نئے دور کے بچے کچھ زیادہ ہی نئے ہوتے ہیں۔
  14. سلمان حمید

    میں ڈر دی کج نئیں کہندی آں۔۔ از ناعمہ عزیز

    ہاہاہا آپ سمجھی نہیں۔ جب بھی کچھ نیا لکھ کر اس ڈبے میں ڈالتا ہوں تو پچھلی تمام اس نئی آنے والی سے سڑ جاتی ہیں اور ایک دوسری کو بتاتی ہیں کہ دیکھ تو سہی کیا زبردست لگ رہی ہے۔ اور ویسے بھی نئی نئی لکھی گئی نظم یا غزل ہمیشہ میری محبوب نظر ہوتی ہے تو بس پھر جب تک وہ نئی والی نئی رہتی ہے، ساری اس سے...
  15. سلمان حمید

    میں ڈر دی کج نئیں کہندی آں۔۔ از ناعمہ عزیز

    مجھے کوئی اعتراض نہیں۔ بھیج دو :rollingonthefloor: تب تک تو بچ ہی جائیں گی جب تک ارحم کے ہاتھوں لیرو لیر نہیں ہو جاتیں :rollingonthefloor:
  16. سلمان حمید

    میں ڈر دی کج نئیں کہندی آں۔۔ از ناعمہ عزیز

    لو جی، اس میں برا ہی کیا ہے۔ انسان کسی کو بھیج کے ضائع کیوں کرے۔ بہتر یہی ہے کہ اپنے پاس رکھ لے، جب دل کرے اپنا کچھ لکھا پڑھنے کو تو نکال کر گرد جھاڑے اور پڑھ لے :)
  17. سلمان حمید

    میں ڈر دی کج نئیں کہندی آں۔۔ از ناعمہ عزیز

    ہاں بالکل۔ پتہ مت بھولنا ورنہ میرا لکھ دینا میں سنبھال کے رکھ لوں گا اس ڈبے میں جہاں میری لکھی ہوئی پڑی سڑ رہی ہیں :biggrin:
  18. سلمان حمید

    میں ڈر دی کج نئیں کہندی آں۔۔ از ناعمہ عزیز

    ایک خط والا لفافہ لیتے ہیں، اس میں نظم ڈالتے ہیں اور بھیج دیتے ہیں۔ اس سے آسان طریقہ بھی معلوم ہے کسی کو تو اس پگلی کو بتا دے :rollingonthefloor:
Top