نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    تعارف میرا تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا اور ہمیں آپ سے سیکھنے کے مواقع میسر ہوں گے۔ :) :) :) نام میں تبدیلی کر دی گئی ہے، مزید کوئی مسئلہ ہو تو بلا تکلف حکم فرمائیں۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    ہماری تک بندیاں

    اس حوالے سے تین باتیں عرض کرنی ہیں: آپ نے جس ترمیم کا ذکر کیا ہے وہ ہماری صاحبزادی صاحبہ نے تین برس قبل کر دی تھی۔ :) :) :) مسکان پری کے خطاب پر مقدس بٹیا کا مکمل قبضہ ہے، لہٰذا ہمارا مشورہ ہے کہ آپ ان سے اجازت طلب فرما لیں۔ ممکن ہے کہ وہ رعایت دے دیں یا بطور قیمت بھتیجی کی تصویر طلب فرما لیں۔...
  3. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ابھی تک تو ایسا کوئی ارادہ نہیں بنا ہے، لیکن وقت اور موسم سازگار ہوئے تو یہ بعید از امکان نہیں ہے۔ جہاں ہمارا قیام ہے وہاں سے نیاگرا فالس پونے دو گھنٹے کے فاصلے پر ہے۔ :) :) :)
  4. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    کانفرینس کا مقام رابرٹس لائبریری، سینٹ جیورج کیمپس، یونیورسٹی آف ٹورنٹو، ڈاؤن ٹاؤن ٹورنٹو ہے۔ :) :) :) ہمارا قیام وہاں سے پیدل پانچ منٹ کے فاصلے پر موجود ہولی ڈے اِن ٹورنٹو بلور-یورک وِل میں ہوگا۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    سلسلہ: محفل کے سنہرے اصول

    کیا سمجھ میں نہیں آیا بٹیا؟ :) :) :)
  6. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    عثمان بھائی ہمارا کینیڈا کا ویزہ لگ گیا ہے اور ہم نے فلائٹ کی بکنگ بھی کروا لی ہے۔ ہوٹل روم کی بکنگ پر کام ہو رہا ہے۔ 2 مارچ کو آمد اور 6 کو واپسی متوقع ہے یوں ٹورنٹو میں کل چار راتوں کا قیام ہوگا۔ ابھی ہمارا پاسپورٹ ویزہ آفس سے واپس نہیں آیا ہے بلکہ راستے میں ہے لیکن امید ہے کہ دو تین دنوں میں...
  7. ابن سعید

    تعارف میراتعارف

    آپ کے دونوں کھاتے ضم کر دیے گئے ہیں، نام اردو میں کر دیا گیا ہے، اور اب آپ کے کھاتے کے ساتھ جی میل کا اکاؤنٹ متصل ہے۔ کوئی مشکل درپیش ہو تو بلا تکلف حکم فرمائیں۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    Poet Perfect Android

    طویل ترین یو آر ایل کے حوالے سے یہ گفتگو مفید ہوگی۔ البتہ اے پی آئی میں ایسی کوئی حد بندی ضروری نہیں، کیونکہ اے پی آئیز عموماً براؤزر کے علاوہ دیگر کلائنٹس کی مدد سے ایکسس کی جاتی ہیں۔ البتہ سرور پر سپورٹ ہونا ضروری ہے جو کہ کسٹم اے پی آئی امپلیمینٹیشن کی صورت میں اپنی مرضی پر منحصر ہے کہ کس قدر...
  9. ابن سعید

    Poet Perfect Android

    ہماری رائے میں عروض کے لیے سی لینگوئج کا انتخاب مناسب نہیں۔ اگر اسے کراس پلیٹ فارم رکھنا چاہتے ہیں تو ڈیٹا اور لاجک کو علیحدہ کریں اور جاوا اسکریپٹ میں پروگرامنگ کریں۔ بیشتر بزنس لاجک کو کلائنٹ سائڈ میں ایکزیکیوٹ کریں، البتہ سرور پر کوئی ڈیٹا پروسیسنگ ضروری ہو تو اس کے لیے کسی بھی زبان کا انتخاب...
  10. ابن سعید

    تعارف میراتعارف

    ایسا لگ رہا ہے کہ آپ نے اپنے اردو نام سے پہلے سے ہی رکنیت اختیار کر رکھی ہے۔ کیونکہ اس نام سے ایک اکاؤنٹ موجود ہے جس کی کئی تفصیلات آپ سے ملتی ہیں۔ اگر آپ اس بات کی توثیق فرما دیں تو آپ کے دونوں اکاؤنٹ ضم کیے جا سکتے ہیں اور اردو والا نام فراہم کرایا جا سکتا ہے۔ نیز یہ بھی بتا دیں کہ ای میل پتا...
  11. ابن سعید

    تعارف میراتعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا اور ہمیں آپ سے سیکھنے کے مواقع میسر آئیں گے۔ :) :) :) آپ اردو میں اپنے نام کی وہ ہجے لکھ دیں جیسا آپ چاہتے ہیں۔ اگر وہ نام دستیاب ہوا تو تبدیلی کی کوشش کی جائے گی۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    میں جدا کیسے ہوں؟

    کبھی بھی سائن اِن نہ کرنا۔ :) :) :) اکاؤنٹ ختم نہیں کیا جا سکتا، البتہ معطل کیا جا سکتا ہے۔ اس صورت میں آپ کے تمام موجودہ مراسلے جوں کے توں موجود رہیں گے، البتہ آپ لاگ ان ہونا چاہیں تو ممکن نہ ہوگا۔ نیز یہ کہ نام کے نیچے جہاں "محفلین" لکھا نظر آ رہا ہے وہ "معطل" سے بدل جائے گا۔ یہاں سے جانے...
  13. ابن سعید

    Poet Perfect Android

    مواد کی حد تک ہم آپ کی اس بات سے متفق ہیں، لیکن ہمارے خیال میں ٹیمپلیٹ آئیٹمز، مینو، اور بٹن وغیرہ کے لیے نستعلیق اچھا نہیں۔ :) :) :)
  14. ابن سعید

    Poet Perfect Android

    خوب است! ویسے مواد ایپلیکیشن کے ساتھ پیکیج کیا گیا ہے یا لائیو پولنگ کی جاتی ہے (امید ہے کہ مؤخر الذکر ترکیب استعمال کی گئی ہوگی)؟ اس سوال کا مقصد یہ تھا کہ اگر ویب سرور سے مواد فراہم کرایا جا رہا ہے تو اس کے متبادل براؤزر بیسڈ ڈیسکٹاپ ایپلیکیشن بھی جاری کیا جا سکتا ہے۔ :) :) :)
  15. ابن سعید

    جناب سعود ابن سعید کے مقالے کا تشکر نامہ

    آج کافی عرصہ بعد کچھ ڈھونڈتے ہوئے اس لڑی پر نگاہ پڑی، دوبارہ پڑھ کر لطف آیا اور کل رات ایک پیپر سبمشن ڈیڈ لائن کے چلتے تقریباً ساری رات جاگتے رہنے سے ہوئی کوفت دور ہو گئی۔ :) :) :)
  16. ابن سعید

    عام طور پر ایسی کوئی پابندی نہیں ہونی چاہیے الا یہ کہ آپ لائبریری کے زمرے یا کسی مقفل لڑی میں...

    عام طور پر ایسی کوئی پابندی نہیں ہونی چاہیے الا یہ کہ آپ لائبریری کے زمرے یا کسی مقفل لڑی میں کچھ ارسال کرنے کی کوشش کر رہے ہوں۔ :) :) :)
  17. ابن سعید

    مبارکباد ابن سعید اُنسٹھ ہزاری

    تمام احباب کی محبتوں کا بے حد شکریہ! :) :) :) آپ کی بڑی محبت ہے یوسف بھائی! ویسے کہاں سے تاڑ میں لگے ہوئے تھے؟ البتہ ایسی بے ڈھب تعداد پر مبارکباد دینے کے حشر سے آپ واقف نہیں ہیں شاید۔ :) :) :)
  18. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    ابھی تو بس انسٹھیائے ہیں۔ :) :) :)
  19. ابن سعید

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    وہی تو ہم جاننا چاہتے ہیں کہ وہ "کچھ بھی" کیا ہے جو نہیں کہیں گی؟ :) :) :)
  20. ابن سعید

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    کیا نہیں کہیں گی؟ :) :) :)
Top