نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    سردیوں کی شاموں میں

    بھئی ہمارا تو جبہ و دستار بھی اس رنگت والا نہیں جس کا مذکورہ دونوں گروپوں میں رواج ہے۔ قصہ مختصر اینکہ اس گروپ کی باہمی مفاہمت ضرورت مشترک کی دین ہے۔ یہاں معاملہ کچھ یوں ہے کہ بھائی کو خواہش نہیں اور بٹیا کو ضرورت نہیں۔ :) :) :) بلکہ ہمارا خیال ہے کہ جن قارئیں کو اس کا سیاق و سباق نہیں معلوم ہو...
  2. ابن سعید

    سردیوں کی شاموں میں

    ایسی افواہیں کچھ تو مروتاً اڑ جاتی ہیں، کچھ احباب نوازی کے کھاتے میں، اور بقیہ ہمارے ہی قبیل کے لوگ ہوتے ہیں جو بے قلم خود ہوتے ہیں اس لیے ان کو کوئی بھی چیز اچھی لگ سکتی ہے۔ :) :) :) اس سند کی چنداں ضرورت نہ تھی کیونکہ جناب آوریل کے باڑے کا ذکر تو تحریر میں مساوات اور مساوات مزید فیہ کے ذکر کے...
  3. ابن سعید

    سردیوں کی شاموں میں

    کمال ہے بھئی، لوگ کس قدر شگفتہ انداز میں لکھ لیتے ہیں۔ وہ تو خدا کا شکر ہے کہ جہان قلم سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ورنہ ہم تو مارے حسد کے ختم ہو چکے ہوتے۔ کچھ بین الاقوامی تلمیحات مثلاً "برابر اور کچھ زیادہ برابر" نے بہت لطف دیا۔ :) :) :)
  4. ابن سعید

    خوشخبری: مائکرو سافٹ وولٹ 1.4 کا اجرا

    اس نسخے کے ریلیز نوٹس ملاحظہ فرمائیں۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    خوشخبری: مائکرو سافٹ وولٹ 1.4 کا اجرا

    ہمارا خیال ہے کہ زکریا بھائی کا مراسلہ آپ کے لیے مفید رہا اور آپ نے تبدیلی کر لی تھی۔ مزید بر آں ہم نے عنوان کو مزید مفصل کر دیا ہے۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    خوشخبری: مائکرو سافٹ وولٹ 1.4 کا اجرا

    مقصد عنوان بدلنا نہیں بلکہ غیر مکمل قسم کے اشتہاری عنوانات لکھنے کی عادت بدلنا تھا۔ انتہائی لجاجت و محبت کے ساتھ بصورت درخواست! :) :) :)
  7. ابن سعید

    خوشخبری: مائکرو سافٹ وولٹ 1.4 کا اجرا

    ہمیں تو لگا تھا کہ مائکروسافٹ نے عرصہ پہلے اس ٹول پر کام کرنا بند کر دیا تھا۔ کیا وہ خبر بے بنیاد تھی؟ :) :) :) دوسری بات یہ کہ لڑی کے عنوان میں اصلی خوش خبری کا ذکر کرنے سے فائدہ ہی ہوگا، نقصان نہیں۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    ٹوئٹر اور گوگل انٹگریشن

    آسان تو بہر کیف نہیں تھا، لیکن ہم نے اب تینوں نظاموں بشمول فیس بک، گوگل، اور ٹوئٹر سے الحاق کا انتظام کر دیا ہے اور متعلقہ تراجم بھی شامل کر دیے ہیں۔ کوئی مشکل نظر آئے تو مطلع فرمائیں۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    جن بھوت؟

    کچھ بہانے وقت کے ساتھ ساتھ تبدیلی چاہتے ہیں مثلاً:
  10. ابن سعید

    جن بھوت؟

    بہانے تو نئے بنا لیں۔ :) :) :)
  11. ابن سعید

    تعلیمی اداروں کے ترانے

    ہمیں اس کی ایک ویڈیو ملی ہے۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    وعلیکم السلام! محفل میں خوش آمدید عائزہ بٹیا۔ یہ ایک تکنیکی، ادبی، اور تفریحی نوعیت کا اردو فورم...

    وعلیکم السلام! محفل میں خوش آمدید عائزہ بٹیا۔ یہ ایک تکنیکی، ادبی، اور تفریحی نوعیت کا اردو فورم ہے۔ امید ہے یہاں آپ کو کوئی اجنیبت محسوس نہیں ہوگی۔ آپ اپنے تعارف کے لیے درج ذیل زمرے میں ایک لڑی کا آغاز کر لیں، باقی باتیں وہاں ہو سکتی ہیں۔ :) :) :) http://www.urduweb.org/mehfil/forums/39/
  13. ابن سعید

    تعلیمی اداروں کے ترانے

    وعلیکم السلام! محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا اور آپ سے سیکھنے کا موقع ملے گا۔ :) :) :) ہم یہاں ایک عدد ندوی جناب محمد شعیب بھائی کو متوجہ کیے لیتے ہیں۔ :) :) :)
  14. ابن سعید

    جن بھوت؟

    آپ اس معاملے میں کافی دلچسپی لیتے نظر آ رہے ہیں۔ :) :) :)
  15. ابن سعید

    جن بھوت؟

    شادی نہیں کر سکتے لیکن ساتھ رہنے میں تو کوئی حرج نہیں؟ :) :) :)
  16. ابن سعید

    ایسے عظیم شاعر اور ان کی شاعری کو رواج نہ دینا اس دور کا سب سے بڑا ادبی خسارہ ہوگا۔ :) :) :)

    ایسے عظیم شاعر اور ان کی شاعری کو رواج نہ دینا اس دور کا سب سے بڑا ادبی خسارہ ہوگا۔ :) :) :)
  17. ابن سعید

    سپیمر یوزر اکاؤنٹس

    کچھ تو روبوٹ ہوتے ہیں اور کچھ سستی لیبر خرید کر لوگوں سے ایسا کام کرایا جاتا ہے۔ ہر دو صورت میں عموماً منشا کسی سائٹ یا پروڈکٹ کی تشہیر ہوتی ہے اور اول الذکر معاملے میں فشنگ وغیرہ جیسے اٹیک بھی مقصود ہو سکتے ہیں۔ :) :) :)
  18. ابن سعید

    سپیمر یوزر اکاؤنٹس

    ہم نے صفائی کر بھی دی ہے۔ یہی کوئی ساڑھے چار ہزار کھاتوں کو سرد خانے میں ڈال دیا گیا ہے۔ اور ایسے کسی فلٹر میں آپ کا نام نہیں آئے گا کیونکہ آپ کے پیغامات کی تعداد صفر نہیں ہے۔ :) :) :)
  19. ابن سعید

    سپیمر یوزر اکاؤنٹس

    کل ہم نے حیدر علی نام کے کوئی دس کے قریب اکاؤنٹ کو اسپیم کلین اپ کے گزارا جن میں سبھی کی تاریخ پیدائش یکساں تھی۔ ساتھ ہی ہمیں نصف درجن کے قریب قابل اعتراض نمائندہ تصاویر والے کاؤنٹ سے تصاویر حذف کر کے ان کو اسپیم کلین کیا۔ :) :) :) فی الحال اسپیم پروٹیکشن کافی حد تک مضبوط ہے، البتہ وہ اکاؤنٹ جو...
  20. ابن سعید

    بے پر کی

    دیکھ لیں، اب معاملہ آپ دونوں کے درمیان کا ہے اس لیے ہم تو بری الذمہ ہوئے۔ :) :) :)
Top