نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    حسیؓن عالی شان ہیں، حسیؓن پاسبان ہیں

    ہدیہِ عقیدت جو کربلا کے دشت میں ہوے لہو لہان ہیں حسیؓن عالی شان ہیں، حسیؓن پاسبان ہیں نواسہِ رسول ﷺ ہیں، وہ گوہرِ بتول ؓ ہیں وہ شاخِ زعفران ہیں، خدا کا ارمغان ہیں حسیؓن کے حَسین تن پہ تیغِ بے دریغ سے لگا رہے ہیں زخم جو، یہ کون دشمنان ہیں حسیؓن کے لہو سے نم ہوے ہیں ریگ زار جو جبینِ آسمان...
  2. ابن رضا

    نوازش :)

    نوازش :)
  3. ابن رضا

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AC%DA%AF%D8%B1-%D9%85%D8%B1%D8%A7%D8%AF-%D8%A2%D8%A8%D8...

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AC%DA%AF%D8%B1-%D9%85%D8%B1%D8%A7%D8%AF-%D8%A2%D8%A8%D8%A7%D8%AF%DB%8C-%D9%86%DB%92-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%DA%AF%D8%B1%DB%81-%D8%A7%DB%8C%D8%B3%DB%8C-%D9%84%DA%AF%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%DA%A9%DB%81-%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%...
  4. ابن رضا

    بے تابیاں سمیٹ کر سارے جہان کی

    بے تابیاں سمیٹ کر سارے جہان کی
  5. ابن رضا

    میری ایک تازہ غزل ... نویں غزل.کوئے بتاں میں تیرا نشاں ڈھونڈتے رہے

    شاہ جی یہ غزل کس کونے میں چھپا رکھی تھی نظر ہی نہیں پڑی۔ خوب ہے جناب۔ تاہم مطلع کی گتھی آپ کو سلجھانی پڑے گی۔ وہ یہ کی کوئے بتاں کا ربط مصرع ثانی میں مکاں سے ہے یا لامکاں سے؟
  6. ابن رضا

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    ؏ ۔ اٹھیے بس اب کہ لذّتِ خوابِ سحر گئی غالؔب
  7. ابن رضا

    کون کم بخت نہ اس حال میں مدہوش رہے

    بہت نوازش عظیم صاحب۔ پسند آوری کا شکریہ
  8. ابن رضا

    کون کم بخت نہ اس حال میں مدہوش رہے

    جی ضرور۔ بہت نوازش۔
  9. ابن رضا

    چارہ گروں سے الگ میرا چارہ گر نکلا

    وعلیکم السلام اصلاح کے لیے اساتذہ کو ٹیگ کریں جیسے الف عین صاحب تاہم پہلے عروض سے راہ و رسم بڑھایں۔
  10. ابن رضا

    کون کم بخت نہ اس حال میں مدہوش رہے

    کون کم بخت نہ اس حال میں مدہوش رہے
  11. ابن رضا

    کون کم بخت نہ اس حال میں مدہوش رہے

    بارِ دگر توجہ فرمائیے گا استادِ محترم روبرو یوں ہی جو بیٹھا وہ سِتم کوش رہے کون کم بخت نہ اس حال میں مدہوش رہے بند ہوتے ہیں تو ہوجائیں سبھی زیست کے در آپ کا ہم پہ کُھلا حجلہِ آغوش رہے وائے قسمت کہ غمِ ہجر سے فرصت نہ ملی وصل کے لمحے سدا ہم سے ہیں روپوش رہے زندگی بیت گئی اُن سے وفائیں کرتے...
  12. ابن رضا

    کتب خانے اردو غزل

    عمدہ و معلوماتی کتاب کی شراکت پر تشکر بسیار حضور۔
  13. ابن رضا

    نمکین غزل - اب رقیبِ روسیاہ جوتوں سے مارا جائے گا ۔ ضیاءالحق ہنگامہ

    تشکر!!! تاہم اس طویل غیر حاضری کا سبب کیا رہا۔ سب خیریت؟ ہم نے تو سوچا کہ پیا دیس پدھار گئیں ہیں۔
  14. ابن رضا

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    مثالیں اور محاورے اپنے مطالب از خود بیان کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ وہ کیا کہتے ہیں کہ "سمجھنے والوں" کہ لیے اشارہ کافی ہوتا ہے جناب!!
  15. ابن رضا

    بات آکے یہاں پہ رُکتی ہے (غزل)

    تدوین کردی ہے جناب۔پہلے کچھ اور عبارت لکھی تھی جو بعد میں مختصر کردی تاہم "ہے" برقرار رہا۔
  16. ابن رضا

    بات آکے یہاں پہ رُکتی ہے (غزل)

    قوافی درست ہیں۔ تاہم ایطا ہے :):):)
  17. ابن رضا

    ذاتی مراسلہ اوپر جہاں پیغام کے الرٹ ملتے ہیں یعنی اطلاعات اس سے پہلے کی مینو میں مکالمات میں ہے۔...

    ذاتی مراسلہ اوپر جہاں پیغام کے الرٹ ملتے ہیں یعنی اطلاعات اس سے پہلے کی مینو میں مکالمات میں ہے۔ ویسے آپ کسی بھی جگہ رپورٹ کا ربط بھی اسی کام کے لیے استعمال کر سکتے ییں۔ ٹیگ کا طریقہ @ کے بعد نام لکھیں
  18. ابن رضا

    کون کم بخت نہ اس حال میں مدہوش رہے

    استادِ محترم اس شاندار تنقید کے لیے شکرگزار ہوں۔ ترمیم کی کوشش کے بعد حاضر ہوتا ہوں۔ جزاکم اللہ خیرا
Top