نتائج تلاش

  1. بلال

    زراعت۔ فرق بتایں

    عزیز امین بھائی ہمیں تو یہی معلوم تھا کہ مسٹرڈ سرسوں کو کہا جاتا ہے۔ آج جب رائی کی انگریزی دیکھی تو پتہ چلا کہ اسے بھی مسٹرڈ کہا جاتا ہے۔ اب مجھے اس رائی کا کچھ نہیں پتہ۔۔۔ ہو سکتا ہے کوئی اور دوست اس معاملے میں راہنمائی کر سکے۔ ویسے امید ہے اب یہاں "رائی" کا پہاڑ بننے والا ہے اس لئے میں تو...
  2. بلال

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 12

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  3. بلال

    زراعت۔ فرق بتایں

    یہ سب راسخ کشمیری بھائی کی مہربانی ہے۔ میرے بلاگ کے ہیڈر کی خطاطی بھی راسخ کشمیری بھائی سے حاصل کی تھی۔ جناب مسئلہ یہ ہے کہ مجھے انگریزی نہیں آتی بلکہ ٹوٹی پھوٹی اردو میں‌بھی مشکل سے بات کرتا ہوں۔ باقی جہاں تک مجھے پتہ ہے مسٹرڈ سرسوں کو ہی کہتے ہیں۔
  4. بلال

    زراعت۔ فرق بتایں

    سرسوں اور کنولا کا پودا دیکھنے میں ایک جیسا ہوتا ہے ایک ہی موسم میں ہوتے ہیں۔دراصل کنولا سرسوں کی ایک قسم ہے۔ جیسے گندم یا چاول کی بہت ساری قسمیں ہیں لیکن ہوتے سب گندم اور چاول ہی ہیں اسی طرح کنولا سرسوں کی ایک قسم کا نام ہے۔ کسان کی زبان میں عام قسمیں سرسوں، گوبھی سرسوں، میٹھی سرسوں وغیرہ ہیں۔...
  5. بلال

    پاکستان زندہ باد

    بالکل شمشاد بھائی آپ نے ٹھیک فرمایا۔۔۔ اگر ایسے ہی ہمارے پاکستانی بھائی اچھی سفارت ادا کریں تو یقینا ایک دن دنیا یہ جان جائے گی کہ پاکستانی ایک اچھی قوم ہیں۔۔۔ باقی خرم بھائی بڑا اچھا لگا کہ آپ نے اچھی سفارت پیش کی۔۔۔
  6. بلال

    تعارف کعنان کا تعارف

    کعنان صاحب اردو محفل پر خوش آمدید ۔۔۔ امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔۔۔
  7. بلال

    مجھ پر پابندی یا محفل کا مسئلہ؟؟؟

    ہمم ۔۔۔ میں پہلے چار لائنیں استعمال کر رہا ہوں۔ اس کا مطلب یوں ہوا کہ پہلے اجازت تھی اب ختم کر دی گئی ہے۔۔۔ زبردست کوئی مسئلہ نہیں ہم انہیں چار پر ہی گزارا کرتے ہیں اگر کچھ بہت زیادہ ضروری ہوا تو پھر تبدیلی کر لیں گے اور ایک لائن کی قربانی دے دیں گے۔۔۔
  8. بلال

    تعارف طاھر علی خان کا تعارف

    اردو محفل پر خوش آمدید۔۔۔ امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔۔۔
  9. بلال

    مجھ پر پابندی یا محفل کا مسئلہ؟؟؟

    جناب محترم منتظمین اردو محفل جناب عالیٰ گزارش ہے کہ کافی دن سے میں اپنے دستخط کو مدون کرنا چاہ رہا ہوں لیکن ہر بار ایرر آتا ہے۔ جو کہ درج ذیل ہے۔ چاہے میں ایک لائن بھی لکھوں یا تھوڑی بہت تبدیلی کروں تو یہ ایرر ہی آتا ہے اور تو اور اگر میں کوئی تبدیلی کئے بغیر بھی محفوظ کروں تو یہ ایرر ہی آتا ہے۔...
  10. بلال

    ماہرین متوجہ ہوں !

    شکریہ طالوت بھائی۔ ویسے یہ تو میں جانتا ہوں میلینیم ونڈوز اٹھانوے کی ترقی یافتہ شکل ہے لیکن پھر ایک مسئلہ میرے ساتھ ہو گیا ہے شاید مجھے نیند آ رہی ہے یا میرا دماغ خراب ہو چکا ہے کیونکہ کچھ دیر پہلے میں نے یہی پڑھا تھا اور بغور پڑھا تھا کہ وسٹا کا چاہئے لیکن تھوڑی دیر بعد ماجرہ ہی کچھ اور ہے۔ ہا...
  11. بلال

    ماہرین متوجہ ہوں !

    آپ یہاں دیکھیں شائد یہ کی بورڈ آپ کی کچھ مدد کر سکے کیونکہ یہ وسٹا کے لئے ہی بنایا گیا ہے۔
  12. بلال

    تعارف محمد الطاف گوہر تعارف

    اردو محفل پر خوش آمدید۔ امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔ ویسے کیا ہی اچھا ہوتا اگر آپ اپنا تعارف اردو میں کرواتے۔۔۔
  13. بلال

    پاکستان مسلم لیگ‌ ن کی اردو سائٹ

    بہت خوب راسخ کشمیری بھائی۔ بس اب کوئی اچھا سا اردو فونٹ استعمال کر لیں تو میرے خیال میں یہ اور نکھر جائے گی۔
  14. بلال

    انٹرنیٹ، جدید ٹیکنالوجی اور ہماری سوچ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم آج نیٹ گردی کے دوران ایک تحریر ملی جس کا عنوان تھا "گلوبل ویلیج میں انٹرنیٹ کی دنیا کے اثرات" پڑھنی شروع کی تو حیرانی اس بات پر ہوئی کہ تحریر کا زیادہ بلکہ یوں کہیے کہ 95فیصد حصہ انٹرنیٹ کے منفی اثرات پر لکھا گیا تھا۔ حیرت کی بات ہے ہم ہر چیز کے صرف منفی پہلو ہی کیوں...
  15. بلال

    چوتھی سالگرہ ایوارڈ لسٹ : 2009

    جناب آپ نے میرا نام کہاں لکھ دیا۔۔۔ میں تو غیر فعال سا رکن ہوں اس کے علاوہ میں نے انفارمیشن و ٹیکنالوجی نیوز میں کونسا تیر مارا ہے؟ اس لئے بہتر ہے کہ میرا نام حذف کر دیا جائے۔ ویسے بھی ہمارے ایوارڈ شو کیس میں اب ایوارڈ کے لئے جگہ باقی نہیں۔۔۔ہا ہا ہا (صرف مزاح کے لئے)
  16. بلال

    تاسف سید شاکرالقادری صاحب کی اہلیہ کا انتقال

    اناللہ واناالیہ راجعون۔ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اورشاکر القادری بھائی و اہل خانہ کوصبر جمیل عطا فرمائے۔۔۔آمین
  17. بلال

    لوڈ شیڈنگ پر حکمرانوں،سیاستدانوں اور دیگر اعلیٰ افسران کے بیانات

    لوڈشیڈنگ دسمبر تک ختم ہوجائے گی، تھرکول پروجیکٹ کی راہ میں رکاوٹیں پیدا کی جارہی ہیں، میرپور خاص ( نامہ نگار) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ تھرکول پروجیکٹ سندھ کی ترقی و خوشحالی کیلئے بہت اہمیت کا حامل ہے ، بدقسمتی سے اس کی راہ میں رکاوٹیں پیدا کی جارہی ہیں لیکن موجودہ حکومت اس...
  18. بلال

    لوڈ شیڈنگ پر حکمرانوں،سیاستدانوں اور دیگر اعلیٰ افسران کے بیانات

    ملک میں بجلی بجلی کردینگے، 31 دسمبر تک لوڈشیڈنگ ہمیشہ کیلئے ختم ہوجائے گی، پرویز اشرف فیصل آباد(جنگ نیوز) وفاقی وزیر پانی و بجلی راجہ پرویز اشرف نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ31 دسمبر 2009 ء کے بعد ملک میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی ہم ملک میں بجلی بجلی کر دیں گے۔ گذشتہ روز فیسکو ملازمین کے اجتماع سے...
  19. بلال

    کامیابی

    بہت خوب جناب۔۔۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ ہو۔۔۔
  20. بلال

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 12

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Top