نتائج تلاش

  1. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    اچھا جی جیسا آپ بہترسمجھیں لیکن میں جان گیا ہوں کہ آپ جلد ہی الیکشن میں کھڑے ہونے والے ہیں جب ہی تو اتنی واقفیت بنا رہے ہیں مال بنانے کی بجائے۔ لیکن بھیا میرا کیا قصور ہے میرے گھر کا چولہا تو اسی تھانے سے چل رہا ہے اور اگر آپ نے ایسے ہی سیاست شروع کر دی تو میرا کیا بنے گا؟
  2. چاند بابو

    اردو محفل پر دنیا کےممالک کے اوقات کا فرق جانیے

    عزیزامین اگر وقت بتانے کے ساتھ ساتھ خاص خاص خبریں بھی سنا دیا کریں تو کیسا رہے گا؟
  3. چاند بابو

    کار،،،،،،،،،،ٹونز

    بہت خوب۔اچھے کارٹونز ہیں۔
  4. چاند بابو

    تصویریں جو بُھلائی نہ جا سکیں

    بہت اہم تصاویر ہیں اور واقعی بھولنے والی نہیں ہیں۔ تعبیر بہنا شاید بھولائی کی بجائے بُھلائی درست ہے۔
  5. چاند بابو

    گپ شپ کارنر

    ہائیں :eek::eek::eek: آپ کے دماغ کی دہی توبہ ہے۔ خیر کوئی ایک تو ہے جو آپ کے دماغ کی دہی بنانا جانتا ہے ورنہ تو آپ ہی ہر ایک کی لسی بناتی نظر آتی ہیں۔ ارے دیکھئے غصہ نہیں کیجئے میں تو ویسے ہی مذاق کر رہا تھا۔ اب میرے دوالے نہ ہو جانا۔
  6. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    ارے شمشاد بھی ایسا نہیں کرتے پلس کا تو کام ہی ہر بندے پر شک کرنا ہے آپ خوامخواہ ان کی حمایت کرکے اپنے پیٹ پر لات کیوں مار رہے ہو۔
  7. چاند بابو

    اعلٰی حُکام سے میٹنیگ کی درخواست

    اجی یہ پنجاب میں اپنا شہباز شریف اور یہ اپنے سلمان تاثیر صاحب اور مرکز میں‌یہ اپنی شیری رحمان اور یہ اپنے "زر" داری صاحب سب تو اعلٰی حکام ہیں‌ اور آئیں گے کیسے نہیں عزیز امین آخر ان کی عوام کے ایک خاص‌آدمی ہیں۔
  8. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    ارے بھیا جی تو انہیں پیسوں میں‌سے تو ہم بھی مانگ رہے ہیں جو لائیبریری کے لئے جمع ہوئے ہیں۔ اب دیکھیں نہ جی اگر ان کتابوں میں کوئی ایسی ویسی کتاب ہوئے جس میں‌ بم بنانے کا طریقہ بھی درج ہوا تو نقصان تو ہمارا ہی ہو گا نہ تو کیوں نہ پہلے ہی اپنا نقصان پورا کر لیا جائے۔
  9. چاند بابو

    اعلٰی حُکام سے میٹنیگ کی درخواست

    بعد میں اس تھریڈ کے ذریعے ہم لوگوں کو سارا سال روزے رکھنے کےلئے اکسایا کریں گے۔ یا اس کو یوں کر لیتے ہیں کہ اس کا نام بدل کر یہ رکھ لیتے ہیں کہ آپ نے رمضان کے بعد سحر و افطار کا اہتمام کیوں نہیں کیا ہے۔ کیا خیال ہے؟
  10. چاند بابو

    فلیش یہ دھواں کہاں سے اُٹھتا ہے؟

    بہت خوب شوبی بھیا بہت عمدہ طریقے سے ٹوٹیوریل لکھا ہے جس کے لئے آپ مبارکباد اور شکریہ کے مستحق ہیں۔
  11. چاند بابو

    مرغی کا انتظار

    بہت خوب بھئی
  12. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول (4)

    سارا بہت شکریہ بہت خوبصورت موضوع پر ہوم ورک کیا ہے۔ استاد جی سارا جی کی حاضری لگا دیں اور میری بھی۔ اس کے بعد عید کی چھٹیاں کر دی جائے تاکہ بچے عید کی خوشیاں صحیح معنوں میں دیکھ سکیں۔
  13. چاند بابو

    ایک سفر انسانی جسم کے آر پار

    بہت خوب۔ خرد اعوان شئیرکرنے کا بہت شکریہ۔
  14. چاند بابو

    مبارکباد عید کا چاند نظر آ گیا.......

    سعودیہ میں مقیم تمام احباب کو عید کی خوشیاں‌مبارک ہوں۔
  15. چاند بابو

    میرا سٹار ہے "سپر سٹار"

    میرا سٹار ہے "سپر سٹار"
  16. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    شمشاد بھیا آپشن میں نے انہیں دے دیا ہے آگے عید ہے انہیں زنانہ عملے میں بھرتی کر لیں اور ان سے ایک ماہ کی تنخواہ پیشگی موصول کر کے آدھی مجھے بھیج دیں آدھی آپ رکھ لیں تاکہ ان کا مسئلہ جلد حل ہو جائے۔
  17. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    جی شگفتہ بہنا یہ تھانہ ایک وقت میں ایک سے زائد مسائل بھی حل کر سکتا ہے آپ اپنا مسئلہ بیان کریں اگر تو کوئی خاتون اس میں‌ ملوث ہیں تو شمشاد صاحب پہلے ہی بتا چکے ہیں زنانہ عملے کی کمی کے باعث ہم معذرت خواہ ہیں بصورتِ دیگر مرحبا۔ ویسے اگر زنانہ پلس کے متعلقہ مسئلہ ہے تو ایک آپشن ہے آپ عارضی طور...
  18. چاند بابو

    مبارکباد میری طرف سے سب کو پیشگی عید مبارک

    خیر مبارک آپ کو بھی عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔ کیا آپ عید کے تین دن چھٹیاں کریں گے؟
  19. چاند بابو

    طالوت بھیا بہت شکریہ آپ کی محبتوں کا میری جانب سے بھی آپ کو عید سعید کی خوشیاں مبارک ہوں اور دعا...

    طالوت بھیا بہت شکریہ آپ کی محبتوں کا میری جانب سے بھی آپ کو عید سعید کی خوشیاں مبارک ہوں اور دعا ہے کہ آنے والی عید آپ کے لئے محبتوں‌چاہتوں اور راحتوں کا پیام بن کر آئے۔
Top