نتائج تلاش

  1. چاند بابو

    سوری سوری یہ پیغام تو میں نے اپنے پروفائل پر لگانا تھا اور غلطی سے یہاں لگ گیا جس کے لئے معذرت۔...

    سوری سوری یہ پیغام تو میں نے اپنے پروفائل پر لگانا تھا اور غلطی سے یہاں لگ گیا جس کے لئے معذرت۔ بہرحال زیک بھیا کو بھی عید کی پیشگی مبارک باد قبول ہو ۔
  2. چاند بابو

    طالوت بھیا بہت شکریہ آپ کی محبتوں کا میری جانب سے بھی آپ کو عید سعید کی خوشیاں مبارک ہوں اور دعا...

    طالوت بھیا بہت شکریہ آپ کی محبتوں کا میری جانب سے بھی آپ کو عید سعید کی خوشیاں مبارک ہوں اور دعا ہے کہ آنے والی عید آپ کے لئے محبتوں‌چاہتوں اور راحتوں کا پیام بن کر آئے۔
  3. چاند بابو

    مزاحیہ اشتہاری فلمیں

    بہت خوب کمال کی شئیرنگ ہے۔
  4. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    شکریہ طالوت بھیا مسئلہ تو ہم نے حل کر دیا تھا باقی ماندہ آپ نے حل کر دیا ہے اب صورت حال یہ ہے کہ ان صاحب کا چیتا گم ہو گیا ہے اس لئے وہ چیتا دینے سے تو قاصر ہیں ہاں البتہ م۔ م مغل صاحب کو حکم دیا جاتا ہے کہ اپنی بکری کی قیمت کاٹ کر چیتے کی باقی رقم شمشاد صاحب کے حوالے کر دی جائے تاکہ وہ یہ قیمت...
  5. چاند بابو

    عیدی دو عیدی دو (جلدی کر و جلدی کرو)

    ارے بھیا عید مبارک تو لکھا ہی ہونا چاہئے کیونکہ عید پر ہی تو یہ عیدی دی جاتی ہے اس لئے ساتھ میں پپو نے بہتر سمجھا کہ عید مبارک بھی سب کو کہ دی جائے۔
  6. چاند بابو

    میرا بلاگ

    امید ہے کہ اب تو انہیں سمجھ ضرور آگئی ہو گی ۔ بہر حال اگر نہیں بھی آئی تو کوئی بات نہیں ماوراء ہیں نہ۔
  7. چاند بابو

    تاسف محسن حجازی کی والدہ کے لیے دعائے صحت

    اللہ تعالٰی سے دعاہے کہ محترم محسن حجازی کی والد کو جلد صحت کاملہ عطا فرمائیں‌اور ان کے سر پر ان کا سایہ تادیر قائم دائم رکھے۔(آمین)
  8. چاند بابو

    کھجور کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں

    میں بھی کھجور کے بارے میں کچھ کچھ جانتا ہوں وہ یہ کہ ہر رمضان میں پاکستان میں بہت مہنگی ہو جاتی ہے۔ پتہ نہیں کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  9. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    ان کی بکری مل گئی ہے ان کی بکری ان صاحب کا چیتا کھا گیا ہے جو یہاں چوری کی رپٹ درج کروا گئے ہیں۔ لیں جی مغل صاحب اتنی جلدی آپ کا مسئلہ حل ہو گیا ہے جس کے لئے آپ کو مبارکباد اور قنون بھی مبارکباد کا مستحق ہے اتنا فوری ایکشن لے کر ایک مسئلہ حل کروانے پر۔:grin:
  10. چاند بابو

    مبارکباد عزیز امین بھی ۔۔۔۔۔۔۔’’ ماہر ‘‘ ہوگئے ہیں

    ارے عزیز امین کمال ہے بھئی آپ ماہر ہو گئے لیکن میری فورم کی انتظامیہ سے گزارش ہے کہ انہیں کوئی الگ عہدہ تفویض کیا جائے کیونکہ یہ پوسٹس کے ذریعے ماہر نہیں بلکہ نئے تھریڈز کھولنے پر ماہر ہوئے ہیں۔ میری طرف سے عزیز امین کو بہت مبارکباد
  11. چاند بابو

    ہائے رام "کڑی" کو ڈالے دانہ

    ایک اسلامی ریاست کے سربراہ کا ایسا بیان قابلِ مذمت اور باعثِ تذلیل ہے۔
  12. چاند بابو

    رمضان کوئز

    بھیا جی دیکھنے کی بات چھوڑیں بتائیں کہ رزلٹ کیا رہا؟:grin:
  13. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    طالوت بھیا کوئی بڑھکیں نہیں مار رہا ہے سب اپنی اپنی رائے بیان کر رہے ہیں اگر آپ کو کچھ برا لگا تو میں سب کی طرف سے معذرت چاہوں گا۔ میں پپو کو بہت اچھی طرح جانتا ہوں وہ کبھی بھی آپ سے طنز والا رویہ نہیں اپنا سکتے بس ایک مثال دی تھی آپ کو بری لگی جس کے لئے ان کی طرف سے میں معذرت کرتا ہوں۔ باقی...
  14. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    ہٹ ہٹ ارے بھائی یہ کیا جانور اٹھا لائے ہو تھانے میں ارے بھیا جی ہماری سٹی تو آجکل ویسے ہی دھماکوں نے گم کر رکھی ہے اوپر سے آپ ہو کہ ایسے خطرناک خطرناک درندوں کی تصاویر لگا رہے ہو کہ ہم ڈر کے مارے تھرتھرانے لگے ہیں۔
  15. چاند بابو

    رمضان کوئز

    اور میرا رزلٹ رہا 75 فیصد
  16. چاند بابو

    کون مجھے مس کر رہا ہے؟

    :laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::grin::grin::grin: ارے بھیا کیا خوب مس کیا ہے آپ نے عزیز صاحب کو لیکن امید ہے کہ آئندہ مس نہیں‌ہونے دیں گے۔
  17. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول (4)

    :laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::mrgreen: :laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::blush::blush: :music::music::music::music:
  18. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    شاید آپ ہماری بات سمجھے نہیں ہیں یا جان بوجھ کر انجان بننے کی ایکٹنگ کر رہے ہیں۔ کیا بگڑا ہے ابھی ابھی سب کچھ آپ کے اپنے ہاتھ میں ہے۔ اگرآپ نے ازخود مایوسی کی باتیں شروع کر دیں تو دوسرے آپ پر حاوی ہو ہی جائیں گے۔ بہرحال میرا خیال ہے کہ بہت بحث ہو گئی ہے اس موضوع پر اب آپ مجھے اپنے تھانے کی...
  19. چاند بابو

    نایاب تصویر

    Farooqi بھائی آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے ہماری ایک درست قدم کی جانب راہنمائی فرمائی۔جزاک اللہ
  20. چاند بابو

    میرے خیال میں؟

    ارے واہ جی زو پر تو وہ ایک پوری ویب بنانے کا ارادہ کیئے ہوئے ہیں ۔ وہ الگ بات ہے کہ ابھی اس کا سر پیر نہیں بنا ہے کہ انہوں نے دعوت نامے داغنے شروع بھی کر دئے ہیں لیکن خیر ایک نہ ایک دن تو بن ہی جائے گی۔:mrgreen:
Top