نتائج تلاش

  1. عمراعظم

    مبارکباد مسکانچی بھیا سعود کے مراسلات کی گولڈن جوبلی اور عائش پری کی سلور جوبلی :)

    واہ ! زبردست ۔ ہماری پیاری بیٹی نے تو کمال ہی کر دیا ۔ بہت بہت مبارک ہو عائشہ عزیز ۔اللہ آپ کو اچھی صحت کے ساتھ ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین۔
  2. عمراعظم

    مبارکباد مسکانچی بھیا سعود کے مراسلات کی گولڈن جوبلی اور عائش پری کی سلور جوبلی :)

    بہت مبارک ہو ابن سعید بھائی۔ اللہ آپ کو اچھی صحت کے ساتھ ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین
  3. عمراعظم

    قصہ دوسرے آدمی کا

    واہ ! نیرنگ خیال آپکی تحریر تو لاجواب تھی ہی۔محفلین کے بہن بھائیوں نے بھی خوب رنگ جمایا۔ لطف کو بھی لطف آ گیا۔ سدا خوش رہیئے۔آمین
  4. عمراعظم

    کوئی ایسا شعر بھی دے خدا،جو تیری عطا ہو تیری عطا۔۔۔کبھی ایسا میں نے کہا نہ ہو،کبھی ایسا میں نے...

    کوئی ایسا شعر بھی دے خدا،جو تیری عطا ہو تیری عطا۔۔۔کبھی ایسا میں نے کہا نہ ہو،کبھی ایسا میں نے سنا نہ ہو۔
  5. عمراعظم

    تاسف کیا زین زخمی ہوئے ہیں؟

    زین : آپ کی خیریت جان کر سکونِ قلب نصیب ہوا۔ آپ بہت بہادر جوان ہیں،مجھے یقین ہے کہ آپ اِن تکلیفات کو شکست دینے میں ضرور کامیاب ہوں گے۔ ان شا ءاللہ۔
  6. عمراعظم

    بٹیا رانی ہم آپ کو نہیں بھولے . . .

    دعاؤں کے لیئے آپ کا ممنون ہوں سید زبیر بھائی ۔ ان شاء اللہ آپ میری دعاؤں کا حصہ رہیں گے۔ انساں کے ساتھ رشتہء انساں اگر رہے دشوار زندگی کا کوئی مرحلہ نہیں اللہ آپ کو صحت مند اور ثابت قدم رکھے۔ آمین
  7. عمراعظم

    محفل کی بارہ دری

    شمشاد بھائی جیسے ہی کوئی اپ ڈیٹ ملے، شیئر ضرور کیجیئے پلیز۔
  8. عمراعظم

    محفل کی بارہ دری

    شکریہ مطلع کرنے کے لیئے عمر سیف بھائی۔
  9. عمراعظم

    محفل کی بارہ دری

    مبارک باد کے لیے شکریہ سعود صاحب۔
  10. عمراعظم

    محفل کی بارہ دری

    اگر کسی کو زین کے بارے میں معلوم ہے تو بتائیں پلیز!
  11. عمراعظم

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم !
  12. عمراعظم

    سید زبیر بھائی کا دھاگہ پہلی بار دیکھا اور اُن کے غم کے پہاڑ کو اپنے دل پر محسوس کر رہا ہوں۔

    سید زبیر بھائی کا دھاگہ پہلی بار دیکھا اور اُن کے غم کے پہاڑ کو اپنے دل پر محسوس کر رہا ہوں۔
  13. عمراعظم

    مبارکباد عمر اعظم بھائی کے ایک ہزار پیغامات

    شکریہ محترم۔ اللہ آپ کی عمر دراز کرے اور آسانیاں شاملِ حال رہیں۔آمین
  14. عمراعظم

    بٹیا رانی ہم آپ کو نہیں بھولے . . .

    خدایانِ تخلیقِ حرف و لفظ بھی آج مجھے بڑے کوتاہ قد لگے۔آج اُن کی کتابوں، بیاضوں اور ڈکشنریوں میں وہ الفاظ مجھے کہیں نہ ملے جن کو ڈھال بنا کر میں اپنے پیارے بھائی سید زبیر کا سامنا کرتے ہوئے چند الفاظ تعزیت او ہمدردی کے ادا کر سکتا ۔ گو دنیائے فانی کے انجام سے واقف ہوں اور دنیائے ظلم و ستم کے...
  15. عمراعظم

    اقتباسات اشفاق احمد کی کتاب " زاویہ ۲ " سے اقتباس

    خوبصورت تحریروں سے خوبصورت اقتسابات ۔ پڑھ کر بہت اچھا لگا محترم سید زبیر بھائی۔ میری ناقص رائے میں ڈیپریشن کوئی بیماری نہیں ہے بلکہ خود ہماری یا ہمارے معا شرے کی کج روی کا شاخسانہ ہے۔حکیم الاُمت علامہ اقبال جیسی شخصیات اب ہم میں نہ رہیں جو ہماری نبض پر دسترس رکھتی تھیں اور ہمارے امراض کا شافی...
  16. عمراعظم

    کارِ زارِ عشق!

    "کار زارِ" عشق جیسی خوبصورت تحریر رقم فرمانے کے لیئے میرے بھائی۔شاد و آباد رہیں۔
  17. عمراعظم

    کارِ زارِ عشق!

    چہ خوب۔۔ آغا دستِ شما درد نہ کند۔
  18. عمراعظم

    مبارکباد ایک ہزاری منصب مبارک ہوووووو

    واہ ۔۔۔ بہت مبارک ہو ایک ہزار مرتبہ بھول کر مراسلات پوسٹ کرنا جناب بھلکڑ صاحب۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔آمین
  19. عمراعظم

    زیارت: قائداعظم ریزیڈینسی راکٹ حملوں کے بعد مکمل طور پر جل گئی

    نہایت افسوس ناک خبریں۔ اللہ ہمارے وطن اور اس کے با سیوں کو ان وحشیوں سے محفوظ رکھ -آمین۔
  20. عمراعظم

    اے اللہ ہماری دعائیں،ہماری التجائیں قبول فرما۔۔زین کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرما۔

    اے اللہ ہماری دعائیں،ہماری التجائیں قبول فرما۔۔زین کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرما۔
Top