غدیر زھرا

لائبریرین
مراسلوں اور ڈی پی پہ نا جائیں۔ نارمل انسان ہوں ہنستا بھی ہوں :) ۔
تھوڑا ریزرو رہتا ہوں پر آج کل تو میرے خیال سے کھل کے بات چیت کر رہا ہوں کیوں ؟
ہاں تھوڑا بہت :)
ریزرو رہنے میں تو کوئی حرج نہیں ہر انسان کا اپنا مزاج ہوتا ہے لیکن مسکان بکھیرنے میں کوئی کنجوسی نہیں کرنی چا ہیئے :) ہے ناں ابن سعید بھیا ؟ :)
 

عمر سیف

محفلین
ہاں تھوڑا بہت :)
ریزرو رہنے میں تو کوئی حرج نہیں ہر انسان کا اپنا مزاج ہوتا ہے لیکن مسکان بکھیرنے میں کوئی کنجوسی نہیں کرنی چا ہیئے :) ہے ناں ابن سعید بھیا ؟ :)

تھوڑا بہت ؟؟ حیرت ہے ۔۔
کنجوسی تو نہیں کرتا۔ ٹائپ نہیں کرتا پر زیادہ مسیج ٹائپ کرتے میں مسکرا ہی رہا ہوتا ہوں، دیکھیں اب بھی۔ نظر آیا ؟
 

غدیر زھرا

لائبریرین
تھوڑا بہت ؟؟ حیرت ہے ۔۔
کنجوسی تو نہیں کرتا۔ ٹائپ نہیں کرتا پر زیادہ مسیج ٹائپ کرتے میں مسکرا ہی رہا ہوتا ہوں، دیکھیں اب بھی۔ نظر آیا ؟
نہیں تو :p
اس کے لیے پتا نہیں کون سی آنکھ وا کرنی پڑتی ہے :)
جہاں اتنا ٹائپ کرتے ہیں پلیزززززززززززززز سمائلی کا بھی اضافہ کر دیا کریں :)
 
Top