غدیر زھرا
لائبریرین
ہاں تھوڑا بہتمراسلوں اور ڈی پی پہ نا جائیں۔ نارمل انسان ہوں ہنستا بھی ہوں ۔
تھوڑا ریزرو رہتا ہوں پر آج کل تو میرے خیال سے کھل کے بات چیت کر رہا ہوں کیوں ؟
ریزرو رہنے میں تو کوئی حرج نہیں ہر انسان کا اپنا مزاج ہوتا ہے لیکن مسکان بکھیرنے میں کوئی کنجوسی نہیں کرنی چا ہیئے ہے ناں ابن سعید بھیا ؟