کون ہے جو محفل میں آیا 5

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ڈاکٹر عباس

محفلین
راہبر نے کہا:
حاضر۔ کافی مصروف ہیں شاید آج کل ڈاکٹر صاحب۔ سنا ہے کوئی شادی وغیرہ کا سلسلہ ہے۔۔۔۔۔ :wink:


:!:
ہاں بھائی کچھ ایسا ہی سلسہ ہے۔ایک لڑکی ہے ۔جس کا نام جیہ ہے ۔وہ میرے واثق سے شادی کرنا چاہتی ہے لیکن لڑکا مان کے نہیں دے رہا۔کہ رہا ھے میں پہلے لڑکی دیکھوں گا پھر ھاں کروں گا۔اب اسکو کون سمجھائے کہ یہ ھماری ریت نہیں۔
 
ڈاکٹر عباس نے کہا:
ہاں بھائی کچھ ایسا ہی سلسہ ہے۔ایک لڑکی ہے ۔جس کا نام جیہ ہے ۔وہ میرے واثق سے شادی کرنا چاہتی ہے لیکن لڑکا مان کے نہیں دے رہا کہ رہا ھے میں پہلے لڑکی دیکھوں گا پھر ھاں کروں گا۔اب اسکو کون سمجھائے کہ یہ ھماری ریت نہیں۔
:shock:
لڑکے کا مان بھی پورا کردیں نا۔۔۔۔۔!
 

شمشاد

لائبریرین
ڈاکٹر صاحب خوشی ہوئی بہت دنوں کے بعد آپ کو محفل میں دیکھ کر۔ کہیے کہاں رہے؟ خاصی مصروفیت رہی ہو گی جو غیرحاضری ہوئی۔
 

علمدار

محفلین
نادانی کا قصہ تو پڑھ چکا ہوں- اتفاق کی بات ہے کہ گزشتہ اتوار کو میں بھی بائیک سیکھنے کی پریکٹس کرتا رہا- لیکن آپ والا حال نہیں ہوا بس مجھے بریک لگانا یاد نہیں رہتا تھا اور گھماتا رہا جب یاد آتا تو روک لیتا :) اصل میں سائیکل چلانے کا بہت تجربہ ہے اس لیے کوئی دشواری نہیں ہوئی- آپ سنائیں اب کچھ بہتری آئی؟
 

شمشاد

لائبریرین
شکریہ جناب، الحمد للہ سب خیریت ہے۔

گرمی نے اگر وہاں حشر کیا ہوا ہے تو نشر یہاں بھی کیا ہوا ہے۔ اور ابھی کم ہونے کے آثار نظر نہیں آ رہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top