نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 11

    استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  2. فارقلیط رحمانی

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    یہ ہوئی نا بات! بہادر بیٹیاں ! ایسا ہی کرتی ہیں۔
  3. فارقلیط رحمانی

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    سوری کہنے کی ضرورت نہیں! سوری لفظ نہایت قیمتی ہے، اسے سنبھال کر رکھیے، مستقبل قریب (Near Future ) میں زندگی کے نازک معاملات میں بہت کام آئے گا۔ بس "سیریس لی" کوشش جاری رکھیے۔
  4. فارقلیط رحمانی

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    بیٹا! آپ نے کیا کچھ نہیں۔ جس کی اصلاح ہم پہلے بھی ایک بار کر چکے تھے، وہی غلطی آپ سے دوبارہ ہوگئی۔ آپ صحیح معنیٰ میں طالبہ Student بنیے۔
  5. فارقلیط رحمانی

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    شاہ صاحبہ! قدرے سنجیدگی سے کام لیجیے۔Means be Serious
  6. فارقلیط رحمانی

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    مزاق: یہ غلطی دوسری بار ہوئی ہے۔ نوٹ: یہی غلطی تیسری بار بھی ہوئی تو "مذاق" پچاس بار لکھوایا جائے گا۔
  7. فارقلیط رحمانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "محسن وقار علی"

    شکر الحمد للہ! نمبر دینے والوں کا بھی شکریہ
  8. فارقلیط رحمانی

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    خط=Line کشیدہ=Stretched خط کشیدہ=Underlined عبارت=Text
  9. فارقلیط رحمانی

    قمر جلالوی مریضِ محبت انہی کا فسانہ سناتا رہا دم نکلتے نکلتے

    فاتح بھائی ! آپ جب بھی لاتے ہیں کچھ نہ کچھ لا جواب لاتے ہیں۔ بہت بہت شکریہ جناب!
  10. فارقلیط رحمانی

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    معنیٰ بتانے کے لیے شکریہ " ویہلا " سے صوتی مماثلت رکھنے والا ایک لفظ ہمارے ہاں گجراتی میں بھی ہوتا ہے۔ یوں کہیے : گویا ویہلا کی تقلیب صوتی ہو، گجراتی لفظ ہے :" وہیلا "વહેલા مراد جلدی، بعجلت،
  11. فارقلیط رحمانی

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    " ویہلا " کس زبان کا لفظ ہے؟ اور اس کے کیا معنیٰ ہیں؟
  12. فارقلیط رحمانی

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    رنگین اور خط کشیدہ عبارت کو کیسے پڑھا جائے؟ اس کےکیا معنیٰ ہیں؟
  13. فارقلیط رحمانی

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    کہاں ہیں اور لوگ؟ ان کو بھی بلوائیے
  14. فارقلیط رحمانی

    مشہور ومعروف عالم دین مولانا زین العابدین اعظمی کا سانحۂ ارتحال

    نئی دہلی۲۹؍ اپریل جمعیت علماء ہند کے صدر مولانا قاری سید محمد عثمان منصورپوری نے مشہور ومعروف عالم دین مولانا زین العابدین کے سانحہ ارتحال پر رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے اسے بہت بڑا علمی خسارہ قراردیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مولانا مرحوم دارالعلوم دیوبند اور شیخ الاسلام مولانا حسین احمد مدنی ؒ کے...
  15. فارقلیط رحمانی

    مشہور ومعروف عالم دین مولانا زین العابدین اعظمی کا سانحۂ ارتحال

    امت مسلمہ ایک عظیم محدث اور عالم دین سے محروم دیوبند آن لائن ۲۹؍ اپریل ۲۰۱۳ء مشہور محدث ومعروف عالم دین حضرت مولانا زین العابدین اعظمی کا ۲۸؍ اپریل ۲۰۱۳ء اتوار کو ان کے وطنِ مالوف پورہ معروف ضلع مئو میں اِنتقال ہوگیا۔ مولانا کی عمر پچاسی سال تھی۔ آپ ایک عرصہ سے جامعہ مظاہر علوم سہارن پور میں...
  16. فارقلیط رحمانی

    عربی کا پہلا سبق

    بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰن الرَّ حِیْم اَلْحَمْدُ لِلّٰہ ِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلیٰ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ وَ عَلیٰ آلِہٖ وَ صَحْبِہٖ اَجْمَعِیْنَ۔ اَمَّا بعد علم الصرف کا مختصر تعارُف علم الصرف کی تعریف: صرف لغت میں گھمانے، چلانےاوربیان کرنے کو کہا جاتا ہے۔ اور...
  17. فارقلیط رحمانی

    قتیل شفائی نہ جانے کن اداؤں سے لبھا لیا گیا مجھے

    آہ!کہنا چاہ رہے تھے واہ! لیکن دل سے نکلی آہ! (بہو سَرَس!) બહુ સરસ یعنی بہت خوب! خیلی خوب است!
Top