نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    لڑکے

    چلیےاز سر نو غورکیے لیتے ہیں؟ حرج ہی کیا ہے کسی ایک مسئلہ پر دوبارہ غور کرنے میں۔
  2. فارقلیط رحمانی

    لڑکے

    امجد بھائی آپ نے اپنی پروفائل میں جو تصویر لگا رکھی ہے اگر وہ آپ کی شخصیت کی صحیح نمائندگی کرتی ہے تو اس میں تو آپ کے چہرے بشرے سے شرافت ٹپکی پڑرہی ہے۔ ایسے اطمینان سےآنکھیں موند کر گردن پیچھے کی جانب لڑھکا کر جو شخص دنیا و ما فیہا سے بے نیاز پڑا ہو اُسے شریف نہیں تو اور کیا "شیرف "کہیں گے؟
  3. فارقلیط رحمانی

    لڑکے

    بھئی ! آپ ایسی بھی کون سی قسم سے ہیں؟ چلیے ہم اپنی لاعلمی کا اعتراف کیے لیتے ہیں، اب آپ ہی لڑکوں کی وہ قسم بتا دیجیے جس میں آپ کا شما ر ہو سکے۔ یا پھر کہیں ایسا تو نہیں کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. فارقلیط رحمانی

    مراسلہ میٹر

    مع اس مراسلہ کے : 867 تاریخ: 28اپریل 2013 وقت: 10۔00 بجے
  5. فارقلیط رحمانی

    لڑکے

    بہت خوب ! بڑی اچھی نالج ہے لڑکوں کے بارے میں لکھنے والے کی؟ نیلم بہن ! ایسے ہی کسی نے لڑکیوں کی اقسام پر بھی تو لکھا ہوگا نا؟ اگر دونوں چیزیں ساتھ ساتھ مل جاتیں تو مزا آ جاتا۔
  6. فارقلیط رحمانی

    اکبرالہ آبادی کا شبلی نعمانی کو مدعوکرنا اور شبلی کی معذرت

    شخصیت (مونث ہے۔) تیرگی کے معنیٰ بھی اندھیرے کے ہیں۔ آپ غالباً روشنی کہنا چاہ رہے ہیں۔ پر(ON) اور اوپر(ABOVE) قر آن کے اوپر کارنامہ نہیں بولا جا سکتا۔ ٖقرآن پرکارنامہ پھرچل سکتاہے۔ حالانکہ صحیح تو یہ بھی نہیں۔ واہ صاحب ! عمدہ تبصرہٖ!شکریہ
  7. فارقلیط رحمانی

    اکبرالہ آبادی کا شبلی نعمانی کو مدعوکرنا اور شبلی کی معذرت

    شکریہ فاتح بھائی! زہے نصیب کہ آپ کو پسند آیا۔
  8. فارقلیط رحمانی

    محفل کا ترانہ

    ابن سعید صاحب! بہت خوب! کیا بات ہے۔ بے مثال! لاجواب۔ :zabardast1::applause: :khoobsurat::applause: :great::redrose:
  9. فارقلیط رحمانی

    آتا نہیں مجھ کو قبلہ قبلی ۔۔۔۔۔بس صاف یہ ہے کہ بھائی شبلی

    آتا نہیں مجھ کو قبلہ قبلی ۔۔۔۔۔بس صاف یہ ہے کہ بھائی شبلی
  10. فارقلیط رحمانی

    اکبرالہ آبادی کا شبلی نعمانی کو مدعوکرنا اور شبلی کی معذرت

    پسندیدگی کےلیے بہت بہت شکریہ دعا میں یاد رکھیں۔
  11. فارقلیط رحمانی

    اکبرالہ آبادی کا شبلی نعمانی کو مدعوکرنا اور شبلی کی معذرت

    جب مولانا شبلی نعمانی الہ آباد آئے اور حضرت اکبر الہ آبادی کو ان کے ورودِمسعود کی خبر پہنچی۔ آپ نے مولانا کی دعوت کی اورقلم برداشتہ یہ اشعار لکھ کر مولانا کی خدمت میں روانہ کیے۔ آتا نہیں مجھ کو قبلہ قبلی ۔۔۔۔۔بس صاف یہ ہے کہ بھائی شبلی تکلیف اٹھائو آج کی رات ۔۔۔۔کھانا یہیں کھائو آج کی رات...
  12. فارقلیط رحمانی

    رضا ایک شعر

    اگرگوگل پلس پر آپ کا اکائونٹ ہے تو پہلے اپنے گوگل پلس اکائونٹ میں تصویر اپ لوڈ کیجیے۔ اسکے بعد اس پر کرسر رکھ کر رائٹ کلک کیجیے۔ اور یو۔آر۔ایل۔ لنک کاپی کر لیجیے۔ بعد ازاں محفل میں جہاں آپ اپنا پیغام کمپوز کرتے ہیں وہیں تصویر والے آئیکن پر کلک کیجیے۔ اور نظر آنے والے صندوق میں یو۔آر۔ایل۔ لنک...
  13. فارقلیط رحمانی

    میرے دادا اور دادی

    اللہ رب العزت! ان بزرگوں کا سایہ تا دیر قائم رکھے اور ان کے فیضان کا دریا یوں ہی موجزن رہے۔ آمین بجاہ النبی الکریم داداجان اور دادی جان کا تعارف کافی جاندار ہے۔ اللہ تعالی آپ کو بھی شادو آباد رکھے۔
  14. فارقلیط رحمانی

    تعارف ميرا تعارف

    :welcome:عبید اللہ ہنگورا صاحب! اپنے بارے میں مزید کچھ بتائیے۔ اپنا تعارف کروانا تو اللہ عزوجل اور اس کے رسول کریم کی پیاری سنت ہے۔ اپنی عمر، تعلیم، کاروبار،شوق وغیرہ کے بارے میں بتائیے۔
  15. فارقلیط رحمانی

    یہ کیریکٹرس کس فانٹ اور کی بورڈ میں ہیں؟

    حضرت یہی بات ہم بھی جاننا چاہتے ہیں۔ اگر آپ کو معلوم ہو جائے تو ذرا ادھر بھی کرم فرمادیجیے گا۔
  16. فارقلیط رحمانی

    باتیں مہ جبین کی

    مہ جبین آپا! ایک ہم ہی نہیں ہیں اور بھی بہت سی معتبر ہستیاں ہیں جو آپ سے لکھنے کی استدعا، التجا، کر رہی ہیں۔ یہ ساری ہستیاں کسی کے کہنے سننے یا اصرار پر یا کسی خفیہ منصوبہ بندی کے تحت آپ کو محض پریشان کرنے کے لیے لکھنے کا اصرار نہیں کر رہی ہیں۔بلکہ ان محفلین نے جو الحمد للہ مخلصین بھی ہیں، آپ کی...
  17. فارقلیط رحمانی

    تعارف ملا کا تعارف

    :waslam: خوش آمدید
  18. فارقلیط رحمانی

    تعارف السلام علیکم

    :waslam:ورحمۃ اللہ وبرکاتہ خوش آمدید جناب خوب لکھیے۔ نہ صرف تبصرہ، تنقید کے لیے بھی تیار رہیے۔ اردو محفل میں بڑے بڑے اساتذہ موجود ہیں۔ گھبرائیے نہیں،آپ کی رہنمائی بھی ہوگی اور کان کھنچائی بھی ہوگی۔ وہ بھی شفقت ِ پدری اور محبتِ مادری کے ساتھ۔ اور اگر آپ یہ سب کچھ ہضم کر سکے تو یقیناً ایک کامیاب...
Top