اَلدَّرْسُ الثَّانِی
حَرْفِ تَنْکِیْر اور حَرْفِ تَعْرِیْف
۱۔ اِسمِ نکرہ یا تنکیر:عربی زبان میں اِسمِ نکرہ پر عموماً تنوین یعنی دوپیش( ٌ ) دو زبر( ً ) یا دو زیر A پڑھی جاتی ہے۔اِس حالت میں اِس تنوین کوحرفِ تنکیر سمجھا جاتا ہے۔ جیسا کہ انگریزی میں
ہے ۔ اُردو میں اِس کا ترجمہ ‘‘کوئی ایک’’...
.
الفاظ
.
لغة – language لغت عربی میں زبان کو کہتے ہیں… وہ نہیں جو منہ میں ہوتی ہے، اسے لِسَانٌ tongue کہتے ہیں… لغت مطلب کہ بولی جانے والی زبان…
.
لفظ – word – جمع ہے الفاظ … مختلف حروف جوڑنے سے مختلف الفاظ بنتے ہیں…
لفظ نام name بھی ہو سکتے ہیں… محمد، ابراہیم، کعبہ، ارض، کتاب، قلم، قاضی،...
عربی زبان کا علم قرآن کو سمجھنے کی حد تک…
عربی زبان کو قرآن کو سمجھنے کی حد تک سیکھنے کے لئے بہتر ہے کہ کتابوں کے اسباق اور موضوعات پڑھنے اور سمجھنے سے پہلے بنیادی اصطلاحات اور الفاظ کے معنی یاد کر لئے جائیں یا یاد کروا دیے جائیں… اور قرآنی ذخیرہ الفاظ کو بھی یاد کر لیں معنی کے ساتھ… کیونکہ...
تھری گوسپ کارنر میں عینی کے سوالات کے جوابات میں بھی اور اس سے قبل بھی بارہا ہم بتا چکے ہیں کہ یہ ہمارا اصلی نام نہیں محض اسم بطور صارف (یوزرنیم) ہے۔
سید عاطف علی صاحب نے جو بات لفظ فارقلیط کے بارے میں بتائی ہے، کچھ اسی طرح کی تفصیلات مختلف کتب معتبرہ کے حوالے سے ہم بھی اس وقت پیش کر چکے ہیں جب...
دم پخت ہی کی طرح مرغ مسلم بھی تیار ہوتا ہے۔ مرغ کو ذبح کر کے اس کے پیٹ کی آلائش دور کر کے اس میں بھی
خشک میوہ جات(بادام، پستہ، کاجو، کشمش،زعفران اور گرم مصالحہ)وغیرہ بھرکر پکاتے ہیں، لیکن اسے زمیں میں نہیں دباتے، ہانڈی یا کوکر میں پکاتے ہیں۔
ہمارے ہاں اس کا نام "دم پوک "(جو دراصل دم پخت ہے)ہے۔ پورابکرا ذبح کرکے اس کا معدہ اور آنتیں نکال کر اس کی جگہ خشک میوہ جات(بادام، پستہ، کاجو، کشمش،زعفران اور گرم مصالحہ)وغیرہ بھرکر زمین میں دبا کر اوپر سے آگ جلا کر تیار کیا جاتا ہے۔
شمشاد بھائی!
:AOA:
1۔ اس دھاگے کو کچن کارنر میں کروا دیجیے۔
2۔ اس کا نام تبدیل کر کے لذت کام و دہن کروا دیجیے۔
3۔آپ نے صحیح فرمایا :
اس بات کو ہر نئے دھاگے کے لیے ایک اصول بنا دیجیے۔
:AOA: ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ کے ان جملوں نے توہمیں رُلا دیا۔ انا للہ واناالیہ راجعون۔آپ کی تحریر سیدھے دل سے نکلی ہوئی داستان ہے۔ بایں معنیٰ آپ خوش نصیب ہیں کہ آپ کو دینی، مذہبی، اور ادبی ذوق و شوق رکھنے والی شفیق ماں ملیں، داستانیں، داستان گو، داستان کی محفلیں یہ سب ایک قصہ پارینہ بن کر اوراق...