کبیر صوفی شاعر تھے۔ انہوں نے خدا لگتی بات کہی تھی۔
اب آپ نے جس شاعر کا حوالہ دیا ہے ، یہ تو کوئی دُنیا دار شاعر معلوم ہوتے ہیں، جنہیں ناصح کے نام سے چڑھ ہے۔ ہو سکتا ہے شاعر بے چارے کو کسی اور طرح کے ناصح سے پالا پڑا ہو اور اسے بمقابلہ ناصح کے چارہ ساز اور غم گسار کی اہمیت زیادہ معلوم ہوئی ہو۔پھر...