نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

  2. عبدالقیوم چوہدری

    ڈئیر سنتھیا ! یہ تم کہاں پھنس گئیں

    نہیں۔ خان صاحب 24/7 مقامی و عالمی اسٹیبلشمنٹ کی کٹھ پتلی ہیں۔ جس اسٹیبلیشمنٹی ہیرے نے بھی یہ بیان دلوایا ہے اس نے دراصل بھارت کی مدد کی ہے، کیونکہ غیر ملکی عورتوں سے زیادتی کے کیسوں میں بھارت پوری دنیا میں بدنام ہے۔ ھن پراپیگنڈا بھگتن لئی تیار روئیو۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    ڈئیر سنتھیا ! یہ تم کہاں پھنس گئیں

    پروڈیوسر نے تو شاید عوامی رحجان کا اندازہ لگانے کے لیے فرنگن کاسٹ کی ہے، پر تسی تے اپنے مردے پٹ لئے نیں۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    ڈئیر سنتھیا ! یہ تم کہاں پھنس گئیں

    آ عندلیب مل کے کریں آہ و زاریاں۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    جسٹس قاضی فائز نے شہزاد اکبر سے متعلق 15 سوالات اٹھادیے

    ہر طرف کے ٹاؤٹ نما صحافیوں کی واحد ذمہ داری یہی ہے کہ عوام الناس کا دھیان 'اُن' کو لفافہ مہیا کرنے والے کی طرف نا جا سکے۔ اور وہ اس میں اکثر و بیشتر کامیاب بھی رہتے ہیں۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    ڈئیر سنتھیا ! یہ تم کہاں پھنس گئیں

    کچھ بعید نہیں لیکن 10 سال پہلے بیتے کو 'ان' دنوں بیان کرنا اس الزام کی ساکھ پر سوالیہ نشان بن سکتا ہے۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    عمدہ مشورہ ہے۔ لیکن محفل پر ایک دیوار ضرور ہونی چاہییے۔
Top