نتائج تلاش

  1. س

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    ارے بھائی بتاتے تو سہی ہم آپ ے پہلے ہی اس محفل سے اٹھ چکے تھے ۔خیر آب واپس آگئے ہیں کچھ دیر کے لئے ہماری طرف سے سب دوستوں کو سلام
  2. س

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    چلو محفل میں کوئی تو ہے جسے ہم پسند آئے :grin:
  3. س

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

    قسم سے ایک کلو کیا دو کلو بھجوا دیتا لیکن اگر میں آپ کو پارسل کر کے بھیجوں تو ڈاک کا خرچہ اس سے زیادہ ہوگا وہ کون برداشت کرے گا ؟
  4. س

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    سوری یار میں سمجھا کہ آپ کو عربی بھی آتی ہے :confused: خیر کوئی بات نہیں میں نے لکھا تھا کہ اویٹار پاسند کرنے کا بہت شکریہ یہ پکچر آج ہی لی تھی اور یہ میری ہی ہے اور بھی میرے پاس اس سے خوبصورت پکچرس ہیں آپ کو پسند آئی کہ نہیں وغیرہ ِ‌ِ
  5. س

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    شكرا حبيبي الغالي الصورة الرمزية اعجبتك هي صورتي و صورت اليوم اردت اراويك شون جميله؟و عندي صوري احلي من هذا :grin:
  6. س

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

    غصہ نہ ہوں کوئی بات نہیں شمشاد بھائی بس آپ تھوڑا سا بادام استعمال کریں سب ٹھیک ہو جائے گا :grin:
  7. س

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    ہماری طرف سے اہل محفل کو سلام اور خوش آمدید اینڈ صبح بخیر
  8. س

    میرے رفیق میرا انتظار مت کرنا ۔۔۔ شان الحق حقی

    کسی کی آنکھ جو پر نم نہیں ہے نہ سمجھو یہ کہ اس کو غم نہیں ہے بہت خوب ۔ ۔
  9. س

    امجد اسلام امجد غزل - کسی کی آنکھ جو پر نم نہیں ہے - امجد اسلام امجد

    کسی کی آنکھ جو پر نم نہیں ہے نہ سمجھو یہ کہ اس کو غم نہیں ہے بہت خوب ۔ ۔
  10. س

    کسی رنجش کو ہوا دو کہ میں زندہ ہوں ابھی

    ھم ٹول پلازہ کے پاس کھڑے اس کا انتظار کر رہے ہیں ۔
  11. س

    تعارف اہل محفل سے تعارف۔۔

    اردو محفل پر خوش آمدید خلیفہ صاحب۔
  12. س

    خواتین چاہیں تو اپنے بالوں کے حسن میں اضافہ کر سکتی ہیں

    نھہیں یہ کبھی کبھی کے لئے ٹپ ہے جب کعئی شادی ہو کوئی محفل ہو کیں باہر جانا ہو گھر میں اتنا کون کرتا ہاے ۔۔؟ویسے بھی فائدہ ہی کیا ہے گھر میں اتنا کچھ کرنے کا گھر والوں کو بالوں کا پتا ہوتا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔
  13. س

    شیخ ایاز صاحب کے بارے میں

    ليكن اگر هي تهريد اردو اهي ته ان كي سندهي سيكشن م نه هجن كپي.
  14. س

    کسی رنجش کو ہوا دو کہ میں زندہ ہوں ابھی

    زبردست رضا بھائی ایسے دل جلے اشعار کہاں سے لاتے ہیں ؟کیا خوب انتخا ہوتا ہے آپ کا !!زبردست
  15. س

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

    هميشه لوگ یہی کہتے ہیں کہ جب گرمی ہو تو گرمی پسند نہیں اور جب سردی ہوتو سردی پسندنہیں پھر کیا پسند ہے میں بتاون کچھ بھی پسند نہیں ِانسان ہر حال میں ناراض رہتا ہے ِکسی نہ کسی سے
  16. س

    لک لک مبارکون.

    سندهي جا كجه حروف مس اهن خدارا انهن جي ڪمي پوري كئي وجي
  17. س

    سنڌ ميوزيم حيدر آباد

    زبردست توهان جي تمام مهرباني جو اسان كي پنهنجي ثقافت كان اگاه ڪيو سنڌ ڌرتي تان جان قربان هتي پرديس م اسان كي تمام گهني ياد ايندي اهي .هڪ دفعو وري اوهان جي مهرباني مزيد تصويرن جو انتظار رهندو
  18. س

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    آج سب دوپھر کا کھانا کھان گئے ہیں ۔ہم ہی یہاں موجود ہیں سو آپ کے آواز پہ لبیک کہ رہے ہیں :grin:
  19. س

    سنڌ ميوزيم حيدر آباد

    اف موهنجا الله سندهي لڪهن م ڪافي تكليف ٿي رهي ِاهي ان ڪري مكس عربي سندهي م جواب ... توهان جي تمام گهني مهرباني سنڌي ثقافت كي اجاگر ڪرن جي
  20. س

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

    گھبرائیں مت !!ایسا ہوتا ہے لیکن یہ نظام کائنات ہی کچھ ایسا ہے اس میں بندہ کیا کرسکتا ہے ۔ویسے اس کا حل یہ بھی ہے کہ آپ کو جتنے گھنٹے کا دن رات چاہیئے آپ خود بھی ان گھنٹون کو تشکیل دے دیں ِلیکن یہ کےسے دینا ہے خود سوچیں :grin:
Top