حضرت کھابے سے مراد وسولیاں - آرام اور کھانا
وجی لائبریرین مئی 1، 2008 #81 [FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]حضرت کھابے سے مراد وسولیاں - آرام اور کھانا [/FONT]
ابن سعید خادم مئی 1، 2008 #83 دیکھئے بھلا! یہ بھی کوئی بات ہوئی کہ تھوڑی دیر کو میرے یہاں بجلی کیا چلی گئی ٹاپک کہا کا کہا پہونچ گیا
دیکھئے بھلا! یہ بھی کوئی بات ہوئی کہ تھوڑی دیر کو میرے یہاں بجلی کیا چلی گئی ٹاپک کہا کا کہا پہونچ گیا
وجی لائبریرین مئی 1، 2008 #84 [FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]ڈر لگ رہا ہے سارہ آپ کو کہ محفل کے تھانیدار کہیں استاد صاحب کو تھانیداربنانے کی بجائے تھانے میں بند نہ کردیں [/FONT]
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]ڈر لگ رہا ہے سارہ آپ کو کہ محفل کے تھانیدار کہیں استاد صاحب کو تھانیداربنانے کی بجائے تھانے میں بند نہ کردیں [/FONT]
شمشاد لائبریرین مئی 1، 2008 #88 رہنے بھی دیں سعود بھائی، یہاں کس کو اتنی فرصت ہوتی ہے کہ سوچنے سمجھنے میں وقت ضائع کریں۔
شمشاد لائبریرین مئی 1، 2008 #89 سریف کی سادی میں سکر کا سربت پیا ابے کہیں تو ش بولا ہوتا اشلام علیکم - اور ناراض ہو کر یہ جا اور وہ جا
سریف کی سادی میں سکر کا سربت پیا ابے کہیں تو ش بولا ہوتا اشلام علیکم - اور ناراض ہو کر یہ جا اور وہ جا
ابن سعید خادم مئی 1، 2008 #90 شکر کے شربت کے چکر میں شکور کی شادی اٹینڈ کرلی اس بیچ اتنے حروف نکل گئے اس پر یہ کہہ رہے ہیں کہ فرصت کسے ہے۔
شکر کے شربت کے چکر میں شکور کی شادی اٹینڈ کرلی اس بیچ اتنے حروف نکل گئے اس پر یہ کہہ رہے ہیں کہ فرصت کسے ہے۔
تعبیر محفلین مئی 1، 2008 #91 صاحبوں یعنی سعود،شمشاد آپکے tongue twisters بڑے مزے کے ہیں ویسے بات کیا ہو رہی ہے یہاں ؟؟؟
ابن سعید خادم مئی 1، 2008 #92 ضروری کاموں میں مصروف ہیں یہاں سبھی ایسے کہ آپ بھی بلا تکلف دخل دے سکتی ہیں۔
شمشاد لائبریرین مئی 1، 2008 #95 عرض کیا ہے، عرض کیا ہے، یہ لیں یہ عرض عرض میں مصرعہ ہی ذہن سے نکل گیا، اب کیا عرض کروں؟
س سکون محفلین مئی 2، 2008 #96 غصہ نہ ہوں کوئی بات نہیں شمشاد بھائی بس آپ تھوڑا سا بادام استعمال کریں سب ٹھیک ہو جائے گا
شمشاد لائبریرین مئی 2، 2008 #97 فی الحال میرے پاس جتنے بھی بادام تھے ختم ہو چکے ہیں، آپ ایسا کریں کہ دو ایک کلو بھجوا دیں۔ تا کہ سلسلہ جاری رہے۔
فی الحال میرے پاس جتنے بھی بادام تھے ختم ہو چکے ہیں، آپ ایسا کریں کہ دو ایک کلو بھجوا دیں۔ تا کہ سلسلہ جاری رہے۔
س سکون محفلین مئی 2، 2008 #98 شمشاد نے کہا: فی الحال میرے پاس جتنے بھی بادام تھے ختم ہو چکے ہیں، آپ ایسا کریں کہ دو ایک کلو بھجوا دیں۔ تا کہ سلسلہ جاری رہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قسم سے ایک کلو کیا دو کلو بھجوا دیتا لیکن اگر میں آپ کو پارسل کر کے بھیجوں تو ڈاک کا خرچہ اس سے زیادہ ہوگا وہ کون برداشت کرے گا ؟
شمشاد نے کہا: فی الحال میرے پاس جتنے بھی بادام تھے ختم ہو چکے ہیں، آپ ایسا کریں کہ دو ایک کلو بھجوا دیں۔ تا کہ سلسلہ جاری رہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قسم سے ایک کلو کیا دو کلو بھجوا دیتا لیکن اگر میں آپ کو پارسل کر کے بھیجوں تو ڈاک کا خرچہ اس سے زیادہ ہوگا وہ کون برداشت کرے گا ؟
شمشاد لائبریرین مئی 2، 2008 #99 کر لیں وہ بھی آپ ہی برداشت کر لیں، جہاں باداموں کا خرچہ برادشت کریں گے وہاں وہ بھی سہی۔
الف عین لائبریرین مئی 2، 2008 #100 گرمی میں بادام۔۔۔۔۔ شمشاد میری بات مانو، باداموں کا استعمال سردیوں تک موقوف کر دو۔۔