جب میں ہوں ہی سکون تو پھر سکون سے رہنے کا کیا مطلب میں سکون کے پیچھے نہیں لوگ مجھے حاصل کرنے کے لئے ہی بے سکون رہتے ہیں میں تو ہوں ہی سکون :grin::grin:
ڪيئن به ڪري پر آوازن کي جاڳايو،
ماڻهن سان نه ته ڳلين سان ئي ڳالهايو.
خاموشيءَ جي مُهر لڳي ڇو محفل کي،
نغما، ناهن نوحا ئي پر ڳارايو.
صبر متان ٿي سڪتو پئي ۽ سڪتو موت،
ڪنهن به طريقي ساٿي تن کي تڙپايو!
تحريڪون نه ته تدبيرون، نه...
جی بھائی آپ نے بالکل بجا فرمایا ویسے علماء کے درمیان ایل مقولہ مشہور ہے کہ اول من قاس وھو ابلیس
کہ سب سے پہلے قیاس کی ابتداء ابلیس نی کی تھی کہ جب اسے سجدے کا حکم دیا گیا تو اس نے کہا کہ میں حضرت آدم علیہ السلام سے بہتر ہوں (کیونکہ میں آگ سے بنا ہوں اور وہ مٹی سے بنے ہیں تو آگ مٹی سے بہتر...
اچھا سر چلو اُ نے مغل بھائی سے کی ہم نے آپ سے کی آپ کو برا تو نہیں لگا نہ ؟:grin: ویسے بھی یہ ہمارے ہنسے مذاق کے کی دن ہیں تو چلو ِ ۔ تھوڑا سا لطف اندوز یہاں بھی ہوگئے ، تھنکس سر :grin:
سر جو چیز محفل سے ملی ہے وہی کچھ ہے اپنے گھر سے ہم نے کچھ استعمال نہیں کیا ِوسے بھی ہم پاکستانی ہیں کسی اور ملک کے محتاج نہیں ہیں اس لئے اپنے خیالات کو زیادہ توسیح سے محفوظ رکھیں کہں بکھر نہ جایئں :grin:مستقبل میں کام آئےں گے :grin:
میں اتنا پڑھا لکھا تو نہیں ہوں لیکن اتنا ضرور جانتا ہوں کہ اس قسم کے مسائل کا حل مجھ جسے دین سے ناواقف لوگوں کے پاس نہیں ہے اور نہ ہی ان کو اس مسئلہ پر بحث کرنی چاہئے اپناٹایم بھی خراب دوسروًں کا بھی ِ ۔ میری نظر میں اس مسئلہ پر اگر بات کرنی ہی تھی تو کسی مفتی ،کسی مجتہد ،یا پھر کاسی علم کا...