الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
عندلیب بھی گپ شپ کرنے والوں میں شامل ہیں ہی اور یہاں پابندی سے آ رہی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
فی الحال تو مجھے دفتر سے تاخیر ہو رہی ہے، واپس آ کر پوچھتا ہوں آپ کا حال احوال۔
 

الف عین

لائبریرین
کب نہیں ہوتی وقت کی قلت۔۔ مجھے تو ہر وقت احساس ہوتا ہے کہ دن میں صرف 24 ہی گھنٹے کیوں ہوتے ہیں؟
 

سکون

محفلین
گھبرائیں مت !!ایسا ہوتا ہے لیکن یہ نظام کائنات ہی کچھ ایسا ہے اس میں بندہ کیا کرسکتا ہے ۔ویسے اس کا حل یہ بھی ہے کہ آپ کو جتنے گھنٹے کا دن رات چاہیئے آپ خود بھی ان گھنٹون کو تشکیل دے دیں ِلیکن یہ کےسے دینا ہے خود سوچیں :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
لمبے لمبے دن رات چاہییں تو آپ کو نارتھ پول یا ساؤتھ پول جانا پڑے گا، پھر آپ کہیں گے کہ دن ختم ہی نہیں ہو رہا۔
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں چاہییں تو نہ سہی، کوئی زبردستی تھوڑا ہی ہے۔ ویسے اگر وہاں چلی جاؤ تو گرمی سے جان چھوٹ جائے گی۔
 

سارہ خان

محفلین
وہ تو ٹھیک ہے لیکن گرمی سے جان چھوٹے گی تو سردی میں اٹک جائے گی نہ ۔۔ اور مجھے سردی نہیں اچھی لگتی۔۔:cool:
 

سکون

محفلین
هميشه لوگ یہی کہتے ہیں کہ جب گرمی ہو تو گرمی پسند نہیں اور جب سردی ہوتو سردی پسندنہیں پھر کیا پسند ہے میں بتاون کچھ بھی پسند نہیں ِانسان ہر حال میں ناراض رہتا ہے ِکسی نہ کسی سے
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو کوئی بات نہ ہوئی۔ سردی ہو تو سردی کا لطف لینا چاہیے اور گرمی ہو تو گرمی کا بھی اپنا ہی مزہ ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
ثبوت مل گیا کہ ہم سب اتنے ذہین نہیں جتنے بنتے ہیں۔۔۔ ایک ٹاپک چھڑ گیا تو اسی کی جگالی کرتے رہتے ہیں۔۔
 

وجی

لائبریرین
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]جان کر خوشی ہوئی کہ آپ کو ثبوت ملا ورنہ محفل کے تھانیدار تو کھابے میں لگے ہوئے ہیں ویسے آپ بھی تھانیداری کے لیئے اچھے امیدوار ہیں کیا خیال ہے الف عین صاحب[/FONT]
 

الف عین

لائبریرین
چلو۔۔ موضوع کچھ تو بدلا وجی نے۔ لیکن یہ ’کھابے‘ کیا ہوتا ہے، میں نہیں سمجھا۔۔۔ تھانے دار تو مصدقہ ایک ہی ہیں جو محفل کا پولس سٹیشن چلاتے ہیں۔۔ میری اتنی ہمت کہاں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top