مابدولت شکریہ بجا لاتے ہیں ۔بجا ارشاد فرمایا برادرم عثمان، درحقیقت گوناگوں مصروفیات کی سبب مابدولت اپنے جائے سکوں و تفریح و طبع یعنی اردو محفل سے دور ہیں،تاہم اس دیرینہ تعلق اور رابطہ کو استوار کرنے کے لئے اولالعزم ہیں۔اور مابدولت امید کرتے ہیں کہ وہ جلد ہی عزیزمحفلین کی اس دلچسپ دیوان میں موجود...