مابدولت برادرم عظیم کا مراسلہ ملاحظہ کرتے ہی اپنے املائی جہاد کے جذبۂ تلاطم خیز پرقابو نارکھ سکے اور فی الفور ان کی ایک املائی سہوکی اصلاح پرکمربستہ ہوکر درست لفظ سے تصحیح کرڈالی ، تاہم قدرے اوپرپہنچ کرجب مابدولت پریہ انکشاف روح فرسا ہوا کہ برادرخردسال فہد اشرف اس کارخیرمیں نہایت شدومداوربمع...