نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    Discovery Channel کے پروگرام "How The Universe Works - Season 1" کا اردو ترجمہ

    عدم سے وجود میں آنا ایک سائنسی حقیقت ہے :) گو کہ یہ پروگرام کسی خالق کو نہیں مانتا لیکن اس پروگرام سے مجھے معلوم ہوا کہ 1۔ کائنات عدم سے وجود میں آئی اور یکایک آئی اور 2۔ کائنات ایک دن لپٹ جائے گی۔
  2. فاروق سرور خان

    کیا عورت اور مرد برابر ہیں؟

    عورتوں پر ظلم کرنے والوں کے حمایتیوں کے کئے ۔ مغرب کے نمک حلال کہنے سے ظالموں کے لعنتی کردار میں کوئی کمی نہیں آئے گی ۔
  3. فاروق سرور خان

    کیا عورت اور مرد برابر ہیں؟

    آپ کو مرد اور عورت میں ایسا کیا ہے جو برابر نظر نہیں آتا؟
  4. فاروق سرور خان

    توہین مذہب کی مختلف اقسام اور ہمارا رد عمل!

    مولوی، یعنی عالم ، مذہب کا عالم ، اللہ کے خوف سے بھرپور۔ ملاء -- مولوی کے بھیس میں پنڈت
  5. فاروق سرور خان

    مناقب و مدحت اہلِ بیت

    اللہ کے فرمان قرآن حکیم سے آپ کے بیان کا ریفرنس عطا ہو جائے تو بہت ہی عنایت ہوگی ۔۔۔
  6. فاروق سرور خان

    مناقب و مدحت اہلِ بیت

    انسان پرستی چھوڑ کر اللہ پرستی سروع کیجئے ۔۔
  7. فاروق سرور خان

    انور شعور ویلنٹائن ڈے

    ویلنٹائین ڈے یعنی ساتھ گذارنے کے لئے تجویز کرنے کا خالص اسلامی تہوار مبارک ہو۔ یاد رہے کہ سینٹ ویلنٹائین نے شادی کرنے اور کرانے کے لئے کلیسا کے ملاؤں کے خلاف اس وقت آواز اٹھائی جب کلیسا کے ملاء شادی کے سخت خلاف تھے ۔۔ یوم محبت، تجدید عہد وفا کے دن کا نام ہے۔ گھر میں ماں باپ پیار نہیں بانٹتے تو...
  8. فاروق سرور خان

    مبارکباد تمام اہلِ محفل کو ویلنٹائن ڈے (یوم محبت) کی دلی مبارک باد

    ویلنٹائین ڈے یعنی ساتھ گذارنے کے لئے تجویز کرنے کا خالص اسلامی تہوار مبارک ہو۔ یاد رہے کہ سینٹ ویلنٹائین نے شادی کرنے اور کرانے کے لئے کلیسا کے ملاؤں کے خلاف اس وقت آواز اٹھائی جب کلیسا کے ملاء شادی کے سخت خلاف تھے ۔۔
  9. فاروق سرور خان

    خان اکادمی کی اردو تعلیمی ویڈیوز !

    تجاویز: 1۔ اس سمت میں مزید کام کی ضرورت ہے۔ اس کے لئے خان اکیڈمی کی اپنی ویب سائٹ پر بہت ساری تجاویز موجود ہیں۔ جو یہاں دیکھی جاسکتی ہیں https://www.khanacademy.org/contribute 2۔ گلوبل سائنس کی مدد کے لئے فنڈ اکٹھا کرنے کی مہم چلائی جائے ، 3۔ ان تمام ویڈیوز کو خان اکیڈمی کے تحت آرگنائز کرنے...
  10. فاروق سرور خان

    خان اکادمی کی اردو تعلیمی ویڈیوز !

    http://globalscience.net.pk/category/khan-academy-urdu خان اکیڈمی پر یہی ویڈیو اردو میں لیکن ان کی لسٹ انگریزی میں ۔ https://ur.khanacademy.org/
  11. فاروق سرور خان

    توہین مذہب کی مختلف اقسام اور ہمارا رد عمل!

    ملا ازم کا کوئی تعلق اسلام سے نہیں ہے ۔ یہ ایک بہت ہی پرانے مذہب کے پیرو کاروں کا اسلام کا لبادہ اوڑھ لینے کا نام ہے ۔
  12. فاروق سرور خان

    توہین مذہب کی مختلف اقسام اور ہمارا رد عمل!

    جنگ کرنے کے معانی جانتے ہیں آپ ؟ زبانی جمع خرچ کو جنگ نہیں کہتے ، آپ کا دیا ہوا ریفرنس نا مناسب ہے ۔ البتہ طالبان کے لئے یہ آیت مناسب ہے جو ہٹھیار اٹھا کر قتل کرتے پھررہے ہیں۔ انصاف یہ ہے کہ جو ایک طرف درست وہی دوسری طرف درست۔ کیا آپ ہندوؤں کو اجازت دیں گے کہ وہ ان کے مذہب کے خلاف کچھ...
  13. فاروق سرور خان

    توہین مذہب کی مختلف اقسام اور ہمارا رد عمل!

    حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی نبی پر ایمان نہیں رکھتا۔حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نبوت کا سلسلہ ختم سمجھتا ہوں۔ چہ خوش ؟ انصاف سب کے لئے ایک ہے ناکہ قوم مذہب یا نسل کی مناسبت سے۔ کسی کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کے لئے آواز بلندکرنے کا مطلب یہ نہیں کہ بندہ اس کے مذہب...
  14. فاروق سرور خان

    توہین مذہب کی مختلف اقسام اور ہمارا رد عمل!

    نعمان صاحب، آپ مدد کیجئے اور قرآن حکیم کی اس آیت کا حوالہ فراہم کردیجئے جو توہین رسالت کی سزا موت قرار دیتی ہے ۔ بہت شکریہ۔۔۔ بھائی بھاگ نہیں جائیے گا۔۔۔۔ ریفرنس فراہم کئے بغیر۔۔۔
  15. فاروق سرور خان

    توہین مذہب کی مختلف اقسام اور ہمارا رد عمل!

    ان کے دھاگوں اور جوابات سے اندازہ ہوتا ہے کہ عارف کریم کو قادیانیوں سے کوئی ہمدردی نہیں ۔ انسانیت سے ہمدردی ہے ۔۔۔ ملاء نیٹ ورک انسانیت کے خلاف ہے ، چاہے وہ کسی بھی مذہب سے ہوں ۔ حتی کے ملاء نیٹ ورک مسلمانوں کے بھی خلاف ہے۔ پشاور میں بچوں کا قتل ملاء نیٹ ورک کے مذموم ارادوں کی واضح مثال ہے۔...
  16. فاروق سرور خان

    پیرس میں چارلی ایبڈو کے دفتر حملہ: 12 ہلاک

    تنگ نظری کی اعلی مثال یہ ہے کہ حضرت عیسی علیہ السلام کے یوم پیدائش کو عید میلاد النبی ہی نہیں مانتے حضرت عیسی علیہ السلام بھی اسلام کے ایک نبی اکرم ہیں ، ان کا یوم پیدائش کرسمس ، عید میلاد النبی ہی کہلائے گا ، جو لوگ ان نبی اکرم عیسی علیہ السلام کا یوم پیدایش مناتے ہیں تو کیا مسلمان ان عیسائیوں...
  17. فاروق سرور خان

    پیرس میں چارلی ایبڈو کے دفتر حملہ: 12 ہلاک

    آپ تو ذاتی حملوں پر اتر آئے۔ بات اتنی ہے کہ ہندوؤں کے لئے گائے مقدس ہے ، آپ کے لئے اللہ کا ایک بندہ تو ان کے لئے اللہ کا دوسرا بندہ۔ اپنے اپنے ایمان کی بات ہے۔ آپ ان کے رب کو قتل کرتے ہیں تو کچھ نہیں ؟ جبکہ دوسروں کی شرارت پر نبی اکرم کی سنت چھوڑ چھاڑ جوتم پیزار ؟ انصاف وہ ہے جو دونوں طرف...
  18. فاروق سرور خان

    پیرس میں چارلی ایبڈو کے دفتر حملہ: 12 ہلاک

    دوسروں کے رب کو مارکر کھا جانا ، اپنے نبی محترم کا عید میلاد النبی منانا اور اپنے ہی نبی محترم کے عید میلاد النبی منانے والوں کو کافر قرار دینا ۔۔۔ یہ جن لوگوں کو مضحکہ خیز نظر آتا ہے اسی محدب عدسے سے اپنی حرکتوں کو دیکھیں ۔
  19. فاروق سرور خان

    پیرس میں چارلی ایبڈو کے دفتر حملہ: 12 ہلاک

    بندے کو اختلافات کی گنجائش رکھنی چاہئے ۔۔۔ بحث ہمیشہ ناقابل برداشت ہی ہوتی ہے ۔۔ لیکن مومنوں کے فیصلے باہمی مشورے سے ہی ہوتے ہیں۔ جس کے لئے بحث ضروری ہے ۔ :)
  20. فاروق سرور خان

    پیرس میں چارلی ایبڈو کے دفتر حملہ: 12 ہلاک

    آپ کو تنگ نہیں کررہا، ذرا سوچئے کہ اگر تصویری خاکہ بنانے کے بجائے ، یہ "کافر حضرات" جناب کے رب کو ہی مار کر کھا جائیں تو آپ کا رد عمل کیا ہوگا ؟ تو جب مسلمان ان کفار حضرات کے خدا "گائے ماتا" کو مار کر کھا جاتے ہیں تو ان کفار حضرات کو کیا کرنا چاہئے ؟ انصاف تو تب ہی ہوتا ہے جب دونوں طرف سزا...
Top