نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    امریکی سوغات

    نہیں 5 ہزار سال :) پوچھئے کیسے ؟؟؟
  2. فاروق سرور خان

    امریکی سوغات

    آئی سی یا انٹیگریٹڈ سرکٹ سب سے پہلے امریکہ میں ہی بنے اور زیادہ تر امریکہ ہی سے برآمد ہوتے ہیں۔
  3. فاروق سرور خان

    مرد، عورت اور ماں

    ماں کا رتبہ بہت زیادہ ہے۔ اپنے بچوں کی ماں کا۔۔ :) یہ بزرگ بننے کے بعد ہی سمجھ میں آیا۔
  4. فاروق سرور خان

    تین روپے میں پیٹ بھر کھانا

    کھانا گھر کا پتہ اور فون نمبر درکار ہے۔
  5. فاروق سرور خان

    اسلامی بینکار ی کے فروغ پرمفتی تقی عثمانی کو ایوارڈ دینے کا اعلان

    بھائی بنک سے حاصل شدہ منافع سود نہیں ہے ۔ اس منافع کا پانچواں حصہ اللہ اور رسول کا حق ہے، جو کہ زکواۃ کی صورت میں حکومت وقت کو ادا کیا جانا چاہئے۔ آپ کو سود خوروں کی مثال دیتا ہوں ، کسی بھی مدرسے کے چندے ، فیس وغیرہ اس مدرسے کی آمدنی ہوتی ہے ۔ یہ لوگ زکواۃ (ٹیکس) اور صدقات (اضافی عطیات) اپنا...
  6. فاروق سرور خان

    اسلامی بینکار ی کے فروغ پرمفتی تقی عثمانی کو ایوارڈ دینے کا اعلان

    آصف اثر صاحب۔ "ملاء ٹولہ" ، مسلم لیگ، پی پی پی یا کسی بھی دوسری جماعت کی طرح ، ایسے گروپس کے لئے استعامل کرتا ہوں جو صرف اور صرف پیسے کے لئے کوشاں ہیں۔ میں بہت سنجیدہ شخص ہوں۔ آپ جب چاہے جواب دیجئے۔ جہاں فرق ہوگا باہمی مشورے سے فیصلہ کرلیں گے ۔ میں فرد واحد کی اجارہ داری کا قائیل نہیں ہوں...
  7. فاروق سرور خان

    اسلامی بینکار ی کے فروغ پرمفتی تقی عثمانی کو ایوارڈ دینے کا اعلان

    قرآن اس بارے میں کوئی حد نہیں لگاتا ہے ۔ باہمی سودے اور معاہدہ کے لئے قرآن حکیم کی آیات موجود ہیں۔ لیکن آپ کا نکتہ اہم ہے۔ کہ ایسی کوئی حد کس طرح لگائی جائے گی ؟ اس کے لئے ہم باہمی مشورے سے فیصلہ کرسکتے ہیں کہ یہ حد کیا ہوگی ۔ جس کی اجازت اللہ تعالی سورۃ شوریٰ ، آیت نمبر 38 میں فراہم کرتے ہیں۔...
  8. فاروق سرور خان

    اسلامی بینکار ی کے فروغ پرمفتی تقی عثمانی کو ایوارڈ دینے کا اعلان

    مفتی تقی ّثمانی صاحب کی خدمت میں احتراماً عرض ہے کہ ان کا پیش کیا ہوا ربا فری بینکنگ کا بیان کا نا بینکنگ سے کوئی تعلق ہے اور نا ہی ربا سے ۔ ربا ، اضافہ کا وہ حصہ ہے جو حکومت کا حق ہے رباء ہے ۔ جبکہ اضافہ ، بڑھوتری یا منافع مالیاتی نظام ہی نہیں معاشی نظام کی بنیاد ہے۔ کسی بھی قسم کی انویسٹمنٹ...
  9. فاروق سرور خان

    اسلامی بینکار ی کے فروغ پرمفتی تقی عثمانی کو ایوارڈ دینے کا اعلان

    جب بات آتی ہے "سود کھانے " کی سب کی توپوں کے رخ بہت ہی مائیکرو سکوپک قسم کے کاروبار کی طرف مڑ جاتے ہیں۔ جو عموماً دو افراد یا اداروں کے درمیان محدود ہوتا ہے۔ جبکہ ایسا کوئی بھی کنٹریکٹ دو کے درمیان کے درمیان ہو ہے جو کہ دیوانی قانون یا تعزیراتی قانون کے تحت نہیں آتا ہے بلکہ معاہداتی قوانین...
  10. فاروق سرور خان

    اسلامی بینکار ی کے فروغ پرمفتی تقی عثمانی کو ایوارڈ دینے کا اعلان

    آصف اثر صاحب، بہت شکریہ۔ یہ کس کتاب کے اقتباسات ہیں؟ یعنی کس مصنف کے خیالات ہیں؟
  11. فاروق سرور خان

    اسلامی بینکار ی کے فروغ پرمفتی تقی عثمانی کو ایوارڈ دینے کا اعلان

    میرا خیال تھا کہ کوئی نا کوئی میرے بنیادی سے سوال کا جواب بتا دے گا۔ لیکن لگتا ہے کہ یہ جانے بغیر کہ سود کیا ہے ۔ مختلف فلسفے پیش کیے جارہے ہیں۔ صرف اس لئے کہ کسی سے سن لیا ہے کہ "سود" حرام ہے۔ کل صبح تک انتظار کرتا ہوں پھر "سود" پر قرآن حکیم سے حوالے پیش کرتا ہوں کہ اس کے پیچھے نظریہ کیا ہے؟
  12. فاروق سرور خان

    اسلامی بینکار ی کے فروغ پرمفتی تقی عثمانی کو ایوارڈ دینے کا اعلان

    آپ سب میں سے کوئی سود کی تعریف قرآن حکیم سے فراہم کرسکتا ہے؟ اور لفظ سود قرآن حکیم کے کس لفظ کا ترجمہ ہے ؟ اور یہ کہ اس قرانی سود کو کس جگہ حرام قرار دیا گیا ہے؟ عنایت ہوگی۔
  13. فاروق سرور خان

    اسلام، مذاہب، زبانیں اور جغرافیہ

    زیک ، اس بارے میں دو تصورات ہیں۔ ایک تو یہ کہانی کہ ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء آئے۔ اور دوسرا یہ ایمان (مسلمانوں کا ) کہ کتنے انبیاء کا ذکر قرآن میں ہے ۔ اور موجودہ معلومات کے مطابق ،قرآن میں ذکر کئے گئے، انبیاء کی زبان کیا رہی؟ تو موجودہ تاریخ سے معلوم ہوتا ہے کہ رسول اکرم حضرت محمد...
  14. فاروق سرور خان

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    یہ محترم شاکر قادری کا اپنا بیان ہے، جس کا حوالہ شاکر نے دیا ہے میں ان کے اپنے بیان کے بارے میں کیا کہہ سکتا ہوں۔ یہ شاکر کے اپنے بیان کا حوالہ ہے ، محترم شاکر کو کچھ غلط فہمی ہے۔ شاکر قادری سے اور آپ سے 2013 میں اس موضوع پر بات ہوئی تھی کہ آپ مرزا طارق جمیل کے ساتھ کام کیجئے ، میں نے کبھی...
  15. فاروق سرور خان

    "بمع" ، " بمعہ " ، "با" کی پریشانی !

    آپ اردو بولتے ہیں ؟ اور ہندی فلمیں دیکھتے ہیں ۔ اگر سمجھ آتی ہیں تو دونوں ایک ہی زبانیں ہیں "زبان" بولی جاتی ہے لکھی تو کسی بھی رسم الخط میں جاسکتی ہے :)
  16. فاروق سرور خان

    "بمع" ، " بمعہ " ، "با" کی پریشانی !

    اردو عربی نہیں ہے۔ اور نا ہی فارسی ہے ۔ لہذا ان زبانوں کے اصول ان تک ہی محدود رکھے جائیں تو بہتر ہے۔ اردو چونکہ ان سب زبانوں کا مجموعہ ہے جو ارد گرد بولی جاتی ہیں۔ لہذا میں اس کو احتراماَ اعلی ترین نسل کی دوغلی زبان کا عظیم اعزاز دوں گا۔ یعنی جو سب بولتے ہیں وہی درست ہے نا کہ عربا اور فارسا کو...
  17. فاروق سرور خان

    بغداد: داعش نے قبضہ شدہ علاقوں میں اپنی کرنسی جاری کر دی

    باقی دنیا داعش کے سونے کے سکے لے جائے گی اور ان کے شہریوں کو کاغذ کے نوٹ تھما جائے گی ۔ اس لئے کہ ان لوگوں کو کھانے کا "فوڈ" او رپہننے کا "کپڑا" باقی دنیا سے خریدنا پڑتا ہے جو کاغذی نوٹوں کا استعمال کرتے ہیں۔ داعش کے پاس صرف دو اشیاء کی اہمیت ہے جس کو یہ لوگ تجارت کے لئے استعمال کرتے ہیں...
  18. فاروق سرور خان

    پنجاب کی تین دبنگ خواتین عوام دشمنوں پر قہر بن کر ٹوٹ پڑیں

    کچھ 20 فی صد ٹیکس زمینداروں پر بھی بنتا ہے ۔ وہ بھی وصول کرلیں تو بات ہے ۔۔۔
  19. فاروق سرور خان

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    آپ کو کچھ غلط فہمی ہے شاکر القادری صاحب ۔۔ میں نے آپ سے اپنی ملاقات کی تصویر ضرور شئیر کی تھی لیکن ایسا کچھ نہیں کہا تھا۔ اگر ایسا ہوتا تو میں یہ سب یہاں محفل پر ضرور بر سر عام لکھتا ، آپ کی بیساکھیوں کی ضرورت نہیں سمجھتا :)
  20. فاروق سرور خان

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    مرزا جمیل احمد صاحب کے بعد ان کے کام کے مالک طارق جمیل ہی ہیں ۔ اگر نوری نستعلیق کا کاپی رائیٹ ختم تو پھر پی ڈی ایم ایس کا کاپی رایٹ کس طرح برقرار ہےِ؟ بات یہ ہے کہ اس میں کوئی پیسہ نہیں ہے ۔ صرف اس لئے کوئی کسی عدالت میں نہیں پہنچا۔ باقی صرف اور سرف الفاظ کی جنگ ہے۔ اس سے دل تو دکھائے...
Top