نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    یہاں سب کچھ منع ہے

    مجھے خدشہ تھا سیدھا جواب نہیں دیں گی:ROFLMAO: ویسے آپ بات بات پر آنکھ کیوں مارتی ہیں:) ایسے لگتا ہے ہم بہت بےوقوف ہیں یا آپ بہت زیادہ عقل مند:)
  2. محمدظہیر

    یہاں سب کچھ منع ہے

    آپ کی نمائندہ تصویر اچھی ہے۔ آپ خود ہیں؟:)
  3. محمدظہیر

    یہاں سب کچھ منع ہے

    آپ بھی سیکھ لیجیے پنجابی محفل کر دیتے ہیں منتظمین سے کہ کر:ROFLMAO:
  4. محمدظہیر

    یہاں سب کچھ منع ہے

    یعنی اعتدال پسند ہے:)
  5. محمدظہیر

    یہاں سب کچھ منع ہے

    مٹھاس کی مقدار کا تعین فرما کر بتائیں، تاکہ فیصلہ لینے میں آسانی ہو:p
  6. محمدظہیر

    یہاں سب کچھ منع ہے

    ایک حد تک اتفاق ہے۔ جو استعمال نہ فرما کر مخصوص دائرے سے باہر نہیں نکلتے ان کےمتعلق کیا فرمائیں گے۔
  7. محمدظہیر

    یہاں سب کچھ منع ہے

    ویسے امریکیوں کی یہ عادت مجھے بری نہیں لگتی۔ کم از کم اندھے، بہرے اور گونگوں کی طرح تو نہیں رہتے اوروں کی طرح۔
  8. محمدظہیر

    یہاں سب کچھ منع ہے

    میٹھی چیزیں کھا لینی چاہیے منہ سے نکالنے کے بجائے:ROFLMAO:
  9. محمدظہیر

    آپ کو محفل میں صمیم قلب سے خوش آمدید دانیال صاحب:)

    آپ کو محفل میں صمیم قلب سے خوش آمدید دانیال صاحب:)
  10. محمدظہیر

    شکریہ۔ سقراط کی مادری زبان فارسی تھی؟

    شکریہ۔ سقراط کی مادری زبان فارسی تھی؟
  11. محمدظہیر

    واہ بہت اچھی بات کہی آپ نے۔ چلیے وضو ادا کر لیتا ہوں نماز کے لیے۔

    واہ بہت اچھی بات کہی آپ نے۔ چلیے وضو ادا کر لیتا ہوں نماز کے لیے۔
  12. محمدظہیر

    منٹو تو نہیں ہے؟

    منٹو تو نہیں ہے؟
  13. محمدظہیر

    عائشہ صدیقہ ابھی یہ بھی تو ثابت ہونا ہے عشق مسلمان تھا!

    عائشہ صدیقہ ابھی یہ بھی تو ثابت ہونا ہے عشق مسلمان تھا!
  14. محمدظہیر

    اس کے اردو معنی شاید یوں ہوگے مجھے آتا جاتا کچھ نہیں

    اس کے اردو معنی شاید یوں ہوگے مجھے آتا جاتا کچھ نہیں
  15. محمدظہیر

    نماز جنازہ کب ادا ہوگی

    نماز جنازہ کب ادا ہوگی
  16. محمدظہیر

    میری زبان بولتی ہے، آپ کا دل, باقیوں کی عقل!

    میری زبان بولتی ہے، آپ کا دل, باقیوں کی عقل!
  17. محمدظہیر

    یہاں سب کچھ منع ہے

    ویسے اگر ٹویٹر پر آرٹی کرنا منع ہو تو کیا ہوتا
  18. محمدظہیر

    یہاں سب کچھ منع ہے

    یہاں تو سب کچھ منع ہے، منع کرنا بھی منع ہوتا غنیمت یہ نہیں لکھا تھا کہ اس شہر میں آنا منع ہے ، اور آگئے تو جانا منع ہے:ROFLMAO:
  19. محمدظہیر

    ادھر وہ بد گمانی ہے ادھر یہ ناتوانی ہے، نہ پوچھا جائے ہے اس سے نہ بولا جائے ہے مجھ سے

    ادھر وہ بد گمانی ہے ادھر یہ ناتوانی ہے، نہ پوچھا جائے ہے اس سے نہ بولا جائے ہے مجھ سے
  20. محمدظہیر

    یوں بھی ہو سکتا ہے؟ زندگی کا بوجھ ڈھو کے تھک گئے تو موت کی صورت میں ملی ہے اجرت ہمیں

    یوں بھی ہو سکتا ہے؟ زندگی کا بوجھ ڈھو کے تھک گئے تو موت کی صورت میں ملی ہے اجرت ہمیں
Top