نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    مبارکباد یاز بھائی نو ہزاری

    بہت مبارک جناب یاز غل ۔ ویسے بہت سے کھیلوں کے نام سنے ہیں مگر یہ جملہ کھیل کونسا ہوتا ہے؟ ہیں؟
  2. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی یونان ۔ مصطفیٰ زیدی

    یونان ہم تو یہ سوچ کے آئے تھے تری گلیوں میں کہ یہاں تیشۂ فرہاد کی قیمت ہو گی بھائی کیوپڈ سے ملیں گے کسی دوراہے پر کسی بے نام سے اک موڑ پہ جنت ہو گی ہم اولمپس پہ خداؤں کی زباں بولیں گے اپنی تقدیر میں وینس کی رفاقت ہو گی با ادب جا کے زئیس سے یہ کہیں گے کہ حضور آپ اب خلوتِ گمنام سے باہر نکلیں دیر...
  3. فرخ منظور

    آغازِ عشق عمر کا انجام ہو گیا ۔ اسماعیل میرٹھی

    شاید ڈھونڈیے ہی ہے۔ کتاب میں ے پر ہمزہ ڈالی گئی ہے۔
  4. فرخ منظور

    آغازِ عشق عمر کا انجام ہو گیا ۔ اسماعیل میرٹھی

    آغازِ عشق عمر کا انجام ہو گیا ناکامیوں کے غم میں مرا کام ہو گیا تم روز و شب جو دست بدستِ عدو پھرے میں پائمالِ گردشِ ایّام ہو گیا میرا نشاں مٹا تو مٹا پر یہ رشک ہے وردِ زبانِ خلق ترا نام ہو گیا دل چاک چاک نغمۂ ناقوس نے کیا سب پارہ پارہ جامۂ احرام ہو گیا اب اور ڈھونڈیے کوئی جولاں گہِ جنوں صحرا...
  5. فرخ منظور

    انور مسعود صاحب کی ہلکی پھلکی بد دعائیں

    آخری بد دعا بہت خطرناک ہے۔ :)
  6. فرخ منظور

    ڈاکٹر عامر لیاقت حسین تحریک انصاف میں شامل

    اس دھاگے کو دلچسپ و عجیب کے زمرے میں ہونا چاہیے۔
  7. فرخ منظور

    مرے دل مرے مسافر (کتاب) از فیض احمد فیض

    اب کے برس دستورِستم میں کیا کیا باب ایزاد ہوئے جو قاتل تھے مقتول ہوئے، جو صید تھے اب صیّاد ہوئے پہلے بھی خزاں میں باغ اجڑے پر یوں نہیں جیسے اب کے برس سارے بوٹے پتہ پتہ روش روش برباد ہوئے پہلے بھی طوافِ شمعِ وفا تھی، رسم محبت والوں کی ہم تم سے پہلے بھی یہاں منصور ہوئے، فرہاد ہوئے اک گل کے مرجھانے...
  8. فرخ منظور

    دل گیا ہاتھ سے کیا ہاتھ سے داماں نکلا ۔ اسماعیل میرٹھی

    غزل (اسماعیل میرٹھی) دل گیا ہاتھ سے کیا ہاتھ سے داماں نکلا کہ ترے پاؤں کی مانند گریباں نکلا مر گئے دیکھ کے آثارِ سحر شامِ وصال دشمنِ جانِ ستم کش رُخِ جاناں نکلا دیکھ بے ہوش مجھے اشک فشاں ہیں احباب جذبۂ شوق تو بد خواہِ عزیزاں نکلا چارۂ جوشِ جنوں خانہ خرابی نہ ہوئی گھر سمجھتے تھے جسے ہم، سو...
  9. فرخ منظور

    مرے دل مرے مسافر (کتاب) از فیض احمد فیض

    گاؤں کی سڑک یہ دیس مفلس و نادار کج کلاہوں کا یہ دیس بے زر و دینار بادشاہوں کا کہ جس کی خاک میں قدرت ہے کیمیائی کی یہ نائبانِ خداوندِ ارض کا مسکن یہ نیک پاک بزرگوں کی روح کا مدفن جہاں پہ چاند ستاروں نے جبّہ سائی کی نہ جانے کتنے زمانوں سے اس کا ہر رستہ مثالِ خانۂ بے خانماں تھا در بستہ خوشا کہ آج...
  10. فرخ منظور

    جاوید اختر نیا حکم نامہ

    کلامِ شاعر بہ زبانِ شاعر
  11. فرخ منظور

    صبا اکبر آبادی کب تک نجات پائیں گے وہم و یقیں سے ہم ۔ صبا اکبر آبادی

    کب تک نجات پائیں گے وہم و یقیں سے ہم اُلجھے ہُوئے ہیں آج بھی دُنیا و دِیں سے ہم یُوں بیٹھتے ہیں بزم میں خلوت گزِیں سے ہم لے جائیں اپنے اشک بھی چُن کر زمِیں سے ہم ہر روز اُن کے نام کے سَو پُھول کِھلتے ہیں چُن کر قَفس میں لائے ہیں کلیاں کہیں سے ہم جب تک تمھارے قدموں کی آہٹ نہیں سُنیں! معلُوم...
  12. فرخ منظور

    مرے دل مرے مسافر (کتاب) از فیض احمد فیض

    میرے ملنے والے وہ در کھلا میرے غمکدے کا وہ آ گئے میرے ملنے والے وہ آگئی شام، اپنی راہوں میں فرشِ افسردگی بچھانے وہ آگئی رات چاند تاروں کو اپنی آزردگی سنانے وہ صبح آئی دمکتے نشتر سے یاد کے زخم کو منانے وہ دوپہر آئی آستیں میں چھپائے شعلوں کے تازیانے یہ آئے سب میرے ملنے والے کہ جن سے دن رات واسطا...
  13. فرخ منظور

    مرے دل مرے مسافر (کتاب) از فیض احمد فیض

    نذرِ حافظ ناصحم گفت بجز غم چہ ہنر دارد عشق بر وائے خواجۂ عاقلِ ہنرِ بہتر ازیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ قندِ دہن، کچھ اس سے زیادہ لطفِ سخن، کچھ اس سے زیادہ فصلِ خزاں میں لطفِ بہاراں برگِ سمن کچھ اس سے زیادہ حالِ چمن پر تلخ نوائی مرغِ چمن، کچھ اس سے زیادہ دل شکنی بھی، دلداری بھی یادِ وطن، کچھ اس سے زیادہ...
  14. فرخ منظور

    کتابوں کا نام اور تعارف

    ویسے مجھے جو کتاب اچھی لگتی ہے بجائے اس کا تعارف کروانے کے اس کے جو اقتباسات مجھے پسند آتے ہیں وہ میں پوسٹ کرتا رہتا ہوں۔ لہٰذا وہی اس کتاب کا تعارف ہوتا ہے۔ دوسرا یہ کہ عرصہ ہوا کہ کسی نثر کی کتاب کا مکمل مطالعہ کیا ہو۔ شاید 22 سال تو ہو گئے۔
  15. فرخ منظور

    کتابوں کا نام اور تعارف

    بھائی ضرور لکھتا مگر یہاں تو کوئی عام سا شعر لکھ دوں تو لوگ مجھ پر فتویٰ لے کر دوڑے آتے ہیں۔ نشوونما ہے اصل سے غالب فروع کو خاموشی ہی سے نکلے ہے جو بات چاہیے اور بلھے شاہ بھی کہہ گئے ہیں۔ جھوٹھ آکھاں تے کچھ بچدا ہے سچ آکھیاں بھانبڑمچدا ہے جی دوہاں گلاں توں جچدا ہے جچ جچ کے جیبھا کہندی ہے مونہہ...
  16. فرخ منظور

    کتابوں کا نام اور تعارف

    یعنی آپ چاہتے ہیں کہ میں بھی کوئی ایسی کتاب کے بارے میں کچھ بتاؤں جس نے مجھے متاثر کیا؟
  17. فرخ منظور

    کتابوں کا نام اور تعارف

    قبلہ، اگر ہمیں اس یہاں کھینچ لائے ہیں تو وجہ بھی تحریر کریں۔ شکریہ!
  18. فرخ منظور

    چرچا ہمارا عشق نے کیوں جا بجا کیا ۔ حکیم اجمل خان شیداؔ

    چرچا ہمارا عشق نے کیوں جا بجا کیا دل اس کو دے دیا تو بھلا کیا برا کیا اب کھولیے کتابِ نصیحت کو شیخ پھر شب مے کدے میں آپ نے جو کچھ کیا، کیا وہ خوابِ ناز میں تھے مرا دیدۂ نیاز دیکھا کیا اور ان کی بلائیں لیا کیا روزِ ازل سے تا بہ ابد اپنی جیب کا تھا ایک چاک جس کو میں بیٹھا سیا کیا دیکھے...
  19. فرخ منظور

    شیفتہ ہند کی وہ زمیں ہے عشرت خیز ۔ مصطفیٰ خان شیفتہ

    ہند کی وہ زمیں ہے عشرت خیز کہ نہ زاہد کریں جہاں پرہیز وجد کرتے ہیں پی کے مے صوفی مست سوتے ہیں صبح تک شب خیز رند کیا یاں تو شاہد و مے سے پارسا کو نہیں گزیر و گریز سخت مشکل ہے ایسی عشرت میں خطرِ حشر و بیمِ رستا خیز ہے غریبوں کو جراتِ فرہاد ہے فقیروں کو عشرتِ پرویز عیش نے یاں بٹھا دیا ناقہ غم...
  20. فرخ منظور

    مبارکباد ہمارے ۵ہزار مراسلے

    بہت مبارک ہو نقیبی صاحب!
Top