مبارکباد میں بھُلیا تے نئیں ۔۔۔

تیشہ

محفلین
ابھی لگاتی ہوں ۔۔ پر پھر بھی کوئی فائدہ نہیں :blushing: الارم بجتا رہے گا اور مجھے سن ، پڑھ کر بھی تھوڑی دیر بعد بھول جانا ہے ،
میری سہیلی کی بیٹی کی بھی 29 مارچ کو ہے ۔ مجھے یاد دلائیے گا اسے بھی میں نے وشِ کرنا ہے اور گفٹس بھی بیجھنے ہیں دونوں
29 مارچ والیوں کو :party:
 

تیشہ

محفلین
run.gif



پتا نہیں آج محفل میں کیا پرابلم ہے :worried: لکھا ہوا پڑھا ہی نہیں جاتا ۔۔۔ ایررر آجاتا ہے چار سو کا کچھ :worried:
 

تیشہ

محفلین
cheerleader.gif


آپکی تو اپریل میں ہے ناں :grin: :grin: تو اپریل آنے دیں پھر ، سوچتی ہوں آپکے لیے کوئی خوبصورت سا پیارا سا منفرد سا گفٹ ،
:party:
 

شمشاد

لائبریرین
اب تو خیر محفل ٹھیک ہے۔
گفٹ والی سالگرہ ہو تو میں ہر ماہ منانے کو تیار ہوں۔
 

تیشہ

محفلین
اب تو خیر محفل ٹھیک ہے۔
گفٹ والی سالگرہ ہو تو میں ہر ماہ منانے کو تیار ہوں۔

:battingeyelashes:

محفل ٹھیک ہے وہ تو آپکی رپلائی پڑھکر مذاق کررہی تھی کہ شرارت کو موُڈ ہے ۔ :chatterbox:

آپکو تو میں نے ویسے بھی گفٹ بیجھنا ہی تھا ۔۔ یاد ہے کب سے سوچ رہی تھی مگر فرصت ہی نہیں مل رہی تھی ۔۔
اب انشااللہ، آپکی سالگرہ پے ، میں بہت خوبصورت سا کچھ بیجھنے کو ہوں :battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین
جی وہ تو میں بھی سمجھ گیا تھا کہ گفٹ کی بات آئی تو پیغام ہی نہیں پڑھا جا رہا لیکن اگلے ہی پیغام میں آپ نے ارادہ بدل لیا تھا۔
 

تیشہ

محفلین
لیجئے اب اس تھریڈ کو ہی نظروں کے سامنے سے اوجھل کردیں کہ سارہ کا مُوڈ نہیں کہ اس سالگرہ پے اسے کوئی یہاں وِش کرے لہذا اس نے بولا ہے یہاں کوئی نا وشِ کرے :battingeyelashes:
اسلئے اب اس یاد دہانی کا کیا فائدہ ، جانے دیا جائے اس تھریڈ کو نیچے :notworthy:
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا ٹھیک ہے اس کی جگہ مجھے وش کر دیجیئے گا۔ اور اس کے حصے کا تحفہ بھی مجھے ہی بھیج دیجیئے گا۔

یہ ماوراء کہاں رہ گئی، دو تین دن سے اس کا کوئی پیغام نظر نہیں آیا۔ تعبیر بھی غائب ہے۔
 

تیشہ

محفلین
اچھا ٹھیک ہے اس کی جگہ مجھے وش کر دیجیئے گا۔ اور اس کے حصے کا تحفہ بھی مجھے ہی بھیج دیجیئے گا۔

یہ ماوراء کہاں رہ گئی، دو تین دن سے اس کا کوئی پیغام نظر نہیں آیا۔ تعبیر بھی غائب ہے۔



نہیں سارہ نے کہا ہے کہ باجو کسی کو بھی گفٹ دینے کی کوئی ضرورت نہیں :battingeyelashes: خاص طور پے آپکو تو بلکل بھی نہیں :shameonyou:
zzzbbbbnnnn.gif

ماورہ سے ابھی پرسوں فون پے اچھی خاصی بات و چیت ہوئی ہے ۔۔ آج نظر نہیں آرہی یہاں تو مطلب کہیں بزی ہے یا گئی ہوئی ہے ۔ آجاتی ہے کچھ دیر بعد ۔
تعبیر بھی بزی ہیں ۔۔ مگر شاید آج کل میں آجائے گیں ۔ :party:
 

شمشاد

لائبریرین
یہ ہو ہی نہیں سکتا۔ سارہ ایسا نہیں کہہ سکتی۔ یہ ضرور آپ اپنی بچت کرنے کی وجہ سے کہہ رہی ہیں۔
 

ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، آپ کو بتایا تو تھا کہ مصروف ہوں۔ آجکل میرے ٹیسٹ ہو رہے ہیں۔ اور شام کافی دیر تک مجھے یونیورسٹی ہی رہنا پڑتا ہے۔ :(
 

شمشاد

لائبریرین
امتحان میں اچھے نمبروں سے پاس ہونا ہے تو کم از کم ایک پیغام روزانہ محفل میں لکھا کرو۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ ہوسٹ کیا ہوتا ہے بابا جی اور ہاں یہ بھی لکھ دینا تھا کہ کامیابی کو قدم چومنے سے پہلے جرابیں اتار دیں۔
 

تیشہ

محفلین
یہ ہو ہی نہیں سکتا۔ سارہ ایسا نہیں کہہ سکتی۔ یہ ضرور آپ اپنی بچت کرنے کی وجہ سے کہہ رہی ہیں۔



zzzbbbbnnnn.gif



آپ جانتے ہیں میں گفٹ بھیجنے میں کبھی بھی بچت نہیں سوچتی ، نا ہی کرتی ہوں :battingeyelashes:
ایسی بات ہوتی تو سب ممبران کو کاہے بیھجتی ۔؟

مگر آپکو تو میں بہت چاہتی ہوں :party: اسلئے آپکی بار بچت نہیں کرنی ، مگر آپکی تو اپریل میں ہے ، اور ابھی مارچ ہے ۔

(
zzzbbbbnnnn.gif
)
سارہ نے سختی سے منع کیا ہے باجو کوئی گفٹ نہیں دینا شمشاد بھائی کی سالگرہ پے ۔ :battingeyelashes: آپ بے شک سارہ سے خود پوچھ لیں
zzzbbbbnnnn.gif
:chatterbox:
سچی سے ۔ :battingeyelashes:
 
Top