کورل ڈرا x5 میں بلیک کلر کے ٹیکسٹ یا گرافکس کا ٹریسنگ پیپر پر لیزر پرنٹ نکالتے ہیں تو وہ مکمل بلیک نہیں آتا۔ رزلٹ bitmap کی طرح pixelateآتا ہے۔
تو اس کے لئے color managemen میں preserve pure black کا خانہ چیک مارک کر لیں تو اب باآسانی بلیک کلر پرنٹ ٹریسنگ پیپر پر 100فیصد بلیک ہی ہوگا۔