نتائج تلاش

  1. متلاشی

    ملالہ اور عبیر قاسم حمزہ الجنابی۔۔۔ اوریا مقبول جان

    جناب ۔۔۔ خود دیکھیں ڈالر۔۔۔ پاونڈ اور ریال کس کے اکاونٹ میں جمع ہورہے ہیں۔۔۔ ملالہ کے یا صاحبِ کالم کے ۔۔۔!
  2. متلاشی

    ملالہ، ملالہ اور ملالہ

    نایاب بھائی اختلافِ رائے اپنی جگہ ۔۔۔میں بھی آپ کی بارے میں اچھا گمان رکھتا ہوں ۔۔۔ ! محض اس لئے میں کسی سے نفرت نہیں کرتا کہ اس کے خیالات میرے سے متصادم ہیں ۔۔۔۔! باقی ہر شخص کا سوچنے کا انداز الگ الگ ہوتا ہے ۔۔۔! خوش رہیں ۔۔۔۔۔! اگر میری کوئی بات آپ کو بری لگی ہو تو تہِ دل سے معذرت خواہ ہوں...
  3. متلاشی

    ملالہ، ملالہ اور ملالہ

    جب آپ خود مان گئے کہ آپ نے ’’میں نہ مانوں ‘‘ کی رٹ لگائے رکھنی ہے تو پھر آپ سے بحث بے کار ہے ۔۔۔۔!
  4. متلاشی

    ملالہ، ملالہ اور ملالہ

    اچھا مذاق ہے ۔۔ ۔۔ اگر ملالہ جیسی دو چار معصومائیں اور آ گئیں تو پھر اس ملک کا اللہ ہی حافظ ہے ۔۔۔۔!
  5. متلاشی

    ملالہ، ملالہ اور ملالہ

    یہ کالم میں ادھر شیئر کر چکا ہوں ۔۔۔ یوسف بھائی۔۔۔ بڑی رنگین محفل ہے ۔۔ بڑے پرکیف منظر ہیں تشریف لائیے۔۔۔ آپ اپنا حصہ بقدرِ جثہ ڈالئے۔۔۔۔
  6. متلاشی

    ملالہ اور عبیر قاسم حمزہ الجنابی۔۔۔ اوریا مقبول جان

    غلام احمد مصطفیٰ بھائی۔۔۔ اگر تعصب اور کج روی کی عینک اتار کر دیکھا جائے تو پھر تو وہ بہت اچھے لگیں گے۔۔۔ مگر برا ہو کج روی کا کہ یہ تعصب کی عینک اتارنے ہی نہیں دیتی ۔۔۔۔!
  7. متلاشی

    ملالہ، ملالہ اور ملالہ

    ہاہ۔۔۔ آپ اپنے دام میں صیاد آ ہی گیا۔۔۔۔ اتنی معصوم بچی ۔۔۔ ڈائریاں کیسے لکھتی رہی ۔۔۔ اتنی معصوم بچی ۔۔۔ امریکا میں جا کر جو تقاریر کرتی ہے ۔۔۔ وہ سب کیا ہے ۔۔۔ وہ تو بقول آپ کے ابھی دنیا سے بھی آشنا نہیں ہوئی تو پھر مانیں کہ اس کی معصوم زبان سے کوئی اور بول رہا ہے ۔۔۔۔!
  8. متلاشی

    ملالہ، ملالہ اور ملالہ

    ہم نے تو نہیں بنا رکھا اوبامہ کو اپنا رہنما۔۔۔ یا پھر شاید آپ نہ ماننے والوں کو امتِ مسلمہ میں ہی نہ گردانتے ہوں۔۔۔۔۔ کوئی بھی اسلامی ملک ’’یہود ونصاریٰ ‘‘ کو اپنا دوست نہیں سمجھتا ۔۔۔ صرف حکومتیں سمجھتی ہیں۔۔۔ عوام نہیں سمجھتے ۔۔۔۔!
  9. متلاشی

    ملالہ، ملالہ اور ملالہ

    میرے محترم میں نے نیچے غلام مصطفیٰ بھائی کے کئے گئے سوالات کی طرف اشارہ کیا ہے ؟...
  10. متلاشی

    ملالہ، ملالہ اور ملالہ

    محترم نایاب بھائی ادھر ہمارے ایک بھائی نے کچھ سوالات اٹھائے ہیں ہو سکے تو اس پر بھی کچھ خامہ فرسائی فرما دیجئے ۔۔۔۔! http://www.urduweb.org/mehfil/threads/ملالہ-اور-عبیر-قاسم-حمزہ-الجنابی۔۔۔ -اوریا-مقبول-جان.68416/page-2#post-1410368
  11. متلاشی

    ملالہ، ملالہ اور ملالہ

    افسوس کے ہماری قوم صرف نعروں سے ہی بہل جاتی ہے۔۔۔۔عمل سے اس کا کوئی سروکار نہیں۔۔۔۔۔! عملی طور پر کوئی ایک کام گنوا دیں جو اس نے تعلیم کے حق میں کیا ہو؟
  12. متلاشی

    ملالہ اور عبیر قاسم حمزہ الجنابی۔۔۔ اوریا مقبول جان

    غلام محمد مصطفیٰ بھائی کیا کمال کے سوال اٹھائے ہیں۔۔۔ مگر افسوس کہ یہاں لوگ اپنی عقل سے نہیں بلکہ اپنے ذہنوں پر مسلط یہود ونصاریٰ کے اذہان سے ہر چیز کو پرکھتے ہیں۔۔۔ کیوں کہ میڈیا میں انہیں یہی کچھ دکھایا جاتا ہے ۔۔ ان کے نزدیک حقائق کو جاننے کا سب بہتر معیار یہ دوغلا اور غلیظ میڈیا ہے ۔۔ جو...
  13. متلاشی

    ملالہ، ملالہ اور ملالہ

    نایاب بھائی کے نزدیک شاید انسانیت دشمن ، اسلام دشمن صدر اوبا سے ملاقات بڑے اعزاز کی بات ہے ۔۔۔! وہ قرآن مجید کے ان واضح احکامات کو یکسر نظرانداز کیے بیٹھے ہیں کہ جن کا مفہوم کچھ اس طرح ہے کہ ’’ یہود ونصارٰی کبھی بھی تمہارے دوست نہیں ہو سکتے ، حتی کہ تم بھی ان کی ملت کا اتباع نہ کرنے لگو۔۔۔‘‘...
  14. متلاشی

    ملالہ، ملالہ اور ملالہ

    میرے محترم یہ سب امریکا ہی کروا رہا ہے ۔۔۔ اور جو کر رہے ہیں وہ امریکہ کے ایجنٹ ہیں ۔۔۔۔! مگر مسئلہ یہ ہے کہ امریکا خود حملے کروا کر نام طالبان کا لگاتا ہے ۔۔ تاکہ اصل طالبان سے عوام کوبرگشتہ کیا جائے ۔۔۔۔!
  15. متلاشی

    اپنی مرضی سے۔۔۔۔

    شاید کہ اترے جائے ترے دل میں مری بات۔۔۔۔! لاجواب کوٹ۔۔۔۔۔!
  16. متلاشی

    ملالہ، ملالہ اور ملالہ

    ان جوانوں نے بھی اپنے دشمن کے خلاف جان پر کھیل کر دشمن کو پسپا کیا۔۔۔دشمن دشمن ہوتا ہے ۔۔۔ چاہے آپ کا حقیقی دشمن امریکہ ہو یا دوست نما دشمن پاکستانی حکومت۔۔۔۔! مسجدوں اور بازاروں میں ہونے والے بم دھماکے خود آپ کی بڑی سرکار جنابِ امریکا کی مرہونِ منت ہیں۔۔۔۔! طالبان کی طرف سے اس بات کی کتنی بار...
  17. متلاشی

    ملالہ، ملالہ اور ملالہ

    پاکستان میں پہلی دفعہ خود کش حملے ستمبر 1965 کی جنگ میں پاک فوج کے ان جذبۂ ایمانی سے سرشاری جوانوں نے کیے تھے جنہوں نے چند منٹوں میں انڈیا کے بے شمار ٹینک تباہ کر کے اس کا غرور خاک میں ملا دیا تھا۔۔۔۔!جنہیں ہم آج شہدائے وطن کے القابات سے یاد کرتے ہیں۔۔۔ اور واقعی وہ ان سے بہتر القابات کے حقدار...
  18. متلاشی

    ملالہ، ملالہ اور ملالہ

    ہاہ ۔۔۔ ہاہ۔۔۔ امریکہ خود اپنے ملک میں دھماکہ کیوں کروائے گا۔۔۔۔ ایک پاکستان تھوڑا ہے کیا اس کام کے لئے ؟ مسجدوں اور بازاروں اور پبلک پلیسز پر ہونے والے سارے دھماکے خود امریکہ ہی تو کرواتا ہے ۔۔۔
  19. متلاشی

    ملالہ، ملالہ اور ملالہ

    ہمیں اس سے پرخاش نہیں ۔۔۔ جن ہاتھوں میں وہ کھیل رہی ہے ان سے پرخاش ہے۔۔۔۔! آپ ساری باتیں چھوڑیں صرف مجھے ایک بات کا جواب دے دیں ۔۔۔ کہ کیا امریکہ اسلام پسند ملک ہے ؟ یعنی کیا امریکی حکومت اسلام کو پسند کرتی ہے ۔۔۔؟ کیا امریکہ پاکستان اور مسلمانوں کا دوست ہے ؟
  20. متلاشی

    ملالہ اور عبیر قاسم حمزہ الجنابی۔۔۔ اوریا مقبول جان

    آپ ذاتی تضحیک اور طعنہ زنی پر اتر آئے ہیں۔۔۔ جو کہ آپ کی پرانی عادت ہے ۔۔۔۔! اب میں آپ کی کسی بات کا جواب نہیں دوں گا۔۔۔۔!
Top