نتائج تلاش

  1. باسم

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    واہ بھائی پوری محفل کو ایک نظم میں سمیٹ لیا ہے۔ ویسے اسے الگ موضوع بنانا چاہئے کہ سب کی توجہ حاصل کرلے
  2. باسم

    عجیب مشکل ہے :-(

    http://www.rasikhblog.com/
  3. باسم

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    میں بھی اسی لیے یہاں آیا تھا اور ابھی فیروز اللغات جیبی میں دیکھا اس میں فی البدیہہ لکھا ہے لیکن میرا ایک اور سوال ہے فی البدیہہ میں ایک "ہ" زائد نہیں ہے؟ لغت میں یہی لکھا ہے اور اکثر اس جیسے الفاظ کو یوں ہی لکھا دیکھا ہے جیسے وجیہہ مگر ! ! !
  4. باسم

    عجیب مشکل ہے :-(

    ان کے بلاگ پر جاکر رابطہ کرلیں وہ شاید یہاں نہ آئیں
  5. باسم

    نور القرآن فانٹ کا نیا ورژن

    کورل ڈرا والی بات سمجھ نہیں آئی میں نے ڈاؤن لوڈ کیا تو اس میں صرف ان پیج مسلیں تھیں شاید کچھ اشکال کا تعلق کورل ڈرا سے ہو!
  6. باسم

    مبارکباد محفل کا کم سِن بوڑھا

    بھائی یہی تو میں آپ سے کہہ رہا ہوں کہ ابھی تو آپ جوان ہیں ابھی سے بڑھاپے کی تسبیح مت پڑھیے ورنہ بڑھاپے میں جھگڑا کن باتوں پہ کریں گے؟ ویسے آپ کا بڑھاپے کا اقرار نامہ ہے ہمارے پاس یہاں پیش کریں گے تو مسئلہ ہوجائے گا ;)
  7. باسم

    اردو عماد نستعلیق ایک قدم اور آگے

    جواد بھائی بہت خوب اب اردو عماد نستعلیق اچھا فونٹ ہوتا جارہا ہے آپ کی محنت کی قدر کرتے ہیں
  8. باسم

    اردو رباعیات

    وارث صاحب صفحہ کے آخر میں دیے گئے مشابہ موضوعات پر بھی توجہ کی ہے؟ خزانہ پڑا ہے حکیم عمر خیام نیشاپوری کی رباعیات کے مزید تراجم حکیم عمر خیام نیشاپوری کی رباعیات کے مزید تراجم
  9. باسم

    وی بلیٹن کے نئے ورژن (3.7) کی فیچرز کا تعارف

    تھریڈز کو ٹیگ کرنے کا نظام بہت خوب یعنی اب تلاش مزید بہتر ہوجائے گی موضوعات کے سابقوں کا نظام بہت اہم فیچر ہے وقت کی بچت ہوگی فورم کے ارکان میں دوستی کا نظام یہ بھی اچھا ہے پبلک پیغامات یا پروفائل پر تبصرے گویا اب تعارف کیلیے الگ دھاگہ نہیں کھالنا پڑے گا تصاویر کی گیلری کا استعمال ریڈ...
  10. باسم

    اردو رباعیات

    یہ رباعی چوتھی ٹانگ سے لنگڑی ہے
  11. باسم

    امریکہ کے نام!

    ارے بھئی مردان حملے اور اس کے ذمہ داران کے متعلق تو آپ سے کسی نے پوچھا ہی نہیں ابھی تو یہ بات چل رہی ہے کہ آپ نے کہا تھا امریکہ کو کیا ضرورت ہے حملہ کرنے کی؟ تو ہم اب آپ کا سوال آپ ہی سے پوچھتے ہیں کہ امریکہ کو کیا ضرورت ہے حملہ کرنے کی؟ آپ کو مردان حملہ میں پاکستانیوں کی ہلاکت پر ہماری...
  12. باسم

    مبارکباد محفل کا کم سِن بوڑھا

    بہت بہت مبارکباد عنوان دیکھ کر میں سمجھا یہ موضوع عمار کے متعلق ہے کیونکہ وہ آج کل بڑھاپے کی تسبیح پڑھتے نظر آتے ہیں
  13. باسم

    تاسف نعرۂ پاکستان کے خالق اصغر سودائی وفات پا گئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور جنت میں اعلٰی مقام عطا فرمائیں جس مقصد کیلیے پاکستان وجود میں آیا اور ان بزرگوں نے کوششیں کیں اسے پورا فرمائیں
  14. باسم

    مبارکباد وارث صاحب کے چار ہزار پیغامات

    چار ہزار پیغامات پر مبارکباد
  15. باسم

    وی بلیٹن 3.7 !!!!

    وی بلیٹن کا ایک خوبصورت اسٹائل : CA Morpheus Blue : ڈاؤن لوڈ : مزید رنگ
  16. باسم

    محفل کی سالگرہ پر سی ڈی کا اجراء

    سی ڈی میں فونٹس کون کون سے شامل ہونے چاہییں؟
  17. باسم

    صحیح بخاری اردو ڈیٹا بیس پروجیکٹ

    ایک تو سائٹ کا پتہ بدل گیا ہے http://www.razanw.org/ دوسرا یہ کہ سائٹ کا ڈیٹابیس دوسرے سرور پر منتقل ہورہا ہے
  18. باسم

    یہ بھی غلط ہے

    اس طرح کے واقعات کی حمایت ہر گز نہیں کی جاسکتی مگر ڈاکؤوں نے گھر کے ایک فرد کو گولی ماری تھی اور گھر کی خواتین کی بے حرمتی کی کوشش کی تھی اور اس سے پہلے محلے والوں نے پولیس والوں کو ڈاکو پکڑ کر دیے تو انہوں نے چھوڑ دیے ڈاکے وہاں کا معمول بتائے جاتے ہیں یہاں تک کہ مسجد سے نکلنے والے نمازیوں...
  19. باسم

    اس رکن کا نام بتائیں

    محفل کی رونق
  20. باسم

    امریکہ کے نام!

    فواد صاحب امریکی حملوں پر کوئی موقف پیش نہیں کیا آپ نے باجوڑ میں میزائل حملہ امر یکا نے کیا ،پاک فوج ،طالبان کی مداخلت روکنے سے پاکستان کے انکار پر کارروائی کی ،امر یکی حکام
Top