نتائج تلاش

  1. سید رافع

    آئیں گپ شپ کریں

    بس جیسے آپ نے مراسلے کے جواب سے پہلے دن سیکھا یہ ہم نے قریبا ایک سال بعد دیکھا۔ پھر بعد میں ٹول بار میں دیکھا تو آپشن تھا۔ یہ بھی ابھی کچھ پہلے کی بات ہے۔
  2. سید رافع

    آئیں گپ شپ کریں

    مجھے قریبا سال لگا۔
  3. سید رافع

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ جہاں آجائیں امن سلامتی آ جاتی ہے۔ ماشاء اللہ۔ کبھی کبھی ہمیں آپ پر رشک آتا ہے کہ کاش ہم بھی آپ کی طرح سلیقے سے بولتے اور شائستگی و شگفتگی سے بات کرتے۔
  4. سید رافع

    آئیں گپ شپ کریں

    ماشاء اللہ۔ آپ یقین مانیں جس سرعت سے آپ نے سرگوشی کرنا یا مراسلے میں تصویر پوسٹ کرنا سیکھا ہے وہ ناقابل یقین بھی ہے اور قابل داد بھی۔ خوش رہیے!
  5. سید رافع

    آئیں گپ شپ کریں

    اللہ صحت عطا فرمائے۔ کیا ہوا؟
  6. سید رافع

    آئیں گپ شپ کریں

    ماشاء اللہ آپ پنجابی زبان جانتی ہیں یا مادری زبان ہے؟
  7. سید رافع

    آئیں گپ شپ کریں

    واہ! مائکرو سافٹ ورڈ برین۔
  8. سید رافع

    افواہیں

    بھائی زید حامد کے نیو ٹی وی انٹرویو میں سنا ہے کہ کووڈ 19 کی ویکسین خواتین کو نہیں لگوانی چاہیے کیونکہ اس سے وہ ہمیشہ کے لیے بانجھ ہو جائیں گی!
  9. سید رافع

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    آپ کسی اور کے حوالے ہیں۔ میرا دیا ہوا حوالہ کام نہیں آئے گا۔ پانی وہاں دیا جاتا ہے جہاں بوائی کرنی ہو۔
  10. سید رافع

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    نہیں یہ الگ تحریرات ہیں۔ یہاں دیکھیے۔
  11. سید رافع

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    یہ معلومات تو گوگل اور کتابوں میں خوب تفصیل سے مل جائے گی۔ مختصراً He clarified however that, "I am not an atheist", preferring to call himself an agnostic, or a "religious nonbeliever." Einstein also stated he did not believe in life after death, adding "one life is enough for me." He was...
  12. سید رافع

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    جی یہ معصومانہ غلط سوچ عام ہے۔
  13. سید رافع

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    اس میں کئی باتیں ہیں ایک آدھ عرض کرتا ہوں۔ سیاست، بزنس، سائنس اور مذہب ایک ہی فیبرک کے تانے بانے ہیں جسے انسانیت کہا جاتا ہے۔ آئنسٹائن ابتداء میں یہودی تھا لیکن جب تک فیلڈ ایکویشنز سامنے آئیں وہ مذہب کو خیر باد کہہ چکا تھا۔ اس کا فائدہ چرچ کی زبردست قوت سے نبرد آزما اسٹیٹ کے نمائندوں نے...
  14. سید رافع

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    ہوا یہ تھا کہ مجھے احساس ہوا کہ اصل نام سے لکھنے سے زیادہ شعور اور بیداری رہتی ہے۔ انسان جو عام زندگی میں ہے وہ لکھتا ہے۔ فرضی نام سے یہ بات کسی حد تک جاتی رہتی ہے۔
  15. سید رافع

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    تین لوگ غیر متفق ہوئے ہیں یا لاجواب۔ دلیل لائیں یا اتفاق و اتحاد سے رہیں۔ نفس کو میری حق بات ناگوار معلوم ہو گی۔
  16. سید رافع

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    دیکھیں اسلامک اسٹیٹ طالبان جیش لشکر سپاہ جماعت تنظیم اور ہزارہا جہادی تنظیموں سے خون بہہ رہا ہے۔ وہ مغربی استحصال کا مقابلہ قریبا ۴٠٠ سال سے انتہائی خونی جنگوں سے کر رہے ہیں۔ حالانکہ ہم رسول ص کی امت ہیں جو معلم بنا کر بھیجے گئے۔ میں صرف خیر خواہی میں امت کو تعلیم اور علم کی طرف بلا رہا ہوں۔ غور...
  17. سید رافع

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    جب ہر شئے کو ایک غلط دعوے کے تحت میتھس سے معلوم کیا جا سکتا ہو تو لوگوں سے عسیائیت یا مذہبیت پر دلیل دینا سائنسدان کے لیے آسان ہو جاتا ہے۔ دلیل کی بنیاد پر ہی آدمی بالا دست یا زیر دست ہو تا ہے۔ یہ تو آسان سی بات ہے کہ نیوٹن کی قریبا ٢٠٠٠ صفحات کی بائبل کی تفسیر ہے۔ وہ مذہبی سائنسدان تھا۔ یہ...
  18. سید رافع

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    اللہ آپکو جزائے خیر دے۔ تو یہ تھی اصل بات۔
Top