دوست۔۔۔۔۔۔ آپ نے ہاتھ بڑھایا ہم نے تھاما۔
غلط استعمال غالب کا ہو یا جالب کا غلط ہی کہلائے گا۔ بہرحال آپ نے بہتر تبدیلی کی ہے لیکن یہ کام محترمہ کا تھا۔ آپ نے ٹھیک کیا ہے۔۔۔۔۔۔ شکریہ
جی ! شاید پیچھے مڑ کر دیکھا ایک ساتھ استعمال نہیں ہوتا
پیچھے دیکھا ، یا مڑ کر دیکھا کافی ہے۔۔۔۔۔۔ دو ہم معنی باتیںایک ساتھ ہو گئی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ غلط تو بہر حال غلط ہے کسی کا بھی ہو
شکریہ جواب کا
میں تو ہوں آواز کرنے کے لئے
تم نظر انداز کرنے کے لئے
کیا کوئی ہمزاد کرنا ہے ضرور
کیا کوئی دمساز کرنے کے لئے
سوچنے ہی کے لئے ہوتے ہیں کچھ
کام، لیکن بعض کرنے کے لئے
خود تو وہ رکتا کسی صورت نہیں
چلئے اس کو باز کرنے کے لئے
یہ بھی پوسٹ کی گئی تھی۔۔۔۔۔۔ اس پر بھی میںنے اعتراضکیا...
مغل بھائی ۔۔۔۔۔۔ میں نہیں سمجھ رہا کہ آپ کیوںنہیںسمجھے۔۔۔۔۔ خیر ایسا ہوتا ہے کبھی دماغ الجھ جاتا ہے۔۔۔ آپ بعد میں غور کیجیے گا۔ الف عین صاحب نے بھی تو وضاحت کی ہے۔۔۔۔ میںبہت شرمندہ ہوںکہ میں نے تلخلہجے میںجواب دیا ہے۔ بہرحال آپ کی دعوت گروپ کی قبول کر لی ہے۔
مغل بھائی ! میںنے تو جواب دے دیا ہے۔۔۔۔۔ آپ لوگ بتائیںکہ آپ نے اسے تسلیم کیا یا نہیں۔۔۔۔۔۔۔ بتانا تو چاہیے۔۔۔۔۔ مجھے دعوت دی گئی تھی کافی لوگوںکا انداز یہ تھا کہ میاںکہاںکھسک لیے۔۔۔۔۔۔۔۔ آئو تو سہی۔۔۔۔۔۔۔ اور آ کر وضاحت بھی دو اور مان لو کہ کافی غلط ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو بھائی اب ان تمام لوگوںکو...
آپ تمام لوگوں سے شرمندہ ہوں کہ میں دیکھ نہیں سکا کہ یہاں کیا کچھ میرے سیکھنے کے لیے ہے۔ سند کے طور پر اشعار۔۔۔۔۔۔۔ لغت سے ’’ہم‘‘ کا بیان اور بہت کچھ۔۔
بھائی میرے پاس اتنا وقت نہیںکہ میں صرف و نحو، زبان پر بحثکروں بلکہ مجھے آتا ہو کچھ تو میں کروں بھی۔۔۔۔۔ لغات یہاں بھی ہیں مگر...
بھائی سلام عرضہے۔۔ طفر اقبال کی شاعری پر میںنے کچھ دنوںقبل اعتراضکیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے بھی مغل بھائی کا شکریہ ادا کیا تھا۔۔۔۔ میرے اعتراضکا جواب دینے پر۔۔۔۔۔۔۔ آج میںنے جواب دیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ میںدراصل سائٹکو پوری طرحسمجھ نہیںپایا ہوںاس لیے مجھے معلوم ہی نہیںہوا کہ میرے اعتراضپر کیا...
جناب !مزاج کیسا ہے؟
آپ تو جانتے ہیںمیںکتنا نالائق ہوں۔۔۔۔۔ آج ظفر اقبال کی شاعری پر اپنے اعتراض پر ہونے والی بحثکا جواب دیا ہے۔۔۔۔۔۔۔ امید ہے دیکھ لیںگے اور جواب بھی دیںگے۔
السلام علیکم
ظفر اقبال کی شاعری پر جو اعتراضتھا اس کا جواب آج دیا ہے۔۔۔۔۔ دیکھ لیں۔ مجھے اصل میںسائٹ کا استعمال ابھی تک نہیںآیا اسی باعثدیکھ نہیںسکا کہ وہاںمیرے لیے پیغامات ہیں۔ وہ تو مغل بھائی نے بتایا تو آج پہنچا وہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔ وہاں اپنا جواب بھیجنے کے بعد دیکھا کہ آپ نے میری حمایت...
بھائی سلام عرضہے۔۔۔۔۔۔۔ ظفر اقبال کی شاعری پر جو اعتراضتھا اس کا جواب آج دیا ہے۔۔۔۔۔ دیکھ لیں۔ مجھے اصل میںسائٹ کا استعمال ابھی تک نہیںآیا اسی باعثدیکھ نہیںسکا کہ وہاںمیرے لیے پیغامات ہیں۔ وہ تو مغل بھائی نے بتایا تو آج پہنچا وہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔ جواب ضرور دیجیے گا
:) ۔۔۔۔۔ لیکن اس شعر کا ذمے دار کون ہے؟ آپ پر یہ معلوم کرنے کی ذمے داری لگائی جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ اسے جلد پورا کریں ورنہ مزید اشعار جن کے ذمے داروں کا علم نہیںہو گا آپ کے ذمے لگا دیے جائیںگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سزا کے طور پر
شکریہ
السلام علیکم
آپ کا برقی نامہ ملا۔۔۔۔۔۔۔ دل خوش ہوا ہے یار کو پہلو میںدیکھ کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جناب آپ کا بڑھا ہوا ہاتھ ہم تھام رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جائیے کیا یاد کریںگے آپ بھی۔ مگر
صرف اتنا خیال رکھیے گا
دوستی ایک بار ہوتی ہے
بہت شکریہ نوازش
سارے یہ دییے ہم نے بجھانے ہیں تمہارے
آنا ہے بہت دور سے ہم نے تری جانب
ان دونوںمصرعوں میں ہم کے ساتھ نے بہت عجیب ہے۔۔۔۔ ہمیں یا ہم کو ہی بہتر تھا بہرحال ظفر صاحب کا یہی حال ہے۔ شاید اسی لیے انھیںڈفر بھی کہا گیا ہے
ٹھیک ہے خود کو ہم بدلتے ہیں
شکریہ مشورت کا چلتے ہیں
ہو رہا ہوں میں کس طرح برباد
دیکھنے والے ہاتھ ملتے ہیں
کیا تکلف کریںیہ کہنے میں
جو بھی خوش ہے ہم اس سے جلتے ہیں
ہے اُسے دُور کا سفر درپیش
ہم سنبھالے نہیں سنبھلتے ہیں
تم بنو رنگ،تم بنو خوش بُو
ہم تو اپنے سخن میں ڈھلتے ہیں
ہے عجب...