نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    چھوٹی سی بات

    امجد علی راجا بھیا۔۔۔۔۔۔ صرف " دو بیگمات " نے "دو منٹ " میں پزل کردیا :D اگر تین ہوئیں ( جیسا کہ فرمایا کہ میرے ہاتھ میں تین لکیریں ہیں ،اور وہ بھی پوری ) تو یہ وقفہ سمٹ کر صرف چند سیکنڈ پر محیط ہوگا :p
  2. مہ جبین

    مبارکباد ملائکہ کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ مبارک ہو ملائکہ چندا اللہ تم کو دونوں جہان کی خوشیاں اور سعادتیں نصیب فرمائے آمین
  3. مہ جبین

    محمد یٰسین رضا : یہ معتبر سی ہستیاں جو اربوں کھربوں کھا گئیں

    یہ معتبر سی ہستیاں جو اربوں کھربوں کھا گئیں سمندری بلائیں تھیں جو خشکیوں پہ آگئیں وطن کو اس مقام پر یہ بے ضمیر دھر گئے کہ سود کی ادائیگی پہ قرض لینے پڑ گئے یہ وقت ہے لٹیرے ڈاکوؤں کا احتساب ہو نصاب کے تحت یہاں شفاف انتخاب ہو وطن کا مال لوٹ کر جو لے گئے وہ لا سکیں یہ اس سے پہلے اس وطن سے بھاگ کر...
  4. مہ جبین

    دھاندلی؟ (از حبیب اکرم)

    واہ بہت خوب عاطف بٹ بہت دلیری اور ہمت کا مظاہرہ کیا ماشاءاللہ اللہ میرے ملک کو ایسے ہی محبِ وطن لوگوں کی مخلصانہ کاوشوں کے صدقے میں بدعنوان سیاست دانوں سے پاک کردے آمین جیتے رہو اور سدا خوش رہو عاطف اللہ اس دیانت داری کے صلے میں تم کو مالامال فرمائے آمین
  5. مہ جبین

    یوں اکیلے میں اسے عہدِوفا یاد آئے

    جیسے بھٹکے ہوئے پنچھی کو نشیمن اپنا جیسے اپنوں کے بچھڑنے پہ دعا یادآئے جیسے ڈھلتی ہوئی شاموں کو سویرا کوئی جیسے پنجرے میں پرندے کو فضا یاد آئے واہ واہ بہت خوب
  6. مہ جبین

    سری نگر کا ختم ہوتا ہنر

    بہت عمدہ کلام پوسٹ کیا غدیر زھرا
  7. مہ جبین

    فراز کسی جانب سے بھی پرچم نہ لہو کا نکلا

    ہم عبث سوزن و رشتہ لیے گلیوں میں پھرے کسی دل میں نہ کوئی کام رفو کا نکلا یارِ بے فیض سے کیوں ہم کو توقع تھی فراز جو نہ اپنا نہ ہمارا نہ عدو کا نکلا واہ عمدہ انتخابِ کلام عبدالحسیب
  8. مہ جبین

    درویش

    درویش کی بہت عمدہ تعریف ہے ماشاءاللہ جزاک اللہ نیلم
  9. مہ جبین

    ایک افسر، بااثر خاتون اور سابق حکمران...کس سے منصفی چاہیں…انصار عباسی

    ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے بے شک رات کی دبیز سیاہی کے بعد ہی اجالے کی کرن نمودار ہوتی ہے ، ہمیں یقین ہے کہ ایک دن یہ تاریکی ختم ہوکر روشن سویرا ضرور آئے گا انشاءاللہ ہم اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہیں ہونگے اور اس سے نیک صالح حکمران کی دعا مانگتے رہیں گے انشاءاللہ
  10. مہ جبین

    فراز کہا تھا کس نے کہ عہدِ وفا کرو اُس سے

    یہ کیا کہ تم ہی غمِ ہجر کے فسانے کہو کبھی تو اُس کے بہانے سنا کرو اُس سے واہ بہت خوب کلام کا انتخاب محمد بلال اعظم
  11. مہ جبین

    فراز یہی بہت ہے کہ محفل میں ہم نشِیں کوئی ہے

    یہ ہم کہ راندۂ افلاک تھے، کہاں جاتے؟ یہی بہت ہے کہ پاؤں تلے زمِیں کوئی ہے ہر اِک زبان پہ اپنے لہُو کے ذائقے ہیں نہ کوئی زہرِ ہلاہل، نہ انگبِیں کوئی ہے بہت خوب انتخاب زبیر مرزا
  12. مہ جبین

    اشیاء کے پرزے کرکے تصاویر بنانا

    کیسا عجیب و غریب شوق ہے ۔۔۔۔۔فارغ لوگوں کا کام :) ایسے شوق کو ذہانت کا نام دیا جائے یا حماقت؟؟؟؟؟:mrgreen: بڑے لوگوں کی بڑی باتیں :lol:
  13. مہ جبین

    سری نگر کا ختم ہوتا ہنر

    بہت زبردست ہنر ہے واقعی اگر کسی کے اندر غرور کے ذرا سے بھی جراثیم پائے جاتے ہوں تو وہ یہ فن سیکھ لے پھر انشاءاللہ طبیعت میں غرور نہیں آسکتا اتنے اچھے فن کی خوبصورت تصاویر کا شکریہ محسن وقار علی بیٹا
  14. مہ جبین

    قدیم اور انمول مصنوعات

    نادرو نایاب مصنوعات کے بارے میں معلومات دینے کا شکریہ محسن وقار علی
  15. مہ جبین

    "م" سے شادی

    :haha:
  16. مہ جبین

    پیر روشن ضمیر از قلم روحانی بابا

    سالکِ راہِ حق کے لئے بہترین حکایت میں بہترین اسباق جزاک اللہ روحانی بابا
  17. مہ جبین

    تعارف میرا تعارف

    تو اسکو ایسے بھی کہا جاسکتا ہے کہ آنے والے اور لانے والے کا شکریہ :) اب ٹھیک ہے نجمہ ؟:heehee:
  18. مہ جبین

    تعارف میرا تعارف

    وعلیکم السلام نجمہ بہنا محفل میں تہہِ دل سے خوش آمدید امید ہے کہ آپ سے اچھا دوستانہ رہے گا انشاءاللہ ٹائپنگ سے شروع میں الجھن ہوگی لیکن جب عادت ہوجائے گی تو پھر اچھا لگے گا
Top