نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    صدا

    آپ نے بھی اہم، لطیف اشارہ دیا ہے جبکہ میں نے کسی اور انداز سے بات کی تھی کہ جیسا صدا کا اک معانی فریاد ہے اور آواز کو ہم نے کبھی فریاد سے موسوم نہیں کیا، اسی طرح یہ مرے دل کی صدا ہے سے مراد خواہش ہے، صدا صدیوں پر محیط ہوسکتی ہے، اگر صدا ان کہی ہوتی تو بحوالہ امام حسین رضی تعالی عنہ یہ بات...
  2. نور وجدان

    الف عین صاحب میری غزل دیکھئے نا

    نہیں، اچھا شعر ہے. بہتر کرلیں اسے
  3. نور وجدان

    نثری نعت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

    آپ نے جس طریق سے مومن ہونے کا نقشہ کھینچا ہے مجھے دکھ ہے کہ میں ان خطوط پر عبور نہیں رکھتی اور نہ پورا اترتی ہوں، مابدولت اسکو حسن ظن قرار دیتے آپ کو عاجزانہ سلام پیش کیے دیتی ہوں کہ خدا کا احسان یہی ہے کہ اس نے نعت کہنے کا سلیقہ و طریقہ دیا وگرنہ یہ قلق ہے کہ کچھ کہنا، لکھنا آتا نہیں ہے. خدا...
  4. نور وجدان

    صدا

    آواز کا کردار بُہت اہم ہے ، اس نے کہیں دو دلوں کو ملایا ہے تو کہیں اسی آواز کی بدولت ایسی تباہیاں مچائی گئیں ہیں کہ دل لرزتے لزرتے سہم سے جاتے ہیں جبکہ کہیں پر یہ تھم بھی جاتے ہیں، دل تھم گیا تو بندہ گیا. ... آواز کو اگر صدا سے معتبر کردیا جائے تو صدیاں یک بیک اک زمانہ بن جاتی ہیں اور کہیں...
  5. نور وجدان

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    مقدس کا کام تو ہوتا ہی اے ون ہے! اصل میں آپ لوگ یہاں نہیں تھے تو جسارت کر دی میں نے:) میں کوشش کرتی ہوں کہ اچھے طریقے سے کام کرسکوں، ان شاءاللہ، اردو محفل کے ممبران ہے ہیں ادب دوست اور ادبی سرگرمیوں کے لیے کوشاں، بس ان کو خوشبو ملی تو آن پہنچے:)
  6. نور وجدان

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    بہت بہت شکریہ آپکا، جیسا آپ چاہیں کہ ہم تو منتظر ٹھہرے:)
  7. نور وجدان

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    آپ ان کو "لفظ "جہاں سے پیج شروع ہوتا بتادیں تاکہ غلطی کا احتمال نہ ہو
  8. نور وجدان

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    مجھے پیج کو ٹھیک سے بتانے میں غلطی ہوئی ہے، آپ درست کہہ رہے ..
  9. نور وجدان

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    چلیں آپ خود بتادیجیے، میں نے تھریڈ پڑھا تو تھا شاید کچھ مس ہوگیا ہے
  10. نور وجدان

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    مکالمے میں سمجھاتی ہوں
  11. نور وجدان

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    اسکین دستیاب - نو طرز مرصع
  12. نور وجدان

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    اسکین دستیاب - نو طرز مرصع
  13. نور وجدان

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    اسکین دستیاب - نو طرز مرصع
  14. نور وجدان

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    اسکین دستیاب - نو طرز مرصع
  15. نور وجدان

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    اسکین دستیاب - نو طرز مرصع
  16. نور وجدان

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    پہلی پوسٹ میں اس کتاب کا ربط بھی ہے جہاں سب پوسٹ کررہے ہیں ... آپ کو اس زمرے میں پوسٹ کرنے کا اختیار حاصل ہوجائے گا مقدس بہنا کے توسط سے. آپ فی الحال ٹائپ کر لیجیے ۔۔۔ اس لڑی کو مکمل پڑھ لیجیے اور عمر عدنان بھائی نے بھی اچھا کام کیا ہے، ٹائپنگ میں مدد ملے گی
  17. نور وجدان

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    بہت بہت شکریہ آپکا آپ بھی پانچ صفحات لے لیجیے، عمر بھائی نے تمام صفحات او سی آر کردیے ہیں مطلب متن موجود ہے، پروف ریڈنگ کرکے اغلاط درست کرنی ہیں 250-255یہ صفحات لے لیجیے کتاب کا ربط پہلی پوسٹ میں ہے مقدس بہنا ان کے اختیارات بھی بحثیت لائبریرین کے وسیع کردیجیے تاکہ یہ محفل میں موجودہ...
  18. نور وجدان

    لائبریری کی نئی کتاب کا چناؤ

    اچھا خیال ہے، بچوں کا ادب ضرور ڈیجیٹائز ہونا چاہیے، چاہے کسی میگزین سے ہی کیوں نہ ہو
  19. نور وجدان

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کسی مشکل کی صورت میں ادھر ضرور لکھیے گا
Top