محسن اعوان بھائی! تفصیلاً تو اساتذہ ہی دیکھ کر مشورہ دیں گے۔ ان کی آمد سے پہلے ہم کچھ نکات پر روشنی ڈال لیتے ہیں بطورِ صلاح!
پہلا مصرع یوں کردیجیے
یہ سچ ہے زندگی کی ضرورت تو ہے مجھے
یا " سچ ہے کہ۔۔۔۔"
اپنے غموں کا دوست میں کیا تذکرہ کروں
آپ نے لفظ" یارا" استعمال کیا ہے جو اردو میں مستعمل...