نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    پی ٹی آئی نے امریکا میں اپنے ایجنٹس کو 'غیر قانونی فنڈنگ کا ذمہ دار ٹھہرادیا

    کپتان کے ہر اچھے کام کے کرنے والے وہ اکیلے ہوتے ہیں جبکہ ہر برا کام دوسروں کا کیا دھرا ہوتا ہے۔ اب تک حکومت چلانے میں ناکامی صرف اور صرف ٹیم کی ہے جسے وہ آئے دن تبدیل کرتے رہتے ہیں۔ اب فارن فنڈنگ قبول تو کرلی ہے لیکن یہ بھی دوسروں کا کیا دھرا ہے۔ واہ!
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    ہم کون سے بڑے ہیں، ہم بھی ابھی ہیں بچے کل ہی پڑی تھی جوتی اماں کی سر پہ یارو
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کو کام سے روک دیا

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کو کام سے روک دیا ویب ڈیسک | طاہر نصیر 14 جنوری 2021 Facebook Count Twitter Share 0 Translate اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کارپوریشن کے چیئرمین نعیم بخاری کو کام کرنے سے روک دیا اور ان کی تعیناتی کا معاملہ نظر ثانی کے لیے...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    رہائشی مکان کی خریدوفروخت کا طریقہ کار؟

    لفظ "انتقال" منتقل سے نکلا ہے یعنی ملکیت کسی شخص سے دوسرے کے نام کرنا۔ انگریزی کا لفظ ٹرانسفر آج کل رباں زدِ عام ہے۔ رجسٹری دراصل کسی بھی مکان یا پلاٹ کی ملکیت کا حکومتی ادارے میں اندراج کو کہتے ہیں۔ فرد شاید فائل کو کہتے ہیں۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    پی ٹی آئی نے امریکا میں اپنے ایجنٹس کو 'غیر قانونی فنڈنگ کا ذمہ دار ٹھہرادیا

    پی ٹی آئی نے امریکا میں اپنے ایجنٹس کو 'غیر قانونی فنڈنگ کا ذمہ دار ٹھہرادیا افتخار اے خان 14 جنوری 2021 Facebook Count Twitter Share 0 Translate تحریک انصاف کے خلاف فارن فنڈنگ کیس اکبر ایس بابر نے نومبر 2014 میں دائر کیا تھا—فائل فوٹو: اے ایف پی اسلام آباد: بظاہر امریکا سے غیر قانونی فنڈنگ سے...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    مدیر کی زنبیل سے۔

    سید شہزاد ناصر بھائی آپ کو رشید احمد صدیقی صاحب کی کتاب کا نسخۂ ملا یا نہیں؟
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    کسی مخصوص صفحے پر جانا

    شاہد بھائی وعلیکم السلام اور محفل میں خوش آمدید۔ درج ذیل لنک میں انیس الرحمن بھائی نے ہمدرد کی بہت سی کہانیاں پیش کی ہیں ان پر ایک نظر ڈال لیجیے۔ مضامین کی ادارت
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    طرحی غزل کہتے وقت کیا مصرع طرح کو مطلع میں استعمال کیا جا سکتا ہے؟

    اردو محفل فورم میں خوش آمدید جناب اعجاز خالد فاروقی بھائی۔ امید ہے محفل میں آتے رہیں گے۔ راحیل فاروق بھائی کو بھی دوبارہ محفل میں لے آئین تو یہ سونے پر سہاگہ ہوگا۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    اسی لیے ہم نے کہا تھا کہ مرجھائی ہوئی کلیوں سے کام بلالیں!!!
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    اس نظم کی اصلاح فرمائیں

    لیلیٰ کی ی گررہی ہے عیسیٰ کی ی اور ژندہ کی ہ گر رہی ہے۔ ہوگا کا الف گر رہا ہے
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف میں ہوں پروفیسر افلاطون۔

    اردو محفل میں خوش آمدید جناب پروفیسر افلاطون ۔ امید ہے محفل میں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملتا رہے گا۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    شہر اور مادری زبان بتائیں اور مادری زبان میں کوئی شعر شیئر کریں

    اس شعر میں شاعر کہتا ہے کہ اگر حضرت یعقوب نے اپنے بیٹے کی خبر ہی نہیں لی کہ وہ قید میں کس حال میں ہے تو اس کی وجہ یہ ہے کہ ان کے بیٹے کے قید خانے کی دیوار میں جو سوراخ سے باہر سے سورج کی روشنی آتی تھی یعنی سوراخ سے یعقوب کی بے نور آنکھوں کی سفیدی نظر آتی ہے، گویا وہ اس سوراخ سے اپنے بیٹے کو دیکھ...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    ناگن چورنگی ہے کراچی کی ایسی پہچان دل ہے کراچی کا یہ ناگن، یہ ہے اسکی جان
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    اقتباسات مختلف کتابوں سے اقتباسات

    آداب! ہم اسی شش و پنج میں تھے کہ شمشاد بھائی جیسا پرانا ممبر ایسی غلطی تو نہیں کرسکتا۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یوں کرسکتے ہیں خواب میں میرے وہ مرجھائی کلی لایا تھا
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    اقتباسات مختلف کتابوں سے اقتباسات

    شمشاد بھائی "آپ کی تحریریں" ممبران کی طبعزاد تحریروں کے لیے مختص ہے۔۔ آپ کے اقتباسات کو "مطالعۂ کتب" کے زمرے میں منتقل کردیا گیا ہے۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ایک لطیفہ مشہور ہوا تھا کہ عاصم باجوہ اپنا استعفیٰ پیش کرنے کے لیے صاحب کے پاس پہنچے اور کہا سر میں استعفے کے سلسلے میں حاضر ہوا ہوں۔ صاحب نے گھبرا کر کہا۔ اتنی جلدی؟ کچھ وقت تو دیتے ہمیں پرفارم کرنے کے لیے! اب تو بلیک آؤٹ ہوتے ہی صاحب نے حقیقت میں فون گھمادیا۔ ہاہا!!!
Top