نتائج تلاش

  1. نوشاب

    اس شخص کے ہاتھوں میں ،میں ٹکڑوں کی طرح ہوں

    اس شخص کے ہاتھوں میں ،میں ٹکڑوں کی طرح ہوں
  2. نوشاب

    3456

    3456
  3. نوشاب

    کشمیر کی سیر

    ۔
  4. نوشاب

    5806

    5806
  5. نوشاب

    کشمیر کی سیر

    یہ کشمیر کے بارے میں مجھے کچھ کنفیوژن ہے ۔وہاں تو حالت جنگ ہے پھر آپ لوگ کیسے کشمیر اتنی آسانی سے آجارہے ہیں۔
  6. نوشاب

    کشمیر کی سیر

    بہت اعلیٰ جناب ۔۔۔۔ تصاویر کے ساتھ ساتھ مقامات کی تفصیل بھی ہو جاتی تو سیر کا مزہ چار چند ہو جاتا ۔۔۔۔ باقی اتنی حسین جگہوں کو دیکھ کر قرآن پاک کی یہ آیت دل کو چھو لیتی ہے ۔ ترجمہ: اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے۔
  7. نوشاب

    بجھا کے رکھ دے یہ کوشش بڑی ہوا کی تھی۔۔۔۔ مگر چراغ میں روشنی کچھ انا کی تھی۔۔۔

    بجھا کے رکھ دے یہ کوشش بڑی ہوا کی تھی۔۔۔۔ مگر چراغ میں روشنی کچھ انا کی تھی۔۔۔
  8. نوشاب

    چیچی میی چی بلکل مفت ڈاءنلوڈ کریں۔۔۔۔!!! کھی کھی کھی کھی۔۔۔۔

    اس گیم کو چیچی میچی کیوں کہتے ہیں ؟؟؟
  9. نوشاب

    ملائی کباب بار دوم

    ٹھیک ہے ناں اس مہنگائی کے دور میں مکھن جتنا زیادہ ہو جائے قابل قبول ہے ۔:bowl1:
  10. نوشاب

    ملائی کباب بار دوم

    میں تو جمعے کو انشا اللہ سیخوں میں کوئلوں پر تڑائی کروں گا ؟؟؟ اور ملائی کی جگہ اگر مکھن ڈال دیا جائے تو کیسا رہے گا ۔
  11. نوشاب

    اف خدایا یہ کیا ماجرا ہوگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زریاب شیخ

    ہائے لٹ گئے میں نے تو 150کا ایزی لوڈ کروا بھی دیا ۔اب کیا کروں ؟؟؟
  12. نوشاب

    مبارکباد امین بھیا کے گھر آیا ایک پالا سا گڈا

    محمد مبین یہی تو ہے جس کی تصویر ۔ہے۔
  13. نوشاب

    تعارف السلام علیکم

    وفا عباس بھائی انہوں نے آپ کو اردو ویب پر خوش آمدید کہا ہے ۔ کہ انہیں آپ کی اس محفل پر شامل ہو نے کی بہت خوشی ہوئی ہے۔
  14. نوشاب

    کوئٹہ میں تیز بارش۔۔۔

    کوئٹہ میں تیز بارش۔۔۔
  15. نوشاب

    مبارکباد امین بھیا کے گھر آیا ایک پالا سا گڈا

    امین بھائی آپ کو میری اور محمد مبین کی طرف سے بہت بہت مبارک باد ہو۔ اللہ اسے اور تمام امت مسلمہ کی اولاد اور ان کی اولاد کو اسلام پر عمل کرنے والا اور اپنا اطاعت گزار بنائے آمین۔
  16. نوشاب

    ملائی کباب بار دوم

    مصالحے ۔ اور کارپٹ کاکلر کتنا میچنگ ساہے نا۔۔۔
  17. نوشاب

    5800

    5800
  18. نوشاب

    تاسف نوری نستعلیق کے خالق احمد مرزا جمیل انتقال کر گئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ یااللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرما۔اور انہیں جنت الفردوس کے اعلیٰ درجات عطا فرما۔ اور ہمیں اپنی قو م کے اصل اور گران قدر ہیروں کی ان کی زندگی میں ہی قدرکرنے کی توفیق عطا فرما۔آمین
Top